Jump to content
اسلامی محفل
Sign in to follow this  
Aashiq Koun

بیوی سے جماع کرنا اور بیٹی کا بوسہ لینے سے روزہ صحیح ہے

Recommended Posts

غیر مقلد عالم سے سوال کیا گیا کہ زید کے پاس افطاری کے لئے کوئی چیز نہیں تھی تو اس نے بیوی سے جماع کیا اور بیٹی کا بوسہ لیا تو ان پہ کیا شرعی حکم ہو گا؟؟تو غیر مقلدین کے شیخ الاسلام ثنا ء اللہ امرتسری صاحب نےبغیر قرآن و حدیث کے دلائل کے جواب دیا کہ '' جماع اکل و شرب کی طرح مفطر ہے۔۔۔۔ روزہ صحیح ہو گا''(فتاوی ثنائیہ جلد 1 صفحہ 657)
مطلب یہ ہوا کہ بیوی سے جماع کرنے سے روزہ افطار بھی ہو گیا اور صحیح بھی ہوا۔واہ غیر مقلدو! تمہارے روزوں اور تمہارے فتووں پہ۔
کوئی غیر مقلداپنے شیخ الاسلام کے اس فتوی اور اس مسئلہ کی قرآن و حدیث سے دلیل دے گا ؟؟؟

post-408-0-56379300-1405347975_thumb.jpg

 

 

  • Like 1

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

×
×
  • Create New...