Jump to content
IslamiMehfil

Recommended Posts

الحمدللہ حضور فیض ملت الحاج الحافظ پیر مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی محدث بہاولپوری کا رسالہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھپ گیا ہے۔
اس رسالے کو لکھنے کی وجہ کے بارے میں حضور فیض ملت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
حضرت پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی سجادہ نشین دربارِ سلطانی شریف باب المدینہ کراچی فقیر کی عیادت کے لئے تشریف لائے ۔دورانِ گفتگو فرمایا کہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حالات پر رسالہ تحریر فرمائیں ہم اسے شائع کرینگے ۔ اگرچہ فقیر علیل ہے لیکن ان کے حکم کی تعمیل ضروری سمجھ کر یہ چند اوراق لکھ کر موصوف کو ہدیہ پیش کرتا ہوں۔
حضرت علامہ پیر طریقت الحاج محمد کمال میاں سلطانی دامت برکاتہم العالیہ کے بے حد مشکور ہیں کہ اُنہوں نے کرم نوازی فرماتے ہوئے حضور فیض ملت علیہ الرحمہ کے اس رسالے کو شائع کیا۔
Hazrat-Ameer-E-Hamza.jpg
اس رسالے کو حاصل کرنے کے لئے درجِ ذیل پتہ پر رابطہ کریں

دربارِ سلطانی مرکز روحانی بلاک ایس ٹی۔5,4فیڈرل بی ایریا کراچی 
فون:02136808816

Edited by Bhai Jaan
Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.

  • Similar Content

    • By Bhai Jaan
      مجھے دیوبندی مولوی ذوالفقار علی  والد محمود الحسن دیوبندی کی عطرالوردہ شرح قصیدہ کی ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو مہربانی فرماکر لنک فراہم کردیں۔
       
      اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا کرے۔جزاک اللہ
    • By Bhai Jaan
      حضور فیض ملت مفتی محمد فیض احمد اُویسی رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کمپوز شدہ غیر مطبوعہ کتب کی فہرست
       


    • By owaisi
      خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے سیرت پر مختصر مضمون حضور مفسراعظم پاکستان، فیض ملت حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اُویسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے قلم سے
       
       

      Khuwaja.pdf
×
×
  • Create New...