Sign in to follow this  
Followers 0
Nabi Pak ka Ishq

تین سوالات: قبر میں سوالات، سجدے میں دعا اور عیسائی کو بلانے کیلئے بھائی کہنا کیسا؟

8 posts in this topic

ان تین باتوں کے جواب کیا ہیں،


 


قبر میں جو سوال ہوں گے وہ دنیا کی قبر میں ہوگے یا علم برزخ میں ہوں گے؟


 


سجدے کی حالت میں صرف تسبیح ہی پڑھنی چاہیے یا کوئی دعا بھی مانگی جا سکتی ہے ؟


 


کسی عیسائی کو بلانے کے لیے  اسے بھائی کہنا جایز ہے یا ناجایز؟


 


کوئی عالم دین یا اہل علم شخص ان باتوں کے جواب بتا دے۔


 


Share this post


Link to post
Share on other sites

!اسلام و علیکم


میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔


براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔


شکریہ


Share this post


Link to post
Share on other sites

!اسلام و علیکم


براے مہربانی میں نے جو ۱۲ ربیع الاول کا جو میرا سوال ہے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے۔


شکریہ


Share this post


Link to post
Share on other sites

وعلیکم السلام۔ کوئی خاص حکم تو کبھی نہیں سنا۔ ویسے نفل روزے رکھنا ثواب ہیں اور خصوصاً مبارک ایام میں تو اور بھی بہتر۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ہر سوموار کو روزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت مناتے۔ تو اس نیت سے بھی روزے رکھے جا سکتے ہیں کہ ربیع الاول کے مبارک دنوں میں جشن ولادت منانے کی نیت سے اور مزید اچھی نیتیں شامل کر لیں تو مزید ثواب۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

 

!اسلام و علیکم

براے مہربانی میں نے جو ۱۲ ربیع الاول کا جو میرا سوال ہے مجھے اس کے بارے میں جاننا ہے۔

شکریہ

 

جائز ہے شرعا اس میں کوئی حرج نہیں

از دار الافتاء اہلسنّت

Share this post


Link to post
Share on other sites

 

!اسلام و علیکم

میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔

براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

شکریہ

 

Share hasiat tu Mustafee bhai nay wazia kar de hai.

 

Roza rakhnay ka Reference is file mai mojood hay

post-4264-0-45883700-1328287901.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.