Jump to content

Deobandi Kay Peechay Namaz Parhnay Say Doobara Nikah- India Ki Khabar

Recommended Posts

چلو اب تو جواب دے دیا مغل بھائی نے۔ اب میں ایک آسان سا سوال کرتا ہوں۔ دیوبندی وہابی ہیں یا نہیں؟     ہاں یا نہ؟

اب مت بھاگنا۔

جناب آپ کا ایک بھائی پہلے بھی یہاں یہ سوال کر چکا ہے اسے تفصیل کے ساتھ جواب دیا گیا تھا

پوسٹ کیوں کے لمبی تھی اس لیئے آپ اس لنک پر جا کر مطالعہ کر لیں

Salam,

Bas itni si baat thi aur aap log waisay hi pareeshan ho rahay thay.Ab jaisay aap kay Ghulam Mehr Ali of Chistiya ,Wajahat Rasool Qadri ,Mehmood Ahmed Qadri Sahab, Molvi Umer acharwi sahab ,aur Hakeem ul ummat Mufti Ahmed yar Khan Naeemi Sahab aur khud aap kay Ala Hazrat nay Shah Wali Ullah ko Wahabi kaha (jis bhi waja say kaha) , to isi tarha samjhay kay hamaray akabireen nay bhi apni tehqeeq kay bina par Abdul Wahab Najdi ko bura ya acha kaha.Ab agar apnay baro ki baat manna farz hay to aap log bhi Shah Wali Ullah Sahab ko Wahabi bolo apnay akabireen ki tarha aur agar nahi to may bhi apnay aap ko wahabi nahi kehta.

Wasallam.

Edited by Haq3909
Link to comment
Share on other sites

جناب بات یہ نہیں ہے حضرت شاہ ولی اللہ  والامعاملہ اور ہے عبدالوہاب والا معاملہ کوئی اور

عبد الوہاب نجد ی کے بارے میں دیوبند یوں کا اعتقادیہ ہے کہ وہ بہت اچھا آدمی تھا اس کے عقائد بھی عمد ہ تھے دیکھئے فتاویٰ رشید یہ جلد اص اااپر مولوی رشید احمد صاحب گنگو ہی نے لکھا ہے کہ :

محمد بن عبدالوہاب کے مقتدیوں کو نجدی کہتے ہیں ان کے عقائد عمدہ تھے مذہب ان کا حنبلی تھا البتہ ان کے مزاج میں شدت تھی مگر وہ اور ان کے مقتدی اچھے ہیں مگر ہاں جوحد سے بڑھ گئے ہیں ان میں فساد آ گیا اور عقائد سب کے متحد ہیں اعمال میں فرق حنفی ، شافعی مالکی ، حنبلی کا ہے ۔ ( رشیداحمد گنگوہی )

ناظرین کرام نے فتاویٰ رشیدیہ کی اس عبارت سے معلوم کر لیا ہوگا کہ دیوبندیوں کے مذہب میں محمد بن عبدالوہاب نجدی کے عقائد عمدہ تھے اور وہ اچھا آدمی تھا لیکن جب علماء حرمین طیبین نے دیوبند یوں سے سوال کیا کہ بتاؤمحمد بن عبد الوہاب کے متعلق تمہارا کیا اعتقاد ہے وہ کیسا آدمی تھاتو حیلہ سازی سے کام لے کر اپنا

مذ ہب چھپا لیا اور لکھ دیاکہ ہم اسے خارجی اور باغی سمجھتے ہیں "(ملا حظہ ہوالمہند )ص۲۰،۱۹

ہمارے نزدیک ان کاحکم وہی ہے جوصاحب درمختا رنے فرمایاہے اس کے چند سطر بعد مر قوم ہے کہ علامہ شامی نے اس کے حاشیہ میں فر مایاہے جیسا کہ ہمارے زمانے میں عبد الو ہاب کے تابعین سے سر زدہواکہ نخد سے نکل کر حر مین شر یقین پر متغلب ہو ئے انپے کو حنبلی مذ ہب بتا تے تھے مگر ان کا عقید ہ یہ تھا کہ بس وہی مسلمان ہیں اور جوان کے عقید ے کے خلاف ہووہ مشرک ہے اور اسی بناء پرو ابہوں نے اہل سنت اور علماء اہلسنت کا قتل مباح سمجھ رکھا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالٰی نے ان کی شو کت توڑی ۔۔

دیکھئے یہاں انپے مذ ہب کوکیسے چھپا یا اور فتا ویٰ رشید یہ کی عبارت کو صاف ہضم کر گئے یہ توایک نمونہ تھا تمام کتا ب کا یہی حال ہے کہ جان بچا نے کے لئے انپے

مذ ہب پر پر دہ ڈال دیاانپی عبارت کو بھی چھپا دیا

viewer1.png

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Ya allah Ummat Kin Chakkron Main par gai hy koi whabi hy to koi deobandi ..... ya Allah ham sab ko aik aor nik kardy .

