Jump to content

اسکین ریفرنس کی درخواست۔۔۔ برائے مہربانی مدد فرمائیں


تجویز کردہ جواب

السلام و علیکم


درخواست ہے کہ اس کا ریفرنس درکار ہے (اُردو) جس میں فرمایا گیا کہ (مفہوم) اگر مسلمانوں کے انڈر میں آنے والے علاقے میں غیر مسلم بھی ہوں تو اُن کو نہ صرف اپنے تہوار منانے کی اجازت ہے بلکہ اپنے مذہب کی تبلیغ بھی کرسکتے ہیں اور اس میں اُن کو کوئی روک ٹوک نہ ہوگی (سوائے اُن باتوں کے جن سے شر پھیلنے کا اندیشہ ہو ) ۔


جزاک اللہ


 


Link to comment
Share on other sites

 

السلام و علیکم

درخواست ہے کہ اس کا ریفرنس درکار ہے (اُردو) جس میں فرمایا گیا کہ (مفہوم) اگر مسلمانوں کے انڈر میں آنے والے علاقے میں غیر مسلم بھی ہوں تو اُن کو نہ صرف اپنے تہوار منانے کی اجازت ہے بلکہ اپنے مذہب کی تبلیغ بھی کرسکتے ہیں اور اس میں اُن کو کوئی روک ٹوک نہ ہوگی (سوائے اُن باتوں کے جن سے شر پھیلنے کا اندیشہ ہو ) ۔

جزاک اللہ

 

Islami hakoomat meh Kuffaar ko tableegh kee ijazat nahin. Woh sirf apnay gar meh apni ulad ko joh sikhahen sikha saktay hen. Magar gali muhallay meh ya musalmanoon ko convert kernay kay iraday say kohi tableegh nahin kar saktay, yeh zimmi ko haq nahin he Shariat meh.

 

 

Link to comment
Share on other sites

جزاک اللہ


اصل میں ایک وہابی سے " سعودیہ " میں جو کچھ ہورہا ہے کہ کسی دوسرے مسلک کے لوگوں کو تبلیغ کی اجازت نہیں دیتے اُس حوالے سے کسی اور صاحب سے بات ہوئی تو اُنہوں نے یہ بات کی جو میں نے اُوپر پوسٹ کی کہ اِسلام میں ایسا ہے اور یہ لوگ اللہ کی نافرمانی کے مُرتکب ہورہے ہیں۔ کیا میں اُن کی بات غلط سمجھا یا وہ سمجھا نہ سکے؟ میں اُس وہابی سے کس بُنیاد پر بات کروں کہ اِس معاملے میں تمھارے پالنے والے ہی غلط ہیں۔


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...