Jump to content

Nabi Kareem Ny Aik Bidati Peer Ko Salaam Bahjaنبی کریم ﷺ نے بدعتی پیر کو سلام بھیجا


Mughal...

تجویز کردہ جواب

وہابی دیوبندی جب اہل سنت محقیقین کے سامنے میدان دلائل میں عاجز آجاتے ہیں تو اپنےدل کی بھڑاس نکالنے کے لئے انہیں بدعتی ہونے کا طعنہ دینا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔چونکہ اہل سنت کے عقیدہ کے مطابق نبی کریم ﷺبھی یہ سارے حالات ملاحظہ فرمارہے ہیں ایسے حالات میں جب آقائے دو جہاں کے، سنی دیوانوں کو بدعتی کہنا شروع کردیا گیا تو محمد کریم ﷺ نے اپنے دیوانوں کا دل رکھنے کے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں بدعتی کہہ کر سلام محبت سے نوازنا شروع فرمادیا ۔ایسے بزرگوں کو بقول مولانا تھانوی جب پتہ چلتا کہ آقائے دو عالم ﷺ نے انہیں بدعتی کہہ کر سلام سے نوازا ہے تو ان بزرگوں پر وجد کی حالت طاری ہوجاتی تھی ۔۔۔نجد کے بندو اور دیوکی باندیو!بگوشِ ہوش سن لو کہ اگر نبی کی محبت کا نام بدعت ہے تو ہمیں ایسا بدعتی ہونے میں کوئی باک نہیں ہے۔۔۔ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ تمہارے بدعت کے فتووں کے باوجود نبی کریم ﷺ کے سلام کے حق دار یہی سنی دیوانے ہیں قرار پا رہے ہیں جنہیں تم بدعتی کہتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیض رضا جاری رہے گا ۔۔انشاءاللہ


 


10373140_1613329198893066_461889009873004156_o.jpg


 


 


Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...