Jump to content

Free Online Training For Web Development Technologies


Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم

یہاں موجود بہت سے بھائی اور بہن اِس ویب سائٹ کو جانتے ہونگے لیکن جو لوگ نہیں جانتے اور تلاش میں ہیں کہ کہیں سے فری میں ویب ڈیویلپمنٹ کی بہت اچّھی سی ٹریننگ مل جائے تاکہ کچھ روزگار کا بندوبست بھی ہوسکے وہ بھی گھر بیٹھے، ایسے لوگوں کے لیئے حاضر ہے بہت ہی اچّھی آن لائن ٹریننگ کی ویب سائٹ جہاں آپ ایچ ٹی ایم ایل 5، سی ایس ایس 3، جاوا اسکرپٹ، جے کوئری اور پی ایچ پی وغیرہ کی بنیادی ٹریننگ مفت میں حاصل کرسکتے ہیں۔ تقریباً ہر سبق پریکٹیکل ہے۔ سیکھئے اور اپنے اور اپنے پیاروں کے لیئے قابلِ فخر بننے کی کوشش کریں۔

 

LINK :

 

http://www.w3schools.com/

 

.

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...