Jump to content

فتاوی ھندیہ کی ایک عبارت کی وضاحت مطلوب


Talib e Haq

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم 

میں نے ایک کتاب "تعلیقات رضویہ علی فتاوی الھندیہ دیکھی کسی بھائی نے اپلوڈ کی اس فورم پر،اس میں ایک عبارت کی وضاحت مطلوب ہے

 

اس کتاب کے صفحہ ۶۸ پر لکھا ہے کہ "اگر کوئی شخص کہے کہ ثرید کا ایک پیالہ علم سے بہتر ہے تو اس کی تکفیر کی جائے گی لیکن اگر کہا کہ ثرید کا ایک پیالہ اللہ سے بہتر ہے تو تکفیر نہیں کی جائے گی ۔

اگر کوئی اس بات کی وضاحت کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی ۔

post-5866-0-48419100-1370510038_thumb.jpg

Edited by Talib e Haq
Link to comment
Share on other sites

ثرید کا ایک پیالہ بہتر ھے العلم سے ۔


 


یہ علم کی تحقیرھے اس لئے کفر ھے۔


 


جب کہ


 


ثرید کے پیالے کو خیر من اللہ کہا تو وھاں


 


تقابل نہیں بلکہ سببیت ھی متبادر مفہوم ھے۔


 


یعنی مطلب یہ ھوگا


 


ثرید کا ایک پیالہ خیر ھے اللہ کی طرف سے۔


Link to comment
Share on other sites

ماشاء اللہ ۔سعیدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ ک علم وعمل میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ جیسے علماء کا سایہ ہم ہر رہا تو ہم علمی یتیم نہ ہونگے ۔یہ مسئلہ بہت دیر سے اٹکا تھا ذہن میں آپ کے ان تھوڑے سے الفاظ نے میری مشکل حل فرما دی ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین 


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...