Jump to content

Sipah E Sahaba Ra Barelvi Alim Ki Nazar Mn


Muavia Haider

تجویز کردہ جواب

Aur aapky brhy to Quid e azam,Allama Iqbal aur Molana Zafar ali khan ko bh kafir keh chuky hn,jinka aaj k saary razakhani aehtram krty hn

Muavia Sahib lagta ha aap per naya naya Deobandiyat ka bhoot sawar hua ha koi baat ni utar jay ga fikar na krean ..

Asal Topic ha Peer Naseer u din wal wo sula kuliyat ki tarf ragib tha.... so wo motbar Ahseiyat ni rakhata

 

phr tum khaty ho koi aalim ha jo humray nazdeek motbar ha ? Tow jnb Ala Hazrat ka Koi fatwa dikha do Shia k Mutlik ?

S.s.p waly tow khud Ala Hazrat ka Shia k mutlik fatwa apny Phlat mean chapty rahy hean

 

 

protesthazara3.jpg

 

 

dahko is mean kin kin ka naam ha Pir Mehr e ali ka bi ha Golra waly ..........ab ager peer naseer kuch or kahy tow hum peer naseerki jaga Pir Mehr e ali ki baat manen geay na ... ya chapa bi tum logo nay

Link to comment
Share on other sites

معاویہ دیوبندی۔


احمد لدھیانوی کی پوری وڈیو اگر تمھارے پاس ہے تو دکھاو ؟؟؟


تم نے جو موئقف پیش کیا ہے وہ اس وڈیو بیان سے کہیؐ بھی میل نہیں کھاتا۔ لہزہ جب تک مکمل وڈیو نہیں پیش کرتے تمھاری بات نہیں مانی جاے گی۔


۔۔مغل بھائی نے پیر نصیرالدین والی بات کا جواب دے یا کہ وہ صلح کلیت کے قائل تھے ہمارے لیے وہ معتبر نہ رہے اور جب معتبر ہی نہ رہے تو تمھارا ان کی بات پر حجت قایم


کرنا کیسا۔ تم اپنے رشید گنگوہی کو غیر معتبر مان لو ہم اس کا حوالہ کوٹ نہیں کریں گے۔


 


اور یاد رکھو دیوبندیو یہ صرف ہم اہل سنت ہی کا امتیاز ہے کہ حق کی راہ میں کوئی کیسا بھی بڑا کیوں نہ ہو ہم اس کے منصب اور رتبہ کی پروہ نہیں کرتے۔ جبکہ تم دیوبندیوں نے   صرف اپنے 


مولویوں کے دفاع میں حق سے دور ہو گئے۔  مثال تیرے سامنے ہے تم رشید گنگوہی کو اب بھی اپنا گرو مان رہے ہو جبکہ ہم نے حق تم پر عیاں کر دیا اور دوسری طرف ہم نے


نصیرالدین صاحب کے رتبہ اور خاندان کو نہ دیکھا بلکہ حق کا ساتھ دیا ۔


تیرا حق نواز جھنگوی جہان بھی شیعوں کے خلاف بات کرتا اکثر امم احمد رضا خان کے رسالے رد رفضہ کا حوالہ دیتا کہ دیکھو امام احمد رضا نے بھی شیعوں کو کافر کہا۔


صپاہ صحابہ کی سربراہ ضیاالرحمان فاروقی نے تاریخی دستاویز مرتب کی ججس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کا شیعوں کے بارے موئقف پیش کیا اس میں امام احمد رضا کا موقف بھی پیش کیا اور انکو اکابرین اہل سنت میں شمار کیا۔


 


پہلے میر وڈیو والی بات کا جواب دے پھر باقی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Edited by Hasan Khan
Link to comment
Share on other sites

Hasan barelvi

 

tmhary iss jahilana r dajjali aetraz ka jwab pehly dya ja chuka ha phr bh tmhary mutalba pr ye video

