Jump to content

اعلی حضرت پر اعتراض۔ میرا کوئی استاد نہیں

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

باقائدہ علم میں تفسیر ، حدیث ، فقہ ، اصول فقہ ، نحو ، صرف ،بلاغت ، کلام ، منطق ، فلسفہ /حکمت وغیرہ شامل ہیں ۔۔۔ پھر یہ پڑھانے کے بعد باقائدہ تعلیم میں طالب علم کا امتحان بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ سات سال اپنے والد سے چند کتب پڑھ لینا کیا باقائدہ تعلیم کہلاتا ہے ۔۔۔ ؟؟؟ اور ان سات سالوں میں کیا پڑھا اس کی بھی تفصیل کچھ نہیں ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

یہ ہے دیوبندیت، وہابیت، اِس تھریڈ کے صفحہ نمبر 1 پوسٹ نمبر 17 میں تمھارے گھر کی گواہی دی گئی ہے مگر تمہیں لگتا ہے اپنے بڑوں پر بھی اعتبار نہیں۔ ذرا گنگوہی، نانوتوی اور تھانوی وغیرہ کے بارے میں کہیں بھی، تمھارے کسی معتبر عالم کی کتاب سے بتاؤ کہ "باقاعدہ کہاں تعلیم حاصل کی" ؟ کیا کیا اسناد تھیں جن کی بناء پر فتوے دینے لگے؟ وغیرہ۔

Link to comment
Share on other sites

main nay kaheen parah tha  aala hazrat nay aik month main quran hifz kar lia tha.

hazrat sh abdul qadir jilani raziallah ho anho jab chotay thay to un ke walida doodh pilatay hu ay quran pak ke tilawat kia kartee theen. to aap nay bachpan main he quran hifz kar lia walida say sun sun kar.

ya ilam e ludanni hotay hain jo Allah taala ata karta hay.

mr abdul wahab ko kia masla hay kay alla hazrat nay ko e madrassa attend naheen kia.

vice chanceller ali garh dr zia uddin aik math k maslay kay liee london ja rahay thay magar wo question alla hazrat nay hal kar dia.

mairay khial main abdul wahab k swaal attend karna apnay sath ziadti hay.

so no answer

Link to comment
Share on other sites

یہ ہے دیوبندیت، وہابیت، اِس تھریڈ کے صفحہ نمبر 1 پوسٹ نمبر 17 میں تمھارے گھر کی گواہی دی گئی ہے مگر تمہیں لگتا ہے اپنے بڑوں پر بھی اعتبار نہیں۔ ذرا گنگوہی، نانوتوی اور تھانوی وغیرہ کے بارے میں کہیں بھی، تمھارے کسی معتبر عالم کی کتاب سے بتاؤ کہ "باقاعدہ کہاں تعلیم حاصل کی" ؟ کیا کیا اسناد تھیں جن کی بناء پر فتوے دینے لگے؟ وغیرہ۔

ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی تعلیم ثابت کرنے کی ۔۔۔ بریلوی مولوی کے فتویٰ کے ہمارا کیا تعلق ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

ہمیں کیا ضرورت ہے کسی کی تعلیم ثابت کرنے کی ۔۔۔ بریلوی مولوی کے فتویٰ کے ہمارا کیا تعلق ؟؟؟

واہ یہ بھی خوب رہی، یعنی تم اپنے ہی بڑوں سے  (گنگوہی، نانوتوی، تھانوی وغیرہ) ایک طرح کا لاتعلقی کا اظہار کررہے ہو۔ یا تمہیں معلوم ہے کہ تم اپنے ان بڑوں کی تعلیم ثابت نہ کرسکوگے؟ بس دوسروں کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑے رہوگے۔

اور ذرا اپنا یہ دوسرا جملہ کس بات کے جواب میں کہا یہ بتانا پسند کروگے۔ (بریلوی مولوی کے فتویٰ سے ہمارا کیا تعلق؟؟؟)۔

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

اسلامی محفل پر عبدالوہاب نامی یوزر یا تو کم سن بچہ ہے۔  وہابیت کے ہتھے چڑھا  اور اب  اعتراضات کرنے کا شوق ہو چلا ۔۔یا پھر جاہل ہے۔۔اوربیڑہ غرق ہو جہالت کا کہ اس کا کوئی علاج نہیں۔

امام شافعی علیہ الرحمہ یا امام مالک علیہ الرحمہ ، ان دو شخصیات میں  سے کسی ایک کا قول بہت پہلے سنا تھا۔ کچھ اس طرح ارشاد فرمایا " جب بھی  کسی صاحب علم سے مناظرہ ہوا تو ہمیشہ جیتا اور جب جاہل سے مناظرہ ہوا تو ہار گیا کہ اُسے بات سمجھ ہی نہیں آتی

بالکل اسی طرح ایک اور قول بھی ہے امام صاحب کا۔فرمایا۔ یا اللہ میں جاہلوں کے سوالوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

امام صاحبان رحمہم اللہ کے اقوال کے تو کیا کہنے۔ ایک کافر انگریز بھی کچھ اس طرح کہتا ہے۔

Never argue with stupid people, they will drag you down to their level and then beat you with experience

میرے خیال میں بات کا فیصلہ تو ہوچکا ہے۔ کوئی بھی عقل رکھنے والا شخص جان جائے گا کہ انتہائی جاہلانہ اعتراض ہے اور جواب بھی مل چکا ہے۔مزید بحث فضول ہے۔ اس کے پلے بات نہیں پڑنی۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 month later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...