Jump to content

Mufti Manzoor Ahmed Faizi Se Mansoob Fake Fatwa

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

saad qadri sahib,aap nay bachoon wala jawab dia hay.  har saal hazaroon sunni haj bhee karrahay hain aur umrah bhee.  fitnay say bachnay k liee ay aur namaz ka wahan jo arrangement hay us agar kotaahi karain to namaazi k liee ay bari mushkal paish aa jaati hay.  sahib e ilam sunni apni namaz jamat k saath ada karnay k baan dohraa laita hay agar jamat k saath parhay.  jis ko in k aqaid ka ilam naheen un ke jamat ho ja ay gee.

aik member rana khalil sahib hain, wo 2 month pehlay is baaray main tafseel say samjha chukay hain.

ya keh daina k ya sabaz amaamay wala un ka aadmi ho sakta hay sahee naheen.

jab tak full ilam na ho jawab na dain.  fatwa k baaray main aap nay kuch naheen batayaa. is par roshni dalain.  mairay khial main ya khud sakhta hay.

Link to comment
Share on other sites

وہاں جانے والے جانتے ہیں کہ یہ وہابی پیچھے پڑ جاتے ہیں اُن لوگوں کے جو جماعت میں شامل نہ ہوں، اور پھر خوامخواہ بے وجہ ہی تنگ کرتے ہیں اللہ کی اُس مقدّس سرزمین پر مسلمانوں کو ایسا اِس لیئے کہہ رہا ہوں کہ ایسا میرے اور میرے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ ہوچکا ہے اور وہاں کے مقامی صحیح العقیدہ سُنّی مسلمان نے بتایا کہ " آپ لوگ اگر جماعت میں شامل نہیں ہوتے یا ایسی کوئی حرکت کرتے ہیں جو اِن وہابیوں کے عقائد کے خلاف ہوں تو بعد میں یہ لوگ ہمیں بھی پریشان کرتے ہیں کہ تم لوگ اِن کو چڑھاتے یا سیکھاتے ہو کہ ایسا کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔" اب ایسے فرعونوں کی موجودگی میں اگر محض شامل ہوگئے اور بعد میں نماز لوٹائی تو اِس سے تم یعنی وہابی جیسے بزدل اور اللہ کے نافرمان لوگوں کو کیا واسطہ کہ ہم پر اِس طرح کے اعتراض کرتے پھرو؟

افریقہ وغیرہ سے آئے ہوئے لوگوں سے یہ لوگ ڈرتے ہیں اِس لیئے وہ جو کچھ کریں اُن کو کچھ بھی نہیں کہتے۔ اور امریکہ و یورپ وغیرہ تو اِن کے باپ ہیں۔۔۔

اِس وہابی کی اصلیت نیچے لنک پر دیکھ لیں

http://www.islamimehfil.com/topic/21341-مزارات-پر-دھماکے-کون-کرواتا-ہے-؟-پوسٹر-کا-جواب-دیں/?p=95587

Edited by Ghulam.e.Ahmed
  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

-وہابی کے پاس کیاثبوت ہے کے تصویر والا سنی بریلوی ہے؟ کیا پتہ اپنے کسی بھائی بندے کو سبز عمامہ پہنا کر کھڑا کر دیا ہو

کبھی تشریف لائیے ۔۔ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ اور اپنی آنکھوں سے مشاہدہ فرمائیے کہ آپ کے بھائی بندے کیسے حرمین کے آئمہ کے پیچھے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور بریلوی کے پاس کیا ثبوت ہے کہ اپنے بھائی بندے کو سبز عمامہ پہنایا ہے ۔۔۔ بریوی کا یونیفارم تو سب کو پتا ہے نا ۔۔۔۔

وہاں جانے والے جانتے ہیں کہ یہ وہابی پیچھے پڑ جاتے ہیں اُن لوگوں کے جو جماعت میں شامل نہ ہوں، اور پھر خوامخواہ بے وجہ ہی تنگ کرتے ہیں اللہ کی اُس مقدّس سرزمین پر مسلمانوں کو ایسا اِس لیئے کہہ رہا ہوں کہ ایسا میرے اور میرے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ ہوچکا ہے اور وہاں کے مقامی صحیح العقیدہ سُنّی مسلمان نے بتایا کہ " آپ لوگ اگر جماعت میں شامل نہیں ہوتے یا ایسی کوئی حرکت کرتے ہیں جو اِن وہابیوں کے عقائد کے خلاف ہوں تو بعد میں یہ لوگ ہمیں بھی پریشان کرتے ہیں کہ تم لوگ اِن کو چڑھاتے یا سیکھاتے ہو کہ ایسا کریں وغیرہ وغیرہ۔۔۔" اب ایسے فرعونوں کی موجودگی میں اگر محض شامل ہوگئے اور بعد میں نماز لوٹائی تو اِس سے تم یعنی وہابی جیسے بزدل اور اللہ کے نافرمان لوگوں کو کیا واسطہ کہ ہم پر اِس طرح کے اعتراض کرتے پھرو؟

