Jump to content

Ak Jahil Wahabi K Madni Phool Pr Itraz


Hanfi-Barelvi

تجویز کردہ جواب

KIYA FARMATAYE HAIN ULMA IS PIC K BARAY MEIN...

 

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔

 

مدنی پھول میں بھی ضعیف احادیث دی جاتی ہیں، اس سے پہلے بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔

 

ضعیف احادیث کے بارے میں کیا حکم ہے اور وہابی اور دیوبندی علماء اس برے میں کیا کہتے ہیں یہ آپ درج ذیل میں لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔

 

https://plus.google.com/u/0/106187664356712901420/posts/Jj6fpbJN2Z2

Link to comment
Share on other sites

(bis)

اوپر ایک حوالہ علامہ ابن حجر عسقلانی کا بھی دیا ہے کہ ناخن کاٹتے وقت انگلیوں کی ترتیب سے متعلق کوئی حدیث ثابت نہیں ۔

تو عرض ہے کہ علامہ طاہر پٹنی نے ابن حجر عسقلانی کے حوالہ سے لکھا ہے کہ ان لفظ لا یثبت ، لا یثبت الوضع فان الثابت یشمل الصحیح فقط، والضعیف دونہ، یعنی کسی حدیث کے بے ثبوت کہنے سے اس کی موضوعیت ثابت نہیں ہوتی کہ ثابت تو وہی حدیث ہے جو صحیح ہو اور ضعیف کا درجہ اس سے کم ہے،

 ثابت نہ ہونے سے حدیث موضوع نہیں ہوگی بلکہ ضعیف ہوگی۔

p 1.jpg

p 2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...