Jump to content

حضرت سلطان باہو کی کتاب توفیق الہدایت اور رد تقلید


Muslampak

تجویز کردہ جواب

جناب مسلم پاک


 


گزارش یہ ہے کہ ہمارا اورہمارے دورکے غیرمقلدین کا اختلاف


 


جس تقلید میں ہے وہ اجتہادی امور سے متعلق ہے جن میں نصوص


 


کابظاہرفقدان ہو یانصوص کا باہم بظاہرتعارض ہو۔


 


بزرگان دین جس تقلید کے مخالف ہیں وہ ایمانیات سے متعلق ہے


 


وہ تقلیدی ایمان کے خلاف بولتے ہیں تاکہ لوگ تقلید کی بجائے


 


معرفت الٰہی پراپنے ایمان کی بنیاد رکھیں۔ چنانچہ محولہ بالا صفحہ 20کی


 


آخری سطور پڑھیں تو حقیقت واضح ہوگی۔


 


اس کا واضح ثبوت یہ بھی ہے کہ سلطان باہو ؒ خود اور اُن کا خاندان فقہی


 


لحاظ سے حنفی مقلد ہیں۔


 


 


20.jpg

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

باہو نامہ ص153میں ڈاکٹر سلطان الطاف علی نے نورالہدیٰ کے حوالہ


 


سے حضرت سلطان باہو کا کلام لکھا ہے:۔


 


طریقہ قادری مومن مسلمان صاحب سنت جماعت سنی  دوستدار پاک


 


مذہب حنفیہ با چہاریاراست۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...