Jump to content

مولانا محمد عمر اچھروی پر الزام۔ لفظ شاہد کا ترجمہ


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

brelvi molvi ki kitab ka scan

برائے مہربانی، اسکین اِس طرح پوسٹ کریں کہ واضح ہو کہ یہ واقعی محمد عمر اچھروی صاحب کا ہی کہنا ہے؟ کیونکہ دیوبندیوں، وہابیوں کی عادت ہے کہ ادھورا ریفرنس اسکین دیتے ہیں یا ادھوری عبارت کوٹ کرتے ہیں (جہاں تک اُن کا مطلب ہو) تاکہ لوگوں کو دھوکہ دے سکیں۔

Link to comment
Share on other sites

brelvi molvi ki kitab ka scan

 

جھوٹے وہابی شرم کر یہ لے پورئے سکین پیج پڑھ

اس میں تو وہ لکھ رہے ہیں کہ یہ تمہارا اعتراض ہے کہ شاہد کا ترجمہ حاضر ہےیہ کیس ان پڑھ کا ترجمہ ہے ۔۔ پھر اس کا جواب بھی دیا ہے

 

MM_0210Nafseislam.jpg

MM_0211Nafseislam.jpg

Link to comment
Share on other sites

شاہد کامعنی (ہرلحاظ سےغیرحاضر)گواہ کرنا جہالت ہے


کیونکہ


گواہ ماننا مگربالکل حاضرنہ مانناگواہ ماننانہیں بلکہ گواہ پرجرح کرنا ہے


اوراُس کی گواہی کوغیرمعتبرکرناہے۔


اس لئے


حاضربالکل نہ مانتے ہوئے گواہ ماننے کادعویٰ جہالت ہے۔ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...