Jump to content

Paigham Tv


hania imaan

تجویز کردہ جواب

 

ہمارا صرف ایک چینل، اُس پہ بھی آئے دن کے نئے نئے جاہلانہ اعتراضات۔۔۔

مدنی چینل زندہ باد

 

کیوں بھائی ہمارا صرف ایک کیوں جیسے مدنی ہمارا اپنا ویسے ہی نور ٹی وی ،کیو ٹی وی، تکبیر ٹی وی اور امہ چینل بھی ہمارا ہے یعنی اہل سنت کا ۔۔والسلام

Link to comment
Share on other sites

 

کیوں بھائی ہمارا صرف ایک کیوں جیسے مدنی ہمارا اپنا ویسے ہی نور ٹی وی ،کیو ٹی وی، تکبیر ٹی وی اور امہ چینل بھی ہمارا ہے یعنی اہل سنت کا ۔۔والسلام

 

 

بھائی اصل میں ہمارے علاقے میں صرف مدنی چینل اور کیو ٹی وی ہی آتے ہیں۔ کیو ٹی وی ، جیسا کہ غلامِ مصطفیٰ بھائی نے لکھا کہ وہابیوں کو بھی کوریج دیتا ہے اور بھی کچھ باتیں ہیں جو کہ ہمارے خلاف جاتی ہیں، اس لیئے اس کو کوٹ نہیں کیا۔ مدنی چینل خالصتاً اہلِ سُنّت والجماعت کا چینل ہے۔ باقی چینلز کا مجھے علم نہیں۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...