افریقہ وغیرہ سے آئے ہوئے لوگوں سے یہ لوگ ڈرتے ہیں اِس لیئے وہ جو کچھ کریں اُن کو کچھ بھی نہیں کہتے۔ اور امریکہ و یورپ وغیرہ تو اِن کے باپ ہیں۔۔۔

اِس وہابی کی اصلیت نیچے لنک پر دیکھ لیں

http://www.islamimehfil.com/topic/21341-مزارات-پر-دھماکے-کون-کرواتا-ہے-؟-پوسٹر-کا-جواب-دیں/?p=95587

تو اس کا آسان ترین حل یہ تھا کہ نماز کے وقت بریلوی مسجد نبوی اور مسجد الحرام جائیں ہی نہیں ۔۔۔ جہاں ٹھہرے ہیں وہیں نماز ادا کر لیں ۔۔۔۔ محض شامل ہو گئے تو نماز تو پڑھ لی نا وہابی امام کے اقتدا میں ۔۔۔ تو اپنے فتوی کے مطابق اسلام سے خارج اور نکاح بھی باطل ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

اگر مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہیں یا مکّہ میں مسجدِ حرام میں موجود ہیں اور جاسوس لوگ تصویریں اُتار رہے ہیں تو اب کیا بھاگ کر کہیں اور چلے جائیں؟؟

نماز لوٹائی جاتی ہے تو پھر اسلام سے خارج اور نکاح باطل نہیں ہوا کیونکہ " شامل " ہوئے تھے کسی اور نیّت سے۔

:P  :P :P  

Link to comment
Share on other sites

ہمارے ہاں حکم نیت پر لگتا ہے۔

وہابی چونکہ بغیر نیت کے حکم لگاتے ہیں۔ اس لئے خانہ کعبہ کو سجدہ کرکے یہ مشرک ہوئے۔ کیونکہ خانہ کعبہ اللہ نہیں۔ انہیں کی ایک عراقی نجدی تنظیم داعش نے بالکل یہی وجہ بیان کر کے خانہ کعبہ کو گرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے تفصیل کے لئے۔سعودیہ کے کسی بدبخت نجدی نے جوابی رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔ یہ لوگ خانہ کعبہ کے بھی دشمن ہیں۔

نماز کے وقت بریلوی کو ان مساجد میں جانے کی ضرورت ہی کیا ہے جب نماز پڑھنی ہی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

اور یہ نماز لوٹانے والا لطیفہ بھی خوب ہے ۔۔۔۔ ہزاروں نہیں لاکھوں بریلوی روزگار کمانے کے سلسلے میں سعودی عرب مقیم اور اور وہاں کی مقامی مساجد میں وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔ مکہ اور مدینہ بھی جاتے ہیں وہاں بھی وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔ بریلوی فتویٰ کے مطابق یہ سب لوگ کافر ہوئے ۔۔۔

اور اسی تصویر کے لئے جاسوس ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ مدینہ جائو تو بےشمار بریلوی نظر آ جائیں گے وہابی امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔

ہمارے ہاں حکم نیت پر لگتا ہے۔

وہابی چونکہ بغیر نیت کے حکم لگاتے ہیں۔ اس لئے خانہ کعبہ کو سجدہ کرکے یہ مشرک ہوئے۔ کیونکہ خانہ کعبہ اللہ نہیں۔ انہیں کی ایک عراقی نجدی تنظیم داعش نے بالکل یہی وجہ بیان کر کے خانہ کعبہ کو گرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے تفصیل کے لئے۔سعودیہ کے کسی بدبخت نجدی نے جوابی رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔ یہ لوگ خانہ کعبہ کے بھی دشمن ہیں۔

نیت پر تم لوگ کیسے حکم لگائے ہو ۔۔؟؟؟ کیا تم لوگوں کی نیتوں سے واقف ہو ۔۔۔۔

کوئی بندہ تمہارے ولی کی شان میں گستاخی کرے اور تمہارے پوچھنے پر وہ یہ کہے کہ میری نیت تو گستاخی کی نہیں تھی تو کیا حکم لگائو تھے اس پر ؟؟؟؟

اور ذرا بتانا کہ کس نیت سے تم لوگ اس وقت مسجد نبوی میں جاتے ہو جب وہاں جماعت ہو رہی ہوتی ہے ؟؟؟

بریلوی کی جہالت دیکھو کہتا ہے ہم خانہ کعبہ کو سجدہ کرتے ہیں ۔۔۔۔ حالانکہ ہم صرف خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے سجدہ کرے اور اس لیے کرتے ہیں ہمارے پیارے نبی نے ایسا کیا ۔۔۔

عراق تنظیم کے بارے میں سعودی مفتی کا فتویٰ موجود ہے ۔۔۔۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

کبھی تشریف لائیے ۔۔ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ اور اپنی آنکھوں سے مشاہدہ فرمائیے کہ آپ کے بھائی بندے کیسے حرمین کے آئمہ کے پیچھے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور بریلوی کے پاس کیا ثبوت ہے کہ اپنے بھائی بندے کو سبز عمامہ پہنایا ہے ۔۔۔ بریوی کا یونیفارم تو سب کو پتا ہے نا ۔۔۔۔