سید صاحب۔ وہابی اور دیوبندی ایک ہی چیز ہیں۔ نو ڈفرنس۔ ہماری بھی دعا ہے کہ وہابی دیوبندی اپنے گمراہ کن عقائد سے توبہ کرکے اہلسنت والجماعت کا دامن تھام لیں اور سب ایک ہو جائیں۔ آمین

Link to comment
Share on other sites

Salam,

Bas itni si baat thi aur aap log waisay hi pareeshan ho rahay thay.Ab jaisay aap kay Ghulam Mehr Ali of Chistiya ,Wajahat Rasool Qadri ,Mehmood Ahmed Qadri Sahab, Molvi Umer acharwi sahab ,aur Hakeem ul ummat Mufti Ahmed yar Khan Naeemi Sahab aur khud aap kay Ala Hazrat nay Shah Wali Ullah ko Wahabi kaha (jis bhi waja say kaha) , to isi tarha samjhay kay hamaray akabireen nay bhi apni tehqeeq kay bina par Abdul Wahab Najdi ko bura ya acha kaha.Ab agar apnay baro ki baat manna farz hay to aap log bhi Shah Wali Ullah Sahab ko Wahabi bolo apnay akabireen ki tarha aur agar nahi to may bhi apnay aap ko wahabi nahi kehta.

Wasallam.

بڑی آسانی سے راہ فرار کرنے کی کوشش کی ہے۔ علمائے دیوبند کے مغالطے کی ذرا تحقیق ہی پیش کر دو۔ یا اپنے کسی بڑے کی طرف سے مذکورہ وضاحت۔ اور صرف عرب علماء سے اپنے آپ کو بچانے کیلئے نجدی خارجی اور درمختار نظر آئی؟ اتنی دو نمبری اچھی نہیں ہے حق انتالیس سو نو صاحب۔ قیامت کے دن کیا منہ دکھائو گے؟۔

ہمارے علماء کو جو مغالطہ ہوا وہ اصل تحقیق سے پہلے ہوا اور اُس میں بھی صاف وہابیوں کی کارستانی ہے۔ اس کے بعد کا کوئی ہے تو بتائو۔ اعلیِ حضرت اور مفتی احمد یار خان علیہ الرحمہ کا حوالہ پوسٹ کرو۔تمہارے تو بڑے من گھڑت کتابیں بنا لیتے ہیں، حدیثیں بنا لیتے ہیں۔ دیوبندی کی بات کا کوئی اعتبار نہیں۔

مغل بھائی کی پوسٹ کا ذرا تحقیقی جواب لکھو۔

آپ نے بالکل ٹھیک لکھا کہ "بڑی آسانی سے فرار ہونے کی کوشش کی ہے" نیچے دیئے گئے ٹاپک میں پیج نمبر 7 پر میری پوسٹ نمبر 122 اور 123 پڑھ لیں۔ وہ اب بھی جواب نہیں دے رہا اور ایک بار پھر اِسی انتظار میں ہے کہ میری پوسٹ پر تین چار پوسٹس ایسی ہوجائیں کہ وہ پھر اُسی طرف اپنی من مانی تاویلات دیتا رہے اور میری پوسٹ کو "ہضم" کرجائے۔

Link:

http://www.islamimehfil.com/topic/22025-wahabi-deobandi-ebarat-or-un-ka-difa-mean-deobandi-wazahat/page-7 

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

جناب بات یہ نہیں ہے حضرت شاہ ولی اللہ  والامعاملہ اور ہے عبدالوہاب والا معاملہ کوئی اور

عبد الوہاب نجد ی کے بارے میں دیوبند یوں کا اعتقادیہ ہے کہ وہ بہت اچھا آدمی تھا اس کے عقائد بھی عمد ہ تھے دیکھئے فتاویٰ رشید یہ جلد اص اااپر مولوی رشید احمد صاحب گنگو ہی نے لکھا ہے کہ :

