Jump to content

فقہ حنفی پر اعترضات کے جواب


Blue Chips

تجویز کردہ جواب

Janab yeh kitabain parhain...Wahhabi Ghair Muqallideen sirf awam ko dhoka daitay hain.Iss k ilawa un k pas kuch b nahi...

 

 

Taeed e Mazhab e Hanfi by Muhaqqiq Alal Itlaq Hazrat Shah Muhammad Abdul Haq Muhaddis Dehlvi (ra)

 

http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=463&book=taeed-e-mazhabe-hanafi

 

Aur

 

Fiqh Al Faqeeh by Faqeeh e Aazam Maulana Abu Yousuf Muhaddis Kotlvi (ra)

 

http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=461&book=fiqh-al-faqeeh

 

Link to comment
Share on other sites



کتے کادانت گلے میں لٹکا کر اور اسکی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے۔

اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔
ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔

 

post-4572-0-72246600-1373737432_thumb.jpg

post-4572-0-54006600-1373737449_thumb.jpg

post-4572-0-62591600-1373737469_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

 

 

کتے کادانت گلے میں لٹکا کر اور اسکی کھال پر نماز پڑھنا جائز ہے۔

 

اور اسی طرح اگر اسے نے کتے یا بھیڑیا کے دانت والا ہار گلے میں ڈال کر نماز پڑھی تو اسکی نماز جائز ہے , اور جس کی جلد دباغت سے پاک ہو جاتی ہے اسکا گوشت بھی ذبح کرنے سے پاک ہو جاتا ہے ۔

ناظقی نے محمد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے کہ جب وہ ایسےکتےیا بھیڑیا کی کھال پر نماز پڑھے جسے ذبح کیا گیا ہو تو اسکی نماز جائز ہے ۔

 

 

answer ? 

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

ان بیچاروں کا اور کام کیا ہے۔ یوسف جے پوری اور زیر زئی جیسے جاہلوں کی کتابوں سے بس کاپی پیسٹ کرنا ہی ان کا کام ہے۔
اس جاہل نے جو اعتراض کئے ہیں ان کا جواب دے رہا ہوں اور اس غیر مقلد سے گزارش ہے کہ ساتھ ساتھ ذرا اپنے اکابر کی تحریروں کو بھی پڑھ لو تب پتہ چلے کہ کیا لکھا یے ان کے بڑوں نے۔

 

 

post-1668-0-78787200-1375603409_thumb.jpg

 

post-1668-0-13167700-1375603468_thumb.jpg

 

post-1668-0-57592900-1375603506_thumb.jpg

 


علامہ صدیق الحسن خان نے لکھا ہے کہ خنزیر کے حرام ہونے سے اس کا ناپاک ہونا ہرگز ثابت نہیں ہوتا جیسا کہ ماں حرام ہے مگر ناپاک نہیں

[بدور الاہلہ ص 16]

کتے کے گوشت ، ہڈی ، خون ، بال ، پسینہ میں سے کسی کی نجاست ثابت نہیں

[بدور الاہلہ ص 16]

 

 

post-1668-0-01127100-1375603561_thumb.jpg

 

Edited by Aashiq Koun
Link to comment
Share on other sites

  • 10 years later...
On 7/5/2013 at 7:48 AM, Blue Chips said:

mujhy fiqha hanfi per in aitrazaat k jawabat chaiy

حدیث ۱

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے مردے کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسکی دباغت ہی اس کی پاکی ہے۔  

(سنن نسائی٫ سند صحیح)

حدیث ۲

 ابن عباس ؓ نے کہا: دباغت کی ہوئی کھالیں پاک ہوتی ہیں۔ عبدالرحمٰن بن وعلہ نے کہا: یہ آپ کا خیال ہے یا کوئی بات آپ نے رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے۔ ؟

انہوں نے کہا: بلکہ رسول اللہ ﷺ سےسنی ہے۔

(سنن نسائی سند صحیح)

post-4572-0-55146500-1372990564_thumb.jpg

sunan-an-nasa-i-volume-5_0001.jpg

IMG_20230904_225818.jpg

IMG_20230904_225911.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...