Jump to content

Kitaab Chahiye


ghulam e murshid

Recommended Posts

(bis)

جناب غلام مرشد صاحب

 اس موضوع پر کتابیں ضرور ہیں، میں نے بھی عرصہ ہوا ایک لائبریری میں ہندوستانی قوموں پر لکھی گئی ایک کتاب دیکھی تھی ، اب نام بھی یاد نہیں،میرے خیال میں اسلام میں ذات برادری کا تصور نہیں ہے ، اسلام میں بڑائی تقوی والے کو ہے، جو زیادہ پرہیز گار ہے وہی بڑا اور قابل عزت ہے، ذات برادری کی تقسیم غالباً صرف برصغیر پاک وہند میں ہی ہے ، عرب ممالک یا دوسرے ملکوں میں یہ تقسیم نہیں ہے، ہندو قوم میں برہمن اپنے آپ کو بڑا اور معزز سمجھتے ہیں اور کام کرنے والے کو کمی کہا جاتاہے، جو کوئی لوہے کا کام کرتا ہے اسے لوہار کہا جاتا ہے، اگر کوئی سونے کے زیورات بناتا ہے اسے سنار کہا جاتا ہے، اب دور ہی بدل گیا ہے، میں ایک خاندان کو جانتا ہوں جو کمپیوٹر کا کام کرتا ہے ، تو کیا اس خاندان کو کمپیوٹری قوم کہا جائے گا، یا ایک خاندان ایسا بھی جو باپ، دادا، اور پوتا سب ہی ٹیچر ہیں تو کیا ان کی قوم ٹیچری قوم ہوگی؟، واللہ اعلم ہوسکتا ہے میرا یہ خیال غلط ہومیں کسی پر اپنا خیال مسلط نہیں کرتا۔ 

Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...