Jump to content

I Need Authentic Book Regarding Hazrat Owais E Qarni (Radi Allah Tallah Anho)


Ehsaan Attari

تجویز کردہ جواب

  • 3 weeks later...

(salam)

 

 

اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے جناب غلامِ احمد صاحب

حضور مفسراعظم پاکستان مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے سیدنا اُویس قرنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مختلف حوالہ جات سے کافی کتب تحریر فرمائی ہیں آپ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ایسے اسباب پیدا کرے کہ اُن کی کتابیں چھپ جائیں تقریباً ۵۵ کے قریب غیر مطبوعہ کتب کمپوز کی صورت میں موجود ہے مگر کوئی چھپوانے والا نہیں ہے اور قبلہ اُویسی صاحب نے حیوۃ الحیوان کا اردو ترجمہ بھی فرمایا ہے مگروہ بھی ابھی تک چھپا نہیں ہے مسودے کی صورت میں موجود ہے اور جہاں تک مجھ فقیر کی معلومات ہے ہمارے سنی مکتبوں پر بھی حیوۃ الحیوان کا ترجمہ دیوبندی مکتبہ فکر کا ملتا ہے اور میرے نا قص  علم کے مطابق سوائے علامہ اُویسی علیہ الرحمہ کے کسی سنی عالم نے حیوۃ الحیوان کا ترجمہ نہیں فرمایا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم

جزاک اللہ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...