Jump to content

Wahabi Fabrication Caught In Bukhari Sharif


Mughal...

تجویز کردہ جواب

دیوبندی سلفی طبقہ اپنی خیانتوں کے لیئے مشہور تو ہے ہیں ، لیکن صحیح بخاری کے اس انگلش ٹرانسلیشن میں وہابی محسن خان نے ڈنڈی ماری ہے۔ یعنی الفاظ میں ردو بدل کرکے اسکے معنیی اور اہمیت کو تبدیل کرنے کی بھونڈی کفریہ کوشیش کی ہے۔

محس نے وہ الفاظ ہٹا کر اب ایک نیا ترجمہ دیا ہے جس کا مطلب یہ بنتا ہے کہ اصل الفاظ میں یہ آتا ہے کہ (وہ سفید چہرہ شخص (جن کو درخواستیں کی جاتی ہیں بارش کے لیئے) کو ہٹا کر لکھ دیا

جسکے جہرے پر بارش بھیجی جاتی ہے۔

اب اس موجودہ سکین کو دیکھیں اس میں ان خبیثوں نے سرے سے ابو طالبکے شعر تک کو غائب کر دیا ہے۔ اور ساتھ میں اردو ٹرانسلیشن اور انگلش میں نیچے جو گمراہ تشریح دی ہے وہ حضرت امام بخاری کے الفاظ نہیں بلکہ ان خبیثوں کی اپنی وضع کردہ تشریح ہے۔ اصلی عربی نسخہ بخاری میں ایسی کوئی بکواس نہیں لکھی جو انہوں نے اپنے وہابی دھرم کے کفر کو پروموٹ کرنے کےل یئے دی ہے۔

1.jpg

 

2.jpg

 

3.jpg

 

4.jpg

 

5.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...