محمد بن عبدالوہاب کے مقتدیوں کو نجدی کہتے ہیں ان کے عقائد عمدہ تھے مذہب ان کا حنبلی تھا البتہ ان کے مزاج میں شدت تھی مگر وہ اور ان کے مقتدی اچھے ہیں مگر ہاں جوحد سے بڑھ گئے ہیں ان میں فساد آ گیا اور عقائد سب کے متحد ہیں اعمال میں فرق حنفی ، شافعی مالکی ، حنبلی کا ہے ۔ ( رشیداحمد گنگوہی )

ناظرین کرام نے فتاویٰ رشیدیہ کی اس عبارت سے معلوم کر لیا ہوگا کہ دیوبندیوں کے مذہب میں محمد بن عبدالوہاب نجدی کے عقائد عمدہ تھے اور وہ اچھا آدمی تھا لیکن جب علماء حرمین طیبین نے دیوبند یوں سے سوال کیا کہ بتاؤمحمد بن عبد الوہاب کے متعلق تمہارا کیا اعتقاد ہے وہ کیسا آدمی تھاتو حیلہ سازی سے کام لے کر اپنا

مذ ہب چھپا لیا اور لکھ دیاکہ ہم اسے خارجی اور باغی سمجھتے ہیں "(ملا حظہ ہوالمہند )ص۲۰،۱۹

ہمارے نزدیک ان کاحکم وہی ہے جوصاحب درمختا رنے فرمایاہے اس کے چند سطر بعد مر قوم ہے کہ علامہ شامی نے اس کے حاشیہ میں فر مایاہے جیسا کہ ہمارے زمانے میں عبد الو ہاب کے تابعین سے سر زدہواکہ نخد سے نکل کر حر مین شر یقین پر متغلب ہو ئے انپے کو حنبلی مذ ہب بتا تے تھے مگر ان کا عقید ہ یہ تھا کہ بس وہی مسلمان ہیں اور جوان کے عقید ے کے خلاف ہووہ مشرک ہے اور اسی بناء پرو ابہوں نے اہل سنت اور علماء اہلسنت کا قتل مباح سمجھ رکھا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالٰی نے ان کی شو کت توڑی ۔۔

دیکھئے یہاں انپے مذ ہب کوکیسے چھپا یا اور فتا ویٰ رشید یہ کی عبارت کو صاف ہضم کر گئے یہ توایک نمونہ تھا تمام کتا ب کا یہی حال ہے کہ جان بچا نے کے لئے انپے

مذ ہب پر پر دہ ڈال دیاانپی عبارت کو بھی چھپا دیا

attachicon.gifviewer1.png

بالکل کبوتر کی طرح آنکھیں میچ لیتے ہیں جب اِن کو " آئینہ " دکھایا جاتا ہے، اپنی " بھیانک مکروہ " صورت سے خود ہی گھبراجاتے ہیں یہ دیو کے بندے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

(salam)

1, Hazrat jis nay bhool ker pari namaz to kiya us per bhi kufur lazim hay?

2. jitnay aisay sunni jin ko deobandi . wahabi ka nahi pata or wo in kay pichay namaz perh laytay hien to kiya wo bhi dairay islam say kharij hien????

3,kiya deobandi / wahabi ka koi aisa video bayan hay jis may unho nay kaha ho kay brailvioon kay pichay namaz nahi hoti??

4, hum apnay dostoon ko batatay hien kay deobandi aisay gustakh hien , wahabi aisay gustakh hien mager wo sountay nahi  or kehtay hien sub musalman hien. to kiay wo kafir ho gayee?? kiya un kay nikah toot gayee? kiya un kay bachay haram kay howay???? kiya wo zani howay????

barai madinah un ka mudalil jawab inayat ferma dien 

(ja)

Link to comment
Share on other sites

(bis)

اس مضمون کو تسلی سے پڑھیں ،کوئی بھی بد عقیدہ ہو

اہل سنت کی نماز اس کے پیچھے نہیں ہوتی، اس اہل سنت کو شرمانے

کی کوئی ضرورت نہیں،یہ شرعی مسئلہ ہے، جو لوگ بد عقیدہ جماعتوں

کے عقاید جانتے ہوئے ان کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں وہ اپنی نمازوں کو دہرا لیں

اور جن کو اختلاف کا علم ہی نہیں ،اُن کے متعلق اس مضمون میں تفصیل لکھی ہوئی ہے۔

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
×
×
  • Create New...