وہابیہ کو شاید لوگوں کی شل دیکھ کر پتہ لگ جاتا ہے کے بریلوی ہے یا وہابی- - آخر وہابیت شکل سے ٹپکتی ہے- کیوں بھائی پوسٹ ،میں نےلگائی ہے یا تم نے؟ثبوت بھی تمہارا فرض ہے-  سبز عمامہ تو بازار میں مل جاتا ہے دو تین سو کا، آپ  بھی خرید کر بریلوی بن سکتے ہیں

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

jahan main nay saari umar service k hay wahan handwriting expert ke bhee training d jaati thee.  start main jo fatwa ka image dia gia hay, is kay mundarjaat k baray main to sahib e ilam he jaan saktay hain. k jo fatwa hay wo sahee hay k naheen k  wahan k imam kafir hain aur un k peechay parhi gaee namaz batil hay ya naheen.

magar jo swaal likha gia aur jawab dia gia hay,wo aik he person ke writing hay.  abdul nabi rizvi faizee kay naam say fatwa likha gia gia hay. address main bab e majeedi likha hay.  1992 k baad baab e majeedi  new constructions main zam ho chuka hay, ab is k bahir baray gate ko bab e fahad kehtay hain.  ko e purana saudi ho to wo bab e majeedi ko janta ho shaid.  abdul nabi to sunni naam hay. wahabi k pass ya fatwa kahan say aa ay aa. 

wahabi ko kia masla hay. agar main makkha jata hoon aur us imam k peechay namaz naheen parhta aur apni alad parh laita hoon to is say wahabee ko kia takleef hay.  jab sunni ke namaz un k pechay naheen hoti, wo alag parh lay, to is ka umra ya haj say kia wasta .  ab wahabi kahay ga jamat ka swaab hay, to jamat ka swaab to tab lay ga jab us ke namaz ada ho gee. sunni kehta hay hay mujhay 100000 namaz  ka swaab to milta hay na, main wo swaab lay raha hoon. jumma waisay bhee musafir par wajib/ys faraz naheen.

Link to comment
Share on other sites

پوسٹ نمبر ۲ میں جس فتوے کا ذکر کیا گیا ہے وہ جعلی ہے ۔وہابی نجدی کو چاہے کہ اصلی فتوی پیش کرے ۔۔۔

اس جعلی فتوے کی تردید خود علامہ منظور صاحب نے فرما دی تھی ۔ملاحظہ کیجیے ۔۔

post-14224-0-33767100-1408606225_thumb.jpg

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

نیت پر تم لوگ کیسے حکم لگائے ہو ۔۔؟؟؟ کیا تم لوگوں کی نیتوں سے واقف ہو ۔۔۔۔

کوئی بندہ تمہارے ولی کی شان میں گستاخی کرے اور  تمہارے پوچھنے پر وہ یہ کہے کہ میری نیت تو گستاخی کی نہیں تھی  تو کیا حکم لگائو تھے اس پر  ؟؟؟؟

اور ذرا بتانا کہ کس نیت سے تم لوگ اس وقت مسجد نبوی میں جاتے ہو جب وہاں جماعت ہو رہی ہوتی ہے ؟؟؟

بریلوی کی جہالت دیکھو کہتا ہے ہم خانہ کعبہ کو سجدہ کرتے ہیں ۔۔۔۔ حالانکہ ہم صرف خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے سجدہ کرے اور اس لیے کرتے ہیں ہمارے پیارے نبی نے ایسا کیا ۔۔۔

عراق تنظیم کے بارے میں سعودی مفتی کا فتویٰ موجود ہے ۔۔۔۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔

جاہل وہابی نے خود اعتراض کر کے خود ہی جواب دے دیا۔ مگر چونکہ جاہل ہے۔ سمجھ نہیں آئے گی۔ اس لئے تفصیل لکھ دیتا ہوں۔ :P

تم خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے سجدہ کرتے ہو۔ مگر نیت چونکہ اللہ کو سجدہ کی ہوتی ہے۔ اس لئے مشرک نہیں ہوتے۔ بالکل ایسے ہی۔ اگر کوئی امام کعبہ کے پیچھے فتنے سے بچنے کے لئے نماز ایسے پڑھنا شروع کر دیتا ہے اور نیت نماز کی نہیں ہوتی۔ تو نماز نہیں ہوتی۔ اور بعد میں دوبارہ نماز پڑھ لیتا ہے تو اس پر کوئی بھی حکم نہیں ہوگا۔اور تمہارے جعلی فتوے کا پول کھل گیا ہے۔

عراقی سنی مسلمانوں یا شیعوں کا فتوی نہیں پوچھا۔ وہابیوں کا فتوی دکھاو۔ خصوصاً جو  لوگ خانہ کعبہ کی حفاظت پر معمور ہیں۔ پاکستان کی کسی خاص عمارت یا تنصیب پر کوئی حملہ کرنے کا کہے تو جواب پاکستانی انتظامیہ یا علماء کی طرف سے مانا جائے گا۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

  • 2 years later...
Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...