Jump to content

حضور فیض ملت کی دو بہترین کتابیں


Bhai Jaan

تجویز کردہ جواب

  امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی مایہ ناز کتاب الصغری فی خصائص المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا اردو ترجمہ حضورفیض ملت، مفسراعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر ، خلیفہ مفتی اعظم ہند حضرت علامہ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کیا جو غیر مطبوعہ تھا چھپ چکا ہے ۔

 

 

Kitab-Sugra.jpg

کتاب الصغری امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی عربی میں مختصر کتاب ہے جس کا حضور فیض ملت نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ۔ یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے اس کتاب کو پڑھنے سے آپ کو معلوم ہوگا کہ الحمد للہ امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی طرح اسلاف کا ہر جیدامام اور عالم دین وہی لکھتا ہے جو امام اہل سنت ، مجدد دین وملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی کتابوں میں اہل سنت کی ترجمانی کی ہے


کتاب کو حاصل کرنے کے لئے
فیض ملت پیلی کیشنز پیپلز کالونی گوجرانوالہ
03327376393
03126436951
03338271936

 

 


حضورفیض ملت، مفسراعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر ، خلیفہ مفتی اعظم حضرت علامہ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مایہ ناز رسالہ جو غیر مطبوعہ تھا چھپ چکا ہے ۔



AADABA-E-ZINDAGI.jpg
 

 

آدابِ زندگی
اس رسالہ میں آپ آدابِ زبان، جہاد باللسان،آدابِ چشم ، ہاتھ کے آداب، کھانے کے آداب، آدابِ ستر ، آدابِ قدم، آداب لباس، آدابِ ملاقات، آدابِ مجلس، پندونصائح اور بہت کچھ اصول سیکھنے کو ملیں گے جن پرپابندی کرلی جائے تو آخرت میں حساب کی آسانی ہوگی اور دنیا میں زندگی حسن شعار سے بسر ہوگی۔
کتاب کو حاصل کرنے کے لئے
فیض ملت پیلی کیشنز پیپلز کالونی گوجرانوالہ
03327376393
03126436951
03338271936

Edited by Bhai Jaan
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...