Jump to content

غیر مقلد عالم غلام رسول کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد مانگنا


Aashiq Koun

تجویز کردہ جواب

غیر مقلدین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  سے مدد مانگنے پر اپنے عالم غلام رسول پہ کیا فتوی لگائیں گے..
یہ غیر مقلدین کے مشہور عالم ہیں اور ان کی حیات پہ ایک کتاب موجودہ غیر مقلدین کے مشہور مورخ محمد اسحاق بھٹی نے بھی ''تذکرہ غلام رسول قلعوی'' کے نام سے لکھی ہے جو ابھی تک انٹر نیٹ پہ نہیں آئی.
محمد اسحاق بھٹی کی کئی کتابیں آپ غیر مقلدین کی مختلف ویب سائٹ سے پڑھ سکتے ہیں.

غیر مقلد کیا کہیں گے اس بارے میں.

post-1668-0-49690600-1376679780_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...