Sign in to follow this  
Followers 0
Faysal

مزارات پر دھماکے کون کرواتا ہے ؟ پوسٹر کا جواب دیں

18 posts in this topic

(bis)

فیصل صاحب

ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں

آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ  اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور  چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟   

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

بالکل صحیح فرمایا توحیدی بھائی آپ نے۔ ایسے جاہلانہ قسم کے اعتراض لے کر آتے ہیں کہ اللہ کے منکر یعنی دھریے ان کو اپنے حوالوں میں پکڑ لیں۔ اسلام کے خلاف کافر قوتوں نے کیا کیا کام نہیں کئے اور کر رہے ہیں تو کیا اللہ عزوجل انہیں نہیں روک سکتا؟ پھر ایسے اعتراضات پر وہابی کیا جواب دیں گے؟ اور ایسے پوسٹرز کا مقصد جاہل عوام کو بے وقوف بنانے کے سوا اور کیا ہے؟۔ تھوڑی سی عقل رکھنے والا موجودہ حالات سے واقف آدمی کو یہ جاننے میں دیر نہیں لگے گی کہ دھماکے کون کروا رہا ہے اور کس نے دھشت گردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ اللہ اس بھولی بھالی عوام کو عقل و شعور دے جو ان وہابی درندوں کی حقیقت جان سکے اور ان سے اپنے آُپ کو بچا سکے۔ خصوصاً ایجنسیوں میں بستے افراد۔ جنھوں نے ۲۸ روزوں کے بعد عید کرلی اپنے مولویوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے۔ وہی لوگ ان دہشت گردوں کے ہاتھوں میں برین واش ہو کر خودکش دھماکے کر لیتے ہیں۔ اور یہ کونسا ٹولہ ہے؟ اگر کل انتیسواں روزہ ہوتا اور یقیناً چاند نظر نہ آتا ملک بھر میں تو یہی دیوبندی وہابی سب کیا عید نہ کررہے ہوتے؟ اور ان کے مُلا ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو روزہ چھوڑنے کی تلقین نہ کررہے ہوتےکیا؟ پچھلے سال سب نے دیکھا مگر دیوبندیوں میں شرم نام کی چیز نہیں۔      


Share this post


Link to post
Share on other sites

Ye Munir Ahmed Sayal kahain koe taqiya baaz deobandi tu nahi??

Qiyamat se pehlay Kaa'ba shareef ko beh Najdi soch wala Shaheed kar de ga......os kay baray mei kya khayal hay.

Share this post


Link to post
Share on other sites

jazakallah touheedi bhai.

Edited by wasim raza

Share this post


Link to post
Share on other sites

یا گنج بخش یا گنج بخش یا گنج بخش

گنج بخش فیض عالم مظھر نور  خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رھنما

یا گنج بخش یا گنج بخش یا گنج بخش

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

(bis)

فیصل صاحب

ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں

آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ  اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور  چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟   

 

محترم  اعتراض یہ نہیں کے داتا صاحب اپنے مزار پر ہونے والے حملے کو روک کیوں نا سکے 

بلکہ اس پوسٹر میں تو یہ پوچھا گیا ہے کہ منیر احمد سیال نے لکھا ہے کہ دھماکے داتا صاحب خود کرواتے ہیں اور خود ہی رکواتے ہیں 

 

اب خود رکوانا تو ٹھیک یہ خود دھامکہ کروانا کیسے جائز ہو سکتا ہے ؟ جس میں بیشتر مسلمانوں کی جانیں چلی جاتی ہیں ۔ 

یہ منیر احمد سیال کا داتا صاحب پر بہتان ہے کہ وہ سارا ملبہ دیگر دہشت گردوں سے ہٹا کر داتا صاحب پر ڈال رہا ہے ۔

یا اگر منیر احمد سیال کا خواب سچ ہے تو پھر تو یہ سیدھا سیدھا انسانوں کا قتل ہوا ۔ 

Share this post


Link to post
Share on other sites

(bis)

ایسے جاہل لوگوں کے بیانات پر توجہ نہیں دینی چاہئے ، اس ملک میں ایسے لوگوں کے لئے کوئی قانون تو ہے نہیں، بعض لوگ ایسی باتیں تلاش کرتے رہتے ہیں ،کہ کوئی ایسی بات ملے تو اہل سنت کے سر تھوپ دیں۔ اللہ ایسے جاہل صوفیوں سے بچائے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

صفحہ تو لگادیا مگر صفحہ میں کہی نہیں لکھا کہ دھماکہ داتا صاحب علیہ رحمہ نے کروایا؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

faisal sb,     Qibla awwal baitul muqaddas par yahodioon ka qabza hay pichlay 30/40 saal say.  wo to Allah (azw)  ka ghar tha. us par qabza  Allah (azw)  nay kion honay dia, kia wo yahoodion say qabza churaa naheen sakta ? yaqeenan aik lamhay kay karoorwain hissay say bhee pehlay churaa sakta hay. Allah  (azw)  (azw)  nay un hain qabza kion karnay dia.  dar haqeeqat hamaray buray aamaal ke waja say mashayyat hoti hay jo ham ko samajh naheen aati.  Allah aap ko hidyat day

