Jump to content

Serf Geo Dakhna Haram?


Faysal

تجویز کردہ جواب

جناب جس وقت یہ فتوی جاری کیا گیا اس وقت تک جیو ہی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔۔۔اس لئے یہاں جیو ہی کے بارے میں فتویٰ دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔سما ٹی وی یا اے آر واے والا پیروگرام کا معاملہ بعد میں سامنے آیا تھا ۔۔۔لہذا جب وہ معاملہ ہی ان کو معلوم نہیں تھا تو اس پر بات کس طرح کرتے ؟؟؟؟؟


یہ تو ایسے ہی ہے جیسے آج کوئی دیوبندی چوری کرتا پکڑا جاے تو اس کو  عدالت صبح کے وقت سزا سنا دے اور شام کو  کوئی اہلحدیث چوری کرتا پکڑا جاے تو دیوبندی یہ شور مچاہیں کہ دیکھو جی صرف دیوبندیوں کو صبح سسزا سنائی گی اہلحدیثوں کو کچھ نہ کہا گیا ۔۔۔۔۔۔


خدا کے لیے عقل سے کام لیا کریں ۔۔۔۔۔


Link to comment
Share on other sites

وہی قوالی و اشعار جو جیو والوں کے پیروگرام پر چلے تھے وہی انہوں نے بھی چلاے ہیں لیکن جیو والوں نے وینا ملک نامی عورت اور اسس کے شوہر پر ان اشعار کو فٹ کیا  لیکن دوسسرے چینل والوں نے شادی کے دوران وہ اشعار قوالی کی صورت میں پڑھے تو ہیں لیکن  ان کے پیروگرام میں موجود دولھا و دولھن پر فٹ نہیں کیے ۔۔۔بحرحال ان کے بارے میں بھی علماء ہی فتویٰ دے سکتے ہیں ۔


 


جیو ٹی وی کا معاملہ فیس بک اور اے آڑ واے ٹی پر بار بار دیکھایا جا رہا ہے ۔۔شرعی معاملے کی تحقیقی کے لیے ان ویڈیوز کو دیکھ لیجیے۔۔


 


 


اور جیو کی اس گستاخانہ حرکت کا رد صرف سنیوں ہی نے نہیں کیا بلکہ دیوبندی ،اہلحدیث اور شیعہ مکاتب فکر کے علماء نے بھی اس کا رد کیا ہے ۔۔لیکن فیصل صاحب کو صرف سنیوں ہی سے تکلیف ہے ۔۔۔اپنے گھر والوں کی ان کو خبر ہی نہیں ۔۔


چلیے فیصل صاحب آپ یہی دیکھا دیں کہ  آپ کے علماء نے جیو کے علاوہ اے آر والے اور سما ٹی وی پر حرام ہونے کا فتویٰ دیا ہے؟؟؟؟؟؟


ورنہ زبان درازی سے پرہیر کریں ۔۔۔

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

Kilk-e-Raza Bhai check this link

 

 

http://tune.pk/video/3070853/ARY-Ne-Bhi-Hazrat-Ali-Aur-Hazrat-Fatema-Ki-Shan-Mein-Gustakhi-Kardi

 

 

عجیب صورت حال ہے کل تک جو چینل جیو کے خلاف باتیں کررہا تھا آج خود وہی کام کر رہا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

جہاں تک میری معلومات ہیں۔ علمائے اہلسنت کے نزدیک۔ کلام کے اشعار میں کوئی غلط بات نہ تھی بلکہ  جس انداز میں جیو پر پڑھا گیا اور جیسے وینا ملک وغیرہ پر پیش ہوا۔ جوتے وغیرہ دکھائے گئے۔ گستاخی ہے۔

اگر علمائے اہلسنت کی طرف سے اصل فتوی کی نقل کسی کے پاس موجود ہو تو پوسٹ کریں۔ تاکہ فیصلہ ہوجائے کہ آیا صرف شادی میں کلام پڑھنے سے گستاخی ہوتی ہے یا نہیں۔اور دوسرے چینل کلام پڑھنے کی وجہ سے گستاخی کے مرتکب ہیں یا نہیں۔

 

باقی۔ ڈھول وغیرہ ناجائز کے زمرے میں آتے ہیں ۔ اور افسوس۔ قوالی کو لوگوں نے بگاڑ دیا ہے۔ موجودہ قوالی علماء کے نزدیک ناجائز ہے۔ جب تک اس میں شرائط نہ پائی جائیں۔جو کہ علماء نے اپنی کتب میں لکھی ہیں۔

 

GEO Ary ko kyun dekhna hai?

Yaar, jab hamarey pas aik Islami channel hai (Madni channel) to ARY Geo ka zarurat hi nahin

 

حق فرمایا۔ آپ نے۔۔

 

گستاخی تو ایک الگ اور بہت سنجیدہ معاملہ ہے۔

باقی اگر صرف گناہ کی بات کی جائے۔تو  بے پردہ عورتیں۔ ناچ گانے اور دیگر خرافات کی وجہ سے  تو یہ بات ہر  نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینل پر فٹ آئے گی کہ اُسے دیکھنا ناجائز و حرام ہے۔گناہگار ہونے کی وجہ سے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 7 months later...
  • 3 weeks later...

salam

 

hazrat muhj say kisi nay sawal poocha kay srif GEO dehkna haram hay kiun kay gustakhi wali video chalai. ager wo gustakhi wali video na bhi chalata to kaisay dehkna jaiz tha???? kiya or tamam tv channels dehkna jaiz hien??? Madni Channel kay elawa

TV daikhne mei Ulma ka Ikhtilaf hai.

 

Beharhal is per Itefaq hai k TV per Dramay/Filmi daikhna jaiz nahi.

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...