دیوبندیوں کی کتابوں کے جلداز جلدسکین درکار ہیں
-
Recently Browsing 0 members
No registered users viewing this page.
-
Similar Content
-
By Aquib Rizvi
اکابر و حکیمِ دیوبند
جناب اشرف علی تھانوی کی مسئلہ عید میلاد النبی ﷺ پر پوری کتاب ایسا سمجھ لیں کہ یہ کتاب دور حاضر کی دیوبندیت کے لیے منہ مانگی موت ہے اس کتاب میں اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں
حکیم الامت دیوبند صاحب میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم عید میلاد لکھتے ہیں اور لکھتے ہیں ہم اسے باعث برکت سمجھتے ہیں اور جس مکان میں عید میلاد منائی جائے اس میں برکت ہوتی ہے ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 4)
حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے یومِ ولادت پیر اور تاریخ ولادت بارہ (12) ربیع الاوّل باعث برکت ہیں اس دن و یوم میلاد سے برکتیں حاصل ہوتی ہیں ۔ (ارشاد العباد فی عید میلاد صفحہ نمبر 5)
حکیم الامت دیوبند جناب اشرف علی تھانوی صاحب کہتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کا وجود سب سے بڑی نعمت ہے اور تمام نعمتیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے صدقے ملی ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم اصل ہیں تمام نعمتوں کی ۔ (اِرشادُالعِبَاد فِی عِیدِ المیلاد صفحہ نمبر 5 ، 6)
اور مزید بھی اس کتاب میں بہت کچھ موجود ہے پوری کتاب کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرکے مطالعہ کریں تحریر کے ساتھ پی ڈی ایف اٹیچ کر دیا جائے گا
20929014-irshad-ul-ibad-fi-eid-e-milad-ashraf-ali-thanvi.pdf
-
By ریحان نوری
اہل اللہ کی توھین زہر ہلاہل ہے
شیخ عبد الوہاب شعرانی 973ھ علیہ الرحمہ نے
عارف بالله تعالی سیدی محمد وفا رضی اللہ تعالی عنہ کے ترجمہ میں آپ کا یہ قول نقل کیا ہے:-
امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته
"اللہ تعالی کے مکرم بندوں کو پہچاننے کے بعد ان کی توہین کرنا ایک لمحہ میں اثر کرنے والا زہر ہے جیسے ہی دل میں شامل ہوا فی القور دل کی موت واقع ہو جاتی ہے"_
[الطبقات الكبرى المسمى لواقح الأنوار القدسية في مناقب العلماء والصوفية
جلد2.ص.30-اردو برکات روحانی ج.2 ص.460]
الامان و الحفیظ
اج کل جو لوگ اولیائے کرام بلکہ جو لوگ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی توھین کر رہیں ہیں ان کے دلوں کا کیا حال ہوگا
یقیناً ان کے دل گل سڑ چکے ہیں،
نسأل الله العفو و العافیۃ
ہم اللہ سے معافی اور سلامتی کا سوال کرتے ہیں
آمین
خادم علم و العلماء فقير محمد ریحان رضا النوری
29/مئی/2019
Ahlullah(Allah Walo) Ki Toheen Zahr E Halahal Hai
Shaikh Abdul Wahab Sharani 973Hijri علیہ الرحمہ Ne Aarif Billah Sayyadi Muhammad Wafa رضی اللہ عنہ Ke Tarzume Mai Aapka Ye Qaul Naqal Kiya Hai:-
امتهان العباد المكرمين بعد معرفتهم سم ساعة متى خالط القلب مات لوقته
"Allah Tala Ke Mukarram(Mehboob,Wali Aulia)Bando Ko Pahchanne Ke Baad Un Ki Toheen Karna Ek Lamha Mai Asar Karne Wala Zahr Hai Jaise Hi Dil Mai Shamil Hua Fil-For Dil Ki Maut Waqe Ho Jati Hai"_
•[Tabqat Ul Kubra Jild.2 Safa.30(Arabic),
Barkaat E Ruhani Jild.2 Safa.460(Urdu)]
الامان و الحفیظ
Aaj Kal Jo Log Aulia E Kiram Balke Jo Log Sahaba E Kiram رضی اللہ عنہم Ki Shan E Aqdas Mai Gustakhiya Kar Rahe Hai Unke Dilo Ka Kya Haal Hoga_
Yaqinan Unke Dil Gal Sadh Chuke Hai,
نسأل الله العفو و العافیۃ
Hum Allah Se Maafi Or Salamati Ka Sawal Karte Hai'n
آمین
-
By Bhai Jaan
السلام علیکم
نیچے تصویروں میں چند عبارتیں موجود ہیں مجھے اُن کے سکین صفحات درکار ہیں اگر سکین ممکن نہ ہو تو مکمل حوالہ جات بتا دیں تاکہ معاملہ حل ہوسکے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھ حقیر فقیر کو مدینے شریف کی باادب حاضری نصیب کرے۔ آمین
-
By Bhai Jaan
مجھے دیوبندیوں کی کتاب مبشرات دارالعلوم کی ضرورت ہے (حوالے جات کے لئے
)اگر کسی کے پاس ہے تو لنک فراہم کردیں اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔
-
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.