Share this post


Link to post
Share on other sites

پوسٹر پوسٹ کرنے والے کی ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے وہ ثبوت پیش کرے کہ منیر احمد سیال ہم اہل سنت وجماعت کے ہاں کوئی معتبر و مستند شخصیت ہیں ،ورنہ غیر معتبر علماء کی عبارات کی ذمہ داری لینا یقینا وہابیوں دیوبندیوں کو بھی قبول نہ ہو گا ۔
حیرت کی بات ہے کہ مناظروں کے اندر وہابی اپنے امام اسماعیل دہلوی اور سید احمد کوبھی غیر معتبر قرار دیکر راہ فرار اختیار کر تے نظر آتے ہیں لیکن جب ہم سنیوں سے گفتگو کرتے ہیں تو غیر معتبر شخصیات کو پیش کرتے ہیں ۔۔۔یہ بدترین نا انصافی ہے ۔
اگر غیر معتبر شخصیات ہی پر فیصلے اور فتوے شروع ہو جاہیں تو پھر دیوبندیوں کے مولوی فضل الرحمن تو کتے تک کو شہید قرار دے چکے ۔۔تو کیا اس کے ذمہ دار تمام دیوبندی اٹھاییں گے ؟؟
لہذا مذکورہ حوالے کی ذمہ داری ہم اہل سنت پر ہرگز نہیں کیونکہ منیر احمد سیال صاحب کوئی معتبر و مستند شخصیت نہیں ۔۔۔ وہابی حضرات محض عوام الناس کے اذہان میں شکوک وشہبات پیدا کرنے کے لیے غیر معتبر علماء اور صوفیاء کی عبارات پیش کرتے ہیں ۔>اس لیے وہابیوں کا اعتراض ہی سرے سے باطل ہے ۔

 

Edited by Burhan25

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

بالکل صحیح فرمایا توحیدی بھائی آپ نے۔ ایسے جاہلانہ قسم کے اعتراض لے کر آتے ہیں کہ اللہ کے منکر یعنی دھریے ان کو اپنے حوالوں میں پکڑ لیں۔ اسلام کے خلاف کافر قوتوں نے کیا کیا کام نہیں کئے اور کر رہے ہیں تو کیا اللہ عزوجل انہیں نہیں روک سکتا؟

پھر ایسے اعتراضات پر وہابی کیا جواب دیں گے؟

     

 

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔  اور مخلوق نیاز مند ۔  فرق صاف ظاہر ہے 

اگر تمام لوگ مسلمان ہو جائیں یا اللہ کا نام لینے والا ایک بھی نا بچے تو اللہ تعالیٰ کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

اور آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔  اور مخلوق نیاز مند ۔  فرق صاف ظاہر ہے 

اگر تمام لوگ مسلمان ہو جائیں یا اللہ کا نام لینے والا ایک بھی نا بچے تو اللہ تعالیٰ کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

اور آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔

 

 

wahan lafz دھریہ likha hay. sciency dehrye ko Allah ki bey niyazi ka jawab do. kya kehne apki dalel ke.

Share this post


Link to post
Share on other sites

wahan lafz دھریہ likha hay. sciency dehrye ko Allah ki bey niyazi ka jawab do. kya kehne apki dalel ke.

 

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔  کس کس کے لئے ؟ کیا حدود ہے ؟ 

Share this post


Link to post
Share on other sites

(bis)

فیصل صاحب

ایسے کچے حوالے آپ ہی کو مبارک آپ کیسی باتیں کرتے ہیں

آپ یہ بتاءیںکہ معاذاللہ کیا باربری مسجد پر حملہ  اللہ تعالیِ نے کروایاتھا ؟، کیا اللہ اپنے گھر کوبچا نہیں سکتا تھا ؟ اور  چند سال پہلے خانہ کعبہ پر حملہ ہوا کیا اللہ تعالیِ اپنے گھر پر حملہ نہیں روک سکتا تھا ؟   

post-15600-0-37374500-1402399686_thumb.gif

Share this post


Link to post
Share on other sites

یہ ہے وہابی کی انتہائی جہالت کہ اللہ تعالیٰ پر اعتراض نہیں کیا گیا بلکہ ایک مثال دے کر سمجھانے کی کوشش کی " کیا بابری مسجد پر حملہ اللہ تعالیٰ نے کروایا تھا؟" اِس سے پہلے لفظ معاذ اللہ بھی کہا مگر اِس جاہل کو الفاظ "معاذ اللہ" اور "کیا " کا یہاں اِستعمال ہی سمجھ نہیں آیا تو باقی کیا سمجھ آئیگا اور ایک بار پھر، حسبِ عادت ہم پر "کفر" کا فتویٰ صادر کردیا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.