Jump to content

مجموعہِ پمفلٹ ۔دیوبندیوں کے رد پر مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1


Nusratulhaq_92

تجویز کردہ جواب

مجموعہِ پمفلٹ ۔دیوبندیوں کے رد پر مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1

 

post-14224-0-38248200-1401043815_thumb.jpg

 

 

http://www.multiupload.nl/OHPKG4KRST

 

http://www.firedrive.com/file/4747A9D281AECABE#!

 

 

 

میں نے سکرایب اور میڈیا فایر پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کوئی ایئرر آ رہا ہے ۔لہذا اگر کوئی اس کو وہاں بھی اپلوڈ کر دے تو بہتر رہے گا ۔جزاک اللہ خیرا۔

Edited by Nusratulhaq_92
Link to comment
Share on other sites

شکریہ ۔


جی ابھی ڈاون لوڈ نہیں کی ،آپ زپ فائل والا لنک شیئر کر دیجیے ۔


مجموعہ پمفلٹ پارٹ 1 میں ایک ترتیب اور موضوع کے مطابق مختلف پمفلٹ جمع کیے گے لیکن بعض جگہ پمفلٹ کی کمی کا سخت احساس ہوا۔۔۔لیکن ان شاء اللہ عزوجل مزید پمفلٹ دستیاب ہونے کے بعداضافہ کر دیا جاے گا۔۔۔


مجموعہ پمفلٹ پارٹ 2 میں اہل سنت والجماعت پر اعتراضات کے جوابات پر مشتمل ہو گا ۔جلد ہی تیار کیا جاے گا ۔۔۔۔مزید اگر آپ دوسست کچھ مشورہ عنایت فرماہیں تو بڑ مہربانی ہو گی۔


 


اگر یہاں سنی ممبر مدد کریں تو اسلامی محفل پر موجود تمام پوسسٹ کا مجموعہ تیار کر کے ایک کتاب تیار کی جاے ۔لیکن محنت طلب کام ہے اور وقت بھی کافی در کار ہے اس لئے میں اکیلا یہ کام نہیں کر سکتا ۔۔آپ دوست تعاون  کریں تو ان کو جمع کیا جا سسکتا ہے ۔۔


 


 


 


ایڈمن سے گزارش ہے کہ پمفلٹ کے موضوع پر مختلف نام سے تین چار پوسٹ موجود ہیں ،اگر سب کو ایک ہی نام سے جمع کر دیں تو تلاش کرنے والوں اور پڑھنے والوں کو آسانی ہو گی ۔اورایک ہی جگہ مکمل ڈیٹا مل جاے گا۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

Aap ki file Mediafire per upload ho chuki hai jis ka link neechay mojud hai.

 

Mediafire Link:

http://www.mediafire.com/download/0dddnt5cxr2uhag/Deoband.K.Radd.Per.Majmua.Pumphlets.PART_01.zip

 

 

Zip file link for " Aulaad Ibn-e-Saba K Aqa'id "

http://www.mediafire.com/download/b8qpoc976gaiudk/Aqaid.Aulad.Ibn.e.Sabaa.zip

 

yeh link actual topic me de chuka hoon jahan aap ne request ki thi.  meri post # 29 dekh lein.

http://www.islamimehfil.com/topic/8823-aulad-e-ibn-sabah-ke-aqaid-part-123%D8%8C4/page-2

 

( aap sub se ma'azrat chahta hoon mujhy naey installation kerna padi hai apne computer me aur ab tak me Urdu install nahi ker saka )

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...