Jump to content

Islamieducation.com


سگِ عطار

Recommended Posts


بسم اللہ الرحمن الرحیم


الحمد للہ عزوجل۔ اسلامی ایجوکیشن کی نئی سیٹنگ تقریباً مکمل ہوچکی ہے اور سائیٹ دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔اردو ، انگلش اور ڈچ زبان کو ایک جگہ یکجا کر دیا گیا ہے۔  اردوجاء الحق کتاب اور میڈیا سیکشن(videos and audios) پر ابھی کام شروع ہے۔ اگر سائیٹ کی برائوزنگ یا کوئی اور مسئلہ نظر آئے تو برائے کرم اس ٹاپک میں ریپلائی کر کے بتا دیں اور اپنے تاثرات سے بھی آگاہ کریں۔ جو اسلامی بھائی اس کام میں مدد کرنا   چاہیں خصوصاً ویڈیوز  بیانات، مناظرے اور نعتیں وغیرہ کی اپ لوڈنگ میں،تو برائے کرم مجھے پی ایم کر کے بتا دیں۔ ویڈیوز کی اپ لوڈنگ کے لئے ویمیو vimeo کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی اور بہتر ویڈیو ہوسٹنگ جیسے میٹا کیفےmetacafe، ڈیلی موشنdailymotion وغیرہ۔جو پاکستان میں بلاک نہیں۔ ان شاء اللہ عزوجل آنے والے کچھ دنوں میں ویب سائیٹ پر نئی کتب و مضامین کا اضافہ کیا جائے گا۔


 


http://www.islamieducation.com


 


IE-new.jpg



  • Like 3
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...