Jump to content

Salam Kiya Ye Hadees Sahi Hai ?


تجویز کردہ جواب

جزاک اللہ توحیدی بھائی


اگر یہ لوگ ڈنڈی مار کر سوچتے ہیں کہ ہم کو یہ اپنے ایجنڈے کے مطابق گمراہ کرلیں گے تو یہ اِن کی بھول ہے۔ ذرا سوچ تو لیں یہ لوگ کہ اللہ عزّوجل نے خود اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم سب پر "گواہ" بنایا ہے۔ اس طرح یہ الزام تو خود اللہ عزّوجل پر آئے گا کہ نعوذ باللہ معاذ اللہ جس کو معلوم ہی کچھ نہ ہو اُس کو گواہ بنایا؟؟ یہ کُتّے بھونکنے سے پہلے سوچ نہیں سکتے کیونکہ اِنسانیت تو لگتا ہے کہ چُھو کر بھی نہیں گُزری اِن کو اگر سوچ سمجھ کر بولیں تو پھر اچھے انسان تو کم از کم کہلانے کے قابل ہونگے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...