 

http://vuclip.com/w?cid=631339628&nvt=8&bu=5203805205&z=1102&frm=s

 

Iss sy tmhe afaqa ho jye ga

 

Molana Rasheed ahmad gangohi rh py aetraz ka jwab kilk e raza ko dy dya ha uper

 

aur barelvi ulty ltak jaen gy lekin apny iss molvi ki takfeer nahin kren gy

http://www.islamimehfil.com/topic/21302-shia-kafir-nahi-suuni-alim/

Link to comment
Share on other sites

post-4540-0-56625100-1404189468.jpg

 

Humaray Akabar nay Shia ko kafir kaha is ki gawahi tum khud day rahy ho uper parho .......

 

OR zara ya bi parho

 

10.jpg

 

Banda in ki takfeer ni karta ?

 

Tumhary GAngohi ji tow qareeb ul marag Shia ka hall pochnay bi jaty thay

 

or jahn jahn shia ko hath lagaya waha waha shia ko azab e ni hota wah g ? yani jo bi gustakheay karo ganghoi ka hat lagwa lo azab mean kami ho gi

 

ab tow shio ko chahey gangohi ki qabr ki mati jism per mal lean ? jo bi gustakhi karen azab mean raht ho gi

 

324.jpg

 

ya fatwa bi parho ?

 

karachi2.jpg

 

kahbi kuch kahtay ho fatwo mean kahbi koch kahbi sab sheo ko wajbul qatal kahty ho kahbi kahty tamam shey ni

 

 

1-1.jpg

 

1-2.jpg

 

22.png

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

دیوبندیوں اور شیعوں کی یاری شروع سے ہی جاری ہے۔ جیسے مغل بھائی نے مزید کئی قیمتی حوالے پوسٹ کئے ہیں۔ موجودہ سیاسی دہشت گرد سپاہ شیطان اور طالبان صرف اپنی جھولیاں بھرنے کے لئے ہمارے پیارے مذہب  اسلام کو دنیا بھر میں  بدنام کر رہے ہیں۔ اور ان کی اکثریت تو شرو ع سے ہی پاکستان بنانے کے مخالف رہی ہے۔ اس لئے یہ اپنے اندر کا چھپا زہر اس پاک سرزمین کے خلاف اگل رہے ہیں۔


 


بیلا صاحب نے اپنی پوسٹ میں فتاوی رشیدیہ /تالیفات رشیدیہ کا جو بچگانہ  دفاع کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس  پر کوئی بھی ذی شعور بندہ سوائے ہنسنے کے اور کیا کر سکتا ہے۔ اللہ گنجے کو ناخن نہ دے اور  بدقسمتی سے نیٹ پر ہر للو پنجو پوسٹ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ ہم نے رشید گنگوہی کا ایک فتوی نہیں بلکہ متعدد فتوے کئی مطبوعوں سے دکھا دیے ہیں۔  چونکہ دیوبندیوں سے اپنے بڑوں کی عبارات کو جواب آج تک نہیں بن پایا ۔ اس لئے یہ ہمیشہ چونکہ اور چناچہ سے کام لیتے رہتے ہیں۔ جیسے اس پوسٹ میں لکھا کہ اس سے پہلے لیکن کا لفظ ہوتا۔ اور بعد کا تکفیر نہیں کرتا والا فتوی دوسری قسم کے شیعوں کے لئے ہے۔ اور میں ایک بار پھر یہ دعوی کرتا ہوں کہ دیوبندی قیامت تک اسے کاتب کی غلطی نہیں ثابت کر سکتے۔ کیونکہ گنگوہی صاحب  کا یہی عقیدہ تھا۔ جیسے ایک اور فتوے میں لکھتے ہیں۔


post-408-0-45140800-1404137651.jpg


 


