Jump to content

Lafz Dastgir Per Jhota Eteraz & Alahazrat Ka Shair


Usama Sultan

تجویز کردہ جواب

اس جھوٹے واقعہ کا کوئی ثبوت ،کوئی حوالہ ؟لعنۃ اللہ علی الکاذبین، اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کے شعر سے اس کا کیا تعلق؟ اور امام احمد رضا علیہ الرحمہ کا شعر بھی غلط لکھاگیا ہے۔


شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے والد کا بیان


 


rahimiya 1.jpg

rahimiya 2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ خلیل رانا بھائی


ڈئیر اُسامہ سُلطان، یہ لوگ جھوٹے الزامات لگا لگا کر ہر مرتبہ صرف اپنی کتابوں سے ہی حوالے پیش کرتے ہیں اور ہماری کتابوں کے اسکین پیش کرنے کی جراءت نہیں کرتے۔ یہی اِن کا پُرانا طریقہء واردات ہے۔ اگر کہیں پیش کرنے کی کوشش کربھی لیتے ہیں تو وہ بھی اَدھورا ہوتا ہے یعنی جہاں تک اِن کے نفس کو تسکین ملتی ہے وہیں تک تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بہکا سکیں۔


مجھے یاد پڑتا ہے کہ اِن کے ایک بڑے بلکہ بہت ہی بڑے نے اپنی کتاب میں نعوذ باللہ معاذ اللہ ، اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو " گرنے سے بچانے "  کا لکھا ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس اسکین ہوگا تو ضرور یہاں پیش کردیا جائیگا۔ اور آپ کو اگر یہ کسی دیو کے بندے نے دیا ہے تو اصل کتاب کا "مکمل اسکین" مانگ لیں۔اِس طرح کے تو بے شمار الزامات اِن یہودیوں کے لے پالک سازشی ٹولے نے لگائے ہیں۔


اللہ حافظ


Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

ap sub bhaiyon ka boht boht shukria 

ji zaror , jb b koi aisi baat hoti hai mai ap jaise bhai k pas hi madad k liye hazir ho jata hu

mai deoband ko janta to hu lekin unki is trhan ki harkatain dekh k gusa ata hai or apne apko rokh nahi paata unko jawab diye bageir

unk har sawal ka jawab de kr har aitraz ko galat sabit kr k hi sakoon ka saans leita hu

Allah ap tamam bhaiyon k ilm umar amal darjat mal o dolat me barkat de or akhari waqt emaan par mout de 

ameen

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...