Jump to content

دیوبندی مفتیوں کا اصل دھندہ۔۔۔ لوٹ مارکرو اور بلیک میل کرو


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

آج (30 مئی 2014 )  کا " اُمّت اخبار " دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مضاربہ اسکینڈل کے حوالے سے خبریں اچانک ختم ہوگئیں اور اخبار میں اشتہارات بڑھ گئے نہ صرف یہ بلکہ صفحہ نمبر 6 پر اچانک اس اخبار کو دیوبندیوں کی مسجد "مدنی مسجد" میں ہونے والی ایک تقریر چھاپنے کا بھی خیال آگیا۔ کبھی فیضانِ مدینہ میں ہونے والے اجتماعات کو بھی اخبار میں جگہ دی جائے تو سمجھ میں آئے۔


Link to comment
Share on other sites

دہشت گرد ٹولے کی طرف سے نیب کو دھمکیوں کا سلسلہ بھی کافی عرصے سے جاری ہے۔ مفتی نعیم دیوبندی ،مفتی شبیر عثمانی دیوبندی کے ساتھ اور بھی  نام شامل  ہیں۔۔ اللہ بھولی بھالی عوام کو عقل سلیم دے کہ ان دہشت گردوں اور لٹیروں کے چنگل سے نکل سکیں۔

 

http://urdu.dawn.com/news/1003872/nab-officials-investigating-modaraba-scam-receiving-threats

 

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے کچھ سینیئر حکام کو موصول ہونے والی دھمکی آمیز فون کالز میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق مضاربہ اسکینڈل کیس کی تفتیش سے دور ہوجائیں۔

نیب کے ایک سینیئر عہدیدار کا کہنا تھا کہ 'تحقیقات جاری رکھنے کی صورت میں ہمیں سنگین نتجائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ہم خوف زدہ نہیں ہوں گے اور تفتیش جاری رکھیں گے، کیونکہ لوگوں کی محنت کی کمائی انہیں واپس ملنی چاہیے۔ یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ نیب حکام کو یہ کال نامعلوم افراد کی جانب سے موصول ہوئی ہے۔

نیب کے ترجمان رمضان ساجد کا کہنا تھا کہ 'نیب کے اوپر اس مقدمے کی تفتیش کے لیے خاص طور پر ان لوگوں کا دباؤ ہے جو مضاربہ کمپنیوں میں اپنی رقومات کھو چکے ہیں'۔

ایک دوسرے نیب عہدیدار کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش سے ظاہر ہوا کہ یہ مقدمہ 550 ملین روپے سے متعلق ہے، لیکن بعد میں 17 کمپنیوں کے اس میں ملوث ہونے کا اعتراف ہوا، جنہوں نے اسلامک انویسٹمنٹ کے نام پر عوام کے پیسے کو لوٹا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے تقریباً 31 ارب سے بھی زائد کی رقم وصول کی۔

ان کا کہنا تھا کہ 31 ارب روپے کے دعووں کے برعکس صرف 446 ملین روپے برآمد ہوسکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے وزارتِ داخلہ سے ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے لیے کہا تھا، لیکن اب تک ایسا نہ ہوسکا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مفتی احسان الحق کی فیاضی انڈسٹریز، آصف جاوید کا لکسر گروپ اور غلام رسول یعقوبی کا میزبان اسٹور وہ اہم کمپنیاں ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر عوام سے اربوں روپے وصول کیے۔

نیب کا دعویٰ ہے کہ یہ کمپنیاں 31 ارب روپے کی وصولی میں 75 فیصد ملوث تھیں۔

مفتی شبیر عثمانی کا الواسے گروپ، مولانا عبداللہ کی اسلامک ٹریڈ پرائیویٹ، محمد بلال کی بلال ٹریڈنگ کارپوریشن، متین الرحمان کی گلوبل کونرز، محمد نذیر کی البرکہ، الجزیرہ انٹرنینشل اور اسلامک انویسٹمنٹ، ماس ٹریڈرز اور پرل شائن پرائیویٹ لمیٹڈ بھی اسکینڈل میں ملوث ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جن افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان میں علماء سمیت چالیس سے زائد مذہبی رہنماء شامل ہیں، اور سب سے زیادہ متاثرہ افراد مدرسے کے طالبِ علموں، اور ان کی فیملی ممبرز، بیوائیں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو کہا جارہا ہے۔

یہ کیس رواں سال جنوری میں نیب کے علم میں لایا گیا تھا جب کچھ لوگوں نے شکایات درج کرواتے ہوئے کہا تھا کہ مفتی احسن ایک متوازی بینکاری نظام چلارہے تھے اور انہوں نے کئی لوگوں کو دھوکہ دیا۔ اس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

تقریباً 823 کمپنیاں فراد سے متعلق 550 ملین روپے نیب میں جمع کروا چکی ہیں جس نے اب تک مفتی احسان کے خلاف صرف ایک ریفرنس فائل کیا ہے، جبکہ ان کی جائیداد کو بھے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بھئی مُبارک ہو، آپ کو نہیں بلکہ " اُمّت اخبار " کو کہ اشتہارات بڑھا کر مضاربہ اسکینڈل کو " ختم " کردیا۔۔۔ 31 مئی اور یکم جون 2014 کے اخبارات کو بھی، جہاں تک ہوسکا، دیکھ لیا مگر کوئی خبر اس موضوع پر نظر نہیں آئی۔وہ مثال یہاں فٹ آرہی ہے کہ "جیسے دیوبندی کے سر سے سینگ غائب " ۔


آپ بھائیوں میں سے جن سے ہوسکے اِن سب چیزوں کو فیس بُک، ٹوئیٹر، لنکڈ اِن وغیرہ پر لوگوں کے علم میں اضافے کے لیئے شیئر کریں اور ثواب حاصل کریں۔


جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Bht sukriya yeh sb share karne ka mujhe ek baat ki samajh nahi ati ky akhir yeh ghaleez harkatain hamesha Deoband k madrasson me Q hoti hn ? Akhir humari GOVERNMENT q inn logo per ban nahi lagati ?

ہمارے وزیرِ اعظم صاحب بھی تو رائے ونڈ ہی میں رہتے ہیں۔ اُن کی بھی اِن لوگوں سے دلی وابستگی ہوگی۔ ویسے جن لوگوں کا ایک مرکز یہودیوں کی قبضہ کردہ وادی میں ، اُن  یہودیوں کی اجازت سے قائم ہو، تو  آپ سمجھ سکتے ہیں کہ وہ لوگ دُنیاوی طور پر کتنے پہنچے ہوئے ہونگے۔

جزاک اللہ

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...