 صحابہ کرام علیہم رضوان کو  کافر کہنے والا گنگوہی صاحب کے نزدیک صرف فاسق ہے۔ یہی بات طارق جمیل نے اپنے بیان میں اپنے اکابر کے حوالے سے کہی۔ اب یہاں تو "نہ" اور "نہیں" کا ذکر بھی نہیں ہے۔اس لئے وہ  تمام فتوے(  جن کا دیوبندی دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں)اس فتوے کی روشنی میں ثابت ہوگئےکہ کوئی کاتب کی غلطی نہیں۔ بلکہ موجودہ دیوبندیوں کا پیٹ کا دھندہ ہے۔


 


باقی بیلا صاحب نے وہی گھسا پٹا اعتراض اسماعیل دہلوی والا کیا۔ جس کا بہت بار ان کو جواب دیا جا چکا ہے۔ اسماعیل دہلوی کی عبارات بلا شک و شبہ کفر ہیں۔ اور ان کے کفر کو اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے کھل کر بیان کیا۔ مگر مسئلہ لزوم و التزام کفر کا تھا۔ دیوبندی جب تک لزوم و التزام کفر کو نہیں سمجھتے ایسے بچوں والے اعتراض کرتے رہیں گے یا پھر بھولی بھالی عوام کو دھوکہ دیتے رہیں گے۔ نیچے لنک پر اس کا تفصیلی جواب موجود ہے۔


 


لزوم و التزام کفر اور مولوی اسماعیل دہلوی


  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

Barelvi mazhab na ghar ka na ghaat ka molvi ashraf siyalvi ka aetraaf
....................................

Barelvi deshshatgard tanzeem sundi tehreek k karnamy
http://tribune.com.pk/story/607420/karachi-target-killers-caught-in-murree-belong-to-sunni-tehreek-dig/

http://www.nation.com.pk/karachi/22-Sep-2013/sunni-tehreek-owns-assassins-netted-from-murree

Edited by Mughal...
wahabi site link wali image post na karen
Link to comment
Share on other sites

رشید گنگوہی کا فتوی اور موجودہ دیوبندیوں کا دھوکہ

حاضر زمانہ کے مذہبی نام پر سیاسی انتشار پھیلانے والے دیوبندیوں نے اپنے بڑے کا دفاع کرنے کی ایک اور ناکام کوشش کی ہے۔ میں رشیدگنگوہی صاحب کا ملفوظ ایک بار پھر پوسٹ کر رہا ہوں۔ اور اس کے نیچے دیوبندی جواب۔


post-408-0-52978300-1404181183.jpg

 

اس میں رشید گنگوہی صاحب بہت واضح انداز میں شیعہ کے لئے فرماتے ہیں کہ "جولوگ شیعہ کو کافر کہتے ہیں" اور پھر کہا"جو لوگ فاسق کہتے ہیں"۔۔ گنگوہی صاحب نے مکمل تقسیم کر کے  پھر کہاکہ "بندہ بھی ان کی تکفیر نہیں کرتا"۔

 

دیوبندی نے دھوکہ دیتے ہوئے جواباً لکھا۔ کہ ہر شیعہ کافر نہیں ہے اور یہ فتوی کفریہ عقیدہ نہ رکھنے والوں کہ لئے ہے۔

 

post-3601-0-22982300-1404203987.jpg

 

