Jump to content

اشرفعلی تھانوی کی کتاب مواعظ میلاد النبی ﷺ کی صفحات کی سکین


تجویز کردہ جواب

اشرفعلی تھانوی  نے اپنی کتاب مواعظ میلاد النبی ﷺ میں آیت قل بفضل للہ ۔۔۔کے تحت گفتگو کی ہے ۔۔۔براے مہربانی اس آیت کے تحت تھانوی نے جو گفتگو کی ہے اس کی سکین آپلوڈ کر دیجیے ۔۔۔۔


ربیع الاول کے لفظ پر بھی غالبا تھانوی نے گفتگو کی ہے اگر وہ بھی مل جاءے تو بہت مہربانی ہو گی ۔۔۔


یا اگر نیٹ پر تھانوی کی کتاب موجود ہو تو براے کرم میری ای میل پر لنک ارسال فرما دیجیے ۔جزاک اللہ خیرا


[email protected] 

Edited by Burhan25
Link to comment
Share on other sites

[rtl]

جزاک اللہ خیراً کثیر

کیا دیو کے بندوں کی فتویٰ کی دوکان بند ہوگئی کہ تھانوی پر کوئی فتویٰ نہیں آیا؟ حالانکہ اِس کتاب کے صفحہ نمبر 120 پر (مُصطفائی بھائی کی پوسٹ میں موجود ہے) اُس نے لکھا " نوُر فوق نوُر ۔۔ الخ سے مُراد حضور علیہ الصّلوٰۃ و السّلام کی ذاتِ مبارکہ ہی مُراد ہیں "  اور دوسرے اہلِ سنّت جن آیتوں کو میلاد کے  جواز کے لیئے  پیش کرتے ہیں اُنہی میں سے ایک کو  اُس نے بھی پیش کیا ہے؟ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...