Jump to content

Hadees Ahle Quboor Se Madad


Syed_Muhammad_Ali

تجویز کردہ جواب

(bis)


 


الحدیث: إذا تحيرتم فى الأمور فاستعينوا من اهل القبور


ترجمہ: جب کسی معاملے میں حیران ہوجاؤ تو اھلِ قبور سے استعانت طلب کرو۔


 


اس حدیث کو علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ نے تفسیر روح المعانی میں امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کیا ہے۔ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ نے شرح مسند ابی حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ میں اسے لکھا ہے۔ تفسیر روح البیان میں بھی یہ حدیث موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث قابلِ اعتبار ہے؟ وہابی ابنِ باز نے اسے جھوٹ کہا ہے۔ رہنمائی فرمائیں۔


 


post-14461-0-94731600-1371565105_thumb.jpg


post-14461-0-57961500-1371565143_thumb.jpg


___________________________________________________________________


 


post-14461-0-46694700-1371565075_thumb.jpg


post-14461-0-13820000-1371565118_thumb.jpg


___________________________________________________________________


 


post-14461-0-70610400-1371565154_thumb.jpg


post-14461-0-13750700-1371565178_thumb.jpg


 


 


Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...