Sign in to follow this  
Followers 0
Tanveer Afridi

Arabi Mai Lafz 'chay' Kaha Say Aya? عربی میں لفظ چ کہاں سے آیاِ ؟

6 posts in this topic

جناب ہم پر اعتراض سے قبل ذرا اسماعیل دہلوی کی

ٹ

کا بھی ثبوت دریافت کیجیے ۔عربی میں ٹ ہے؟؟؟؟

313.jpg

 

 

 

دیوبندیوں کی معتبر ترین کتاب میں عربی میں چ،ٹ لکھا ہوا ہے

 

اس پر اعتراض کیوں نہیں کرتے؟؟

 

2121.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By خاکسار
      اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، (9) پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ، (10) اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل دیکھا اس کی طرف چل دیے اور تمہیں خطبے میں کھڑا چھوڑ گئے تم فرماؤ وہ جو اللہ کے پاس ہے کھیل سے اور تجارت سے بہتر ہے، اور اللہ کا رزق سب سے اچھا، (11) سورہ الجمعۃ62

      *حدیث شریف:* ترمذی شریف میں ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، میں نے عرض کی، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: میں بکثرت دعا مانگتا ہوں، تو اس میں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کے لیے کتنا وقت مقرر کروں؟ *فرمایا:* جو تم چاہو۔ *عرض کی،*  چوتھائی؟ *فرمایا:* "جو تم چاہو اور اگر زیادہ کرو تو تمھارے لیے بہتری ہے۔ *میں نے عرض کی،* دو تھائی؟ *فرمایا:* "جو تم چاہو اور اگر زیادہ کرو تو تمھارے لیے بہتری ہے۔" *میں نے عرض کی،* تو کل درود ہی کے لیے مقرر کروں؟ *فرمایا:* ایسا ہے تو اللہ تمھارے کاموں کی کفایت فرماۓ گا اور تمھارے گناہ بخش دے گا۔" (جامع الترمزی - الحدیث 2465 - ج4 - ص208
       


       
      اگر کوئی حاجت در پیش ہو تو روزانہ بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء پندرہ سو مرتبہ درود بوصیری تہایت توجہ سے متواتر ایک سو بیس روز تک پڑھے ان شاء اللہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہر حاجت بر آۓ گی۔

      اگر کوئی مالی پریشانی یا دشواری پیدا ہو جاۓ یا مقروض ہو جاۓ اور ادائيگی کی کوئی صورت نہ بنتی ہو تو روزانہ تین ہزار ایک سو پچیس مرتبہ پڑھنے سے مسئلہ حل ہو جاۓ گا۔

      شفاۓ امراض کیلۓ*  یہ قصیدہ مبارکہ کے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں سترہ سترہ مرتبہ درود پاک پڑھنا بہت مفید ہے۔
    • By mzeeshanimtiaz
      شہد کی مکھی درود پڑھ کر شہد کو میٹھا کرتی ھے
      اس پر معتبر حوالے چاہیے
    • By خاکسار

       
      Agar Kisi kay pass Durood Khizri ka hawala mojood ho tu baray maharbani inayat farmain.
       



    • By خاکسار



       

      Durood-o-Salam ki Fazilat.pdf