 دیوبندی انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ خصوصا حیدر معاویہ نامی دیوبندی۔ جس کے پاس اب جواب تو ہے نہیں۔ صرف پاگلوں کی طرح  پوسٹس کی تعداد بڑھانے پر مصروف ہے۔ ہم نے آپ کے چوٹی کے مفتی صاحب سے ثابت کر دیا  کہ دیوبندی شیعوں کی تکفیر نہیں کرتے۔ اور صحابہ کے گستاخ ان کے نزدیک فاسق ہیں۔ اہلسنت سے خارج نہیں ہیں۔ طارق جمیل کی گواہی اکابر کے حوالے سے دیدی۔ اور سپہ شیطان کے پوسٹر بھی دکھا دیے۔ جس میں انہوں نے ہمارے اکابر  کے فتووں سے شیعوں کو کافر کہا۔ دیوبندی صرف اب خفت مٹانے کے لئے ٹاپک سے غیر متعلقہ صفحات پوسٹ کر رہا ہے۔ اور ان پر بھی لکھائی اتنی چھوٹی کے الفاظ کی سمجھ نہ آئے اور عوام دھوکے میں رہے۔ حمزہ علی قادری والا جواب گزر چکا۔تم لکھ دو کہ رشید گنگوہی دیوبندیوں کا معتبر عالم نہیں۔ مگر دیوبندی کبھی نہیں لکھے گا۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Barelvi kalk raza riwayati hat dharmi ka muzahira krty hwe wohi aetraz dohraye ja rhy hn

Shia py kufr ka fatwa kufrya aqaid ki wja sy ha aur Molana Rasheed Ahmad Gangohi rh ny Fatwa Rasheedia,Talefaat e Rashidya mn shia ka kufrya aqeeda byan krky phr fatwa dya ha

lekin barelvi hat dhram mn na maano wali aadat py qaim hn aur apny molvi ki takfeer krny ki himmat nahi ha

Link to comment
Share on other sites

janb tumhara Aqeedha RAseed ki zuban say HAq nikalta ha ? Ab kon c baat haq ya aap faisala karo

 

jnb wo he deobandeo k kalyhazrat ki posten ya copy paste ker rahy o or koi baat tow hoti ni tum say merai uper wali post mean kai sawal hean jin k jaeb tum nay deay ....................................  mreay pass bi kai poster hean yaha post karny k leay .

 

tum fazool mean bahas ker rahy ho ................. tum ko jawb day dia ha

koi kaam ki baat karni ha tow karo warna ya topic lock ho jay ga....... baki nazreen sab dahk rahy hean

 

 

برادرم سعیدی صاحب کی ایک پرانی پوسٹ

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

janb tumhara Aqeedha RAseed ki zuban say HAq nikalta ha ? Ab kon c baat haq ya aap faisala karo

 

jnb wo he deobandeo k kalyhazrat ki posten ya copy paste ker rahy o or koi baat tow hoti ni tum say merai uper wali post mean kai sawal hean jin k jaeb tum nay deay .................................... mreay pass bi kai poster hean yaha post karny k leay .

 

tum fazool mean bahas ker rahy ho ................. tum ko jawb day dia ha

koi kaam ki baat karni ha tow karo warna ya topic lock ho jay ga....... baki nazreen sab dahk rahy hean

G hann ab lock krna baaki reh gya ha kiu k aapny apni riwayat k mutabiq Peer sahib ko bhi apna akabir man'ny sy inkaar krdya Edited by Muavia Haider
Link to comment
Share on other sites

Barelvi kalk raza riwayati hat dharmi ka muzahira krty hwe wohi aetraz dohraye ja rhy hn

Shia py kufr ka fatwa kufrya aqaid ki wja sy ha aur Molana Rasheed Ahmad Gangohi rh ny Fatwa Rasheedia,Talefaat e Rashidya mn shia ka kufrya aqeeda byan krky phr fatwa dya ha

lekin barelvi hat dhram mn na maano wali aadat py qaim hn aur apny molvi ki takfeer krny ki himmat nahi ha

 

شیعہ پر فتوی کون سے کفریہ عقائد کی وجہ سے ہے؟ ذرا وہ بیان کرو۔

گنگوہی  کہہ رہا ہے۔ جو کافر کہتے ہیں وہ لاش کو کپڑے میں لپیٹ کر داب دیں گے۔ اورجو فاسق کہتا ہے۔۔۔۔۔ اوربندہ بھی  تکفیر نہیں کرتا۔

