Jump to content

بحر الرائق کے حوالہ سےمیلاد کی چراغاں پردیوبندیوں کا اعتراض


Rizwi Attari

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

البحرالرائق شریف کا حوالہ کتاب الوقف سے دیا گیاہے۔

 

ظاہرہے کہ مال وقف کو ضرورت سے زائد پرخرچ کرنا

 

منع شمار ہوگا۔ اسے میلاد شریف پر چسپاں کرنا خطاہے۔

 

حضرت مجاہدنے فرمایا:۔

 

لَوْ كَانَ أَبُو قُبَيْسٍ ذَهَبًا فَأَنْفَقَهُ رَجُلٌ فِي طَاعَةِ اللَّهِ تَعَالَى لَمْ يَكُنْ

 

مُسْرِفًا وَلَوْ أَنْفَقَ دِرْهَمًا فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ كَانَ مُسْرِفًا

 

 

اگرابوقبیس پہاڑسونے کاہواورکوئی اُسے طاعۃ اللہ میں

 

خرچ کرے تو اسراف کنندہ نہیں ہوگا اور اگر کسی نے ایک

 

درہم معصیۃ اللہ میں خرچ کیا تو وہ اسراف کرنے والا ہوگا(تفسیرکبیررازی)۔

 

چنانچہ کہاگیاہے کہ

 

لا السرف فی الخیرکما لا خیرفی السرف

 

مرقاۃ شرح مشکوٰۃ،کتاب العلم

 

یعنی   کارِخیرمیں خرچ کرنا

اسراف کے زمرے میں نہیں آتا  ۔

یونہی    اسراف میں بھلائی نہیں  ۔

 

امام غزالی نے احیاء العلوم میں ربع العادات کے آداب الاکل

 

کے پہلے باب میں لکھا:۔

 

وحكى أبو علي الروذباري رحمه الله تعالى أنه اتخذ ضيافة

 

فأوقد فيها ألف سراج فقال له رجل قد أسرفت

 

فقال له ادخل فكل ما أوقدته لغير الله فأطفئه

 

فدخل الرجل فلم يقدر على إطفاء واحد منها فانقطع

 

یعنی حضرت ابوعلی روذباری کے متعلق حکایت ہے کہ آپ نے

 

محفل ضیافت کی تواُس میں ہزارچراغ جلائے توکسی نے اعتراض

 

کیا کہ تونے اسراف کیا۔آپ نے اُسے فرمایا کہ محفل میں داخل

 

ہوکرہروہ چراغ بجھادے جومیں نے غیراللہ کے لئے روشن کیاہو۔

 

وہ شخص محفل میں داخل ہؤا اورایک چراغ بھی نہ بجھا سکا۔تو

 

منقطع ہؤا۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...