Jump to content

قربانی میں قادیانیوں کی شرکت حرام نہیں


Aashiq Koun

تجویز کردہ جواب

غیر مقلد عالم سے سوال کیا گیاکہ قربانی کی گائے میں بریلوی اور مرزائی کی شرکت کے بارے میں کیا خیال ہے تو غیر مقلد عالم محمد علی جانباز نے جواب دیا کہ بریلوی کی شرکت جائز ہے اور قادیانی کی شرکت بھی حرام نہیں۔(فتاوی علمائے حدیث، جلد 13 صفحہ 89)غیر مقلدین کو قادیانیوں سے اتنی محبت ہے کہ انہوں نے قادیانیوں کا قربانی میں شریک ہونا بھی حرام قرار نہیں دیا۔


post-408-0-52641600-1405350209_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...