سوال: گنگوہی صاحب کے نزدیک جو کافر کہتے ہیں وہ کیا بغیر کفریہ عقائد کے  شیعہ کو کافر کہتے ہیں؟ یا جن کے کفریہ عقائد ہیں ان کو کافر کہتے ہیں؟

اگر اس سوال کا جواب دے دو تو تمہارا مسئلہ حل ہوجائے گا کہ گنگوہی تکفیر نہیں کرتا۔

گنگوہی  کہتا ہے۔ حضرات صحابہ کی گستاخی کرنے والا فاسق ہے۔

سوال: موجودہ دیوبندیوں کے نزدیک صحابہ کی گستاخی کرنے والا فاسق  ہے؟

گنگوہی کہتا ہے۔ صحابہ کی تکفیر کرنے والا اہلسنت والجماعت سے خارج نہ ہوگا۔

تم کتابت کی غلطی ثابت کرو۔ خالی کتابت کی غلطی کہہ دینے سے غلطی نہیں ہوجاتی۔

 

باقی رہا تمہارا یہ اعتراض کہ ایک جگہ اُس نے کہا ہے کہ بعض شیعہ کافر ہیں۔ تو یہ گنگوہی  صاحب کا تضاد ہے۔ اسلامی محفل پر گنگوہی کے ایسے مزید تضادیہ فتوے مل سکتے ہیں۔

 

ٹاپک لاک ہوگا تو دیوبندیوں کی ہٹ دھرمی سے۔ کیونکہ  کئی سوالات کے جوابات اب تک ہضم ہو چکے ہیں۔ پیر صاحب والا جواب دے دیا ہے کہ وہ شیعہ کے ساتھ بھی صلح کے حامی تھے۔ تو سپہ والوں یا دیوبندیوں کی تعریف کونسی بڑی  بات ہوگئی؟  

گنگوہی  کی تو تم مانو گے نہیں ۔پھر ایسا کرو۔۔پیر صاحب کی مان لو۔ اور شیعہ سے صلح کر لو۔ ہم تو اپنے اعلی حضرت کی مانتے ہیں۔ انھوں نے رد الرفضہ لکھ کر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا۔مزید تو گنجائش نہیں ہے۔ دیوبندیوں نے چونکہ یہ پیٹ کا دھندہ بنایا ہوا ہے اس لئے کسی کی نہیں مانیں گے۔ نہ اپنے بڑے کی، نہ کسی اور کی۔

Link to comment
Share on other sites

Hazrat Molana Rasheed Ahmad Gangohi rh ny shia rafiza ko Ahlesunnat Waljamaat sy kharij aur kafir karar dya Fatwa Rasheedia mn katib ki ghalti durust krdi gae ha tm na mano wo alag baat

malfozaat mn tmny khud chori ki thi r apny aap nahi ho gae thi

jahan tk tzad ka taluq ha to tmhary bap dada ki saari zindagi tzadaat sy bhrpoor ha

Hazrat Gangohi rh ki rafza k rad mn kitab Hidayat ush shia mojood ha.

Link to comment
Share on other sites

Peer Naseer to apny jad Hazrat Pir Meher ali shah saheb k baary mn bh keh chuky hn k unho ny ksi DEOBAMDI ko kafir nahi kaha ab Pir Meher Ali shah saheb py kya fatwa lgao gy!

jnab aap zabar dasti pir naseer ko humary Mustanad ulma mean shamil karnay per tolay hoay hean

 

wo sulha kuli tha ..... seddha sa jawab . aap ki samjh mean ni araha . Jis tahra deobandiyat kamzoor ha usi tahra in k hawaly bi

ya sajidkahn urf deobandeo ka kala hazrat apni awam ko isi tahra ulu banta ha..

pir sahib nay kis tahra wahabiyat ka mukabla kia

 

http://www.islamimehfil.com/topic/11639-peer-meher-ali-shah-sb-ka-deobandiat-ka-operation/

ya link dahk lo

 

 Locked

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...