Jump to content

Dancer Junaid Jamshed Ke Gustkahi & Wahabi Sajid Khan Ke Bakwas


Raza11

تجویز کردہ جواب

Kounsi gustakhi?

اِس مردُود نے ایک جگہ اپنے درس میں اُمّ المومنین سیّدہ عائشہ صدّیقہ رضی اللہ عنھا کی شانِ اقدس میں گستاخانہ باتیں کیں، انداز بھی بے حد گُستاخانہ تھا۔مجھے یہ ویڈیو کسی نے وھاٹس ایپ پر بھیجی تھی۔ ان شاء اللہ موقع ملا تو       ڈیلی موشن پہ اپ لوڈ کرکے شیئر کروں گا۔

 

Google pe  bbi aisha r.a. ki shan me gustakhi junaid jamshed likh ker enter karein links mil jaeyn ge.

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

یہ دیوبندی فیض ہے جس میں اس طرح لعنتی میراثی نکلتے کوئی ان کے مولوی طارق جمیل پوچهے یا یہ وہ تبلیغ جس کلیے تم لوگوں کا اجتماع کرتے اور سہ روزہ چالیس روزہ لگاتے ہو

Link to comment
Share on other sites

یہ دیوبندی فیض ہے جس میں اس طرح لعنتی میراثی نکلتے کوئی ان کے مولوی طارق جمیل پوچهے یا یہ وہ تبلیغ جس کلیے تم لوگوں کا اجتماع کرتے اور سہ روزہ چالیس روزہ لگاتے ہو

طارق جمیل کا بیان تو آگیا جس میں اُس نے جنید جمشید کو " گستاخ " کہا ہے اور اِس سے اپنی جان چھڑائی۔ یہ تو شکر ہے کہ ایک دیوبندی نے ہی تصدیق کردی ورنہ یہ لوگ پھر سے اپنے دیوگندی بھائی کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے بے جا الٹی الٹی تاویلیں دیتے۔ خیر اللہ عزّوجل قادرِ مطلق ہے جہاں سے گستاخی ہوئی وہیں سے ذلیل بھی کروادیا۔

نوٹ: یہ دونوں ویڈیوز مغل بھائی کو وھاٹس ایپ پر شیئر کردی تھیں ہو سکتا ہے کہ وہ لگا دیں۔

Link to comment
Share on other sites

https://www.facebook.com/video.php?v=781272881909065

 

 

Piyare bahio usne rujo ker liya he or maafi bhi mang li he ab hamar farz he k usk is iab per perda dal den....Allah hum per rahem fermayee...

جناب، پھر تو یہ بہت آسان ہے، جس کی شان میں چاہیں گستاخی کرلیں اور پھر معافی مانگ لیں یا اپنے آپ کو کسی بیماری میں مبتلاء بتادیں اور معذرت کرلیں۔۔۔ لیکن علماء کرام کا متّفقہ فیصلہ اِس کے برخلاف ہے۔

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

 

جناب، پھر تو یہ بہت آسان ہے، جس کی شان میں چاہیں گستاخی کرلیں اور پھر معافی مانگ لیں یا اپنے آپ کو کسی بیماری میں مبتلاء بتادیں اور معذرت کرلیں۔۔۔ لیکن علماء کرام کا متّفقہ فیصلہ اِس کے برخلاف ہے۔

 

huzoor phir Ala Hazrat ki wasai le bakshish wale case me nashir ki tuba ko q qabool kia gia he.....hazoor ulma quraan me tuba ka concept nahi badal saktey.....haan ager wo dobara is terha ki herkat karey ga phir grift ho g...

Link to comment
Share on other sites

tableeghioon main bahut bari beemari hay, k chand chillay ya  kuch saal laga kar apnay aap ko mufti  ya aalam samjhna shuru kar daitay hain.

 

mujhey yaad parta hay kaheen parah tha k HAZRAT ALI (raa) nay farmaya tha har ko e tableegh naheen kar sakta.  main Q  (raa) t v waloon ko likh raha hoon k is say jamshed say bachain.

Link to comment
Share on other sites

جناب من


جنید جمشید پہلے اپنے عقائد سے تو توبہ کرے۔اس بات سے توبہ تو بعد کی بات ہے۔


 


باقی اس کی بات کا ایک جواب تو یہ بھی ہے ان کی نام نہاد تبلیغی جماعت میں رہنے سے تو لوگوں کی زندگی میں تبدیلی آجا ئے لیکن معاذاللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت سے کو ئی تبدیل نہ ہو۔


لاحول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم


یہ ہی ان کا خبث باطن ہے جو ظاہر ہوتا رہتا ہے۔


 


باقی اصل بات کیا تھی اور حدیث شریف کیا ہے۔۔ملاحظہ فرمائیں۔۔


1.JPG


2.JPG


3.JPG


4.JPG


5.JPG


6.JPG


 


 


 


Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

میراثی جنید جمشید کہ واقعے سے ایک بات کهل کر سامنے آگئی کہ وہابی کسی بهی روپ میں ہو وہ انتهائی خطرناک ہوتا ہے ،جسے آپنی آخرت پیاری ہے وہ ان سے دوری اختیاری کرے آحقر جب صغیر سن تها تو آپنے مامو کہ ساته ایک درس میں ہمیشہ جایا کرتا چونک مامو مولانا مودودی کہ خیالات کو پسند کرتے تهے اور انکی کتبات ہمیشہ آپکے پاس ہوتی آپ وہابیت کہ قریب تهے آحقر صغیر سن ہونے وجوہ سے ان باتوں سے واقف نہیں تها ،ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کے دوران درس جو صاحب درس فرما رہے تهے انهوں کها نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے دیکهنا چاہیے کہ جیسے ایک ڈاکیا آپ کہ پاس آکر ڈاک دیکر چالا گیا ،یہ ہے وہابیت اب عوام ناس کیا سمجهے وہ تو مولانا کی داڑہی اور قرآن پڑهناوپڑهانا دیکه کر متاثر ہوجاتے ہیں اور ان جیسوں کے ہاتوں آپنی آخرت خراب کردیتے ہیں ،اللہ ہمیں آپنی پناہ میں رکهے آمین.

Edited by Raza11
Link to comment
Share on other sites

 

deogandi ka reply Junaid Jamshