Bhai Jaan مراسلہ: 17 اپریل 2014 Report Share مراسلہ: 17 اپریل 2014 السلام علیکم مجھے نقوش رسول نمبر کتاب کی ضرورت ہے جس میں حضوراکرمﷺ کی آمد کی بشارت انجیل ، توریت وغیرہ سے ثابت ہے اور اس کے علاوہ غیر مسلموں کے حضوراکرمﷺ کے بارے میں تاثرات بھی ہیں اگر کسی کے پاس ہے تو مہربانی کریں۔ http://getebook.org/?p=46804 اس لنک پر کتاب ہے مگر جب ڈاونلوڈ ہو جاتی ہے تو پاس ورڈ مانگتا ہے مگر پاس ورڈ موجود نہیں ہے اس میں۔ کرم کریں اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔ آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