Jump to content

رجب 27 کے روزے کا ثواب 100 سال کی عبادت - شعب الایمان


تجویز کردہ جواب

(salam)


 


یہ جو نیچے حدیث شریف دی گئی ہے شعیب الایمان کی وہ دعوت اسلامی کی طرف سے ہے اور ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے۔


 


لیکن اب دیوبند اور وھابیہ نے ایک نئی بات نکالی ہے کہ یہ حدیث شریف ضعیف ہے اور منکر حدیث کی ہے اور اس کو شعیب الایمان والوں نے بھی ضعیف ہی کہا ہے دیوبند کے مطابق۔ 


 


مجھے کیا چاہیے؟ مجھے اس  حدیث شریف کے سہی ہونے کا جواز اور شعیب الایمان کا سکین چاہیے۔


 


5068.jpg


 


دیوبند کے دیۓ گۓ سکین اس حدیث شریف کے حوالے سے درج ذیل ہیں۔


 


Shuab-ul-Iman-volume3-ByImamBayhaqir.a_0299.jpg


 


Shuab-ul-Iman-volume3-ByImamBayhaqir.a_0300.jpg


 


 


screenshot.5.jpg

Link to comment
Share on other sites

(bis)


 


خاکسار بھائی اس میں اتنا پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں۔ ایک ضعیف حدیث کو زبردستی صحیح تو نہیں بنا سکتے۔ ہاں فضائلِ اعمال، ترغیب و تہریب میں ضعیف حدیث پر عمل کرنا مستحب ہے۔ باقی یہ رہا آپ کا شعب الایمان کا اسکین پیج 


 


post-14461-0-15996400-1370521611_thumb.jpg


___________________________________________________________________


post-14461-0-87855000-1370521636_thumb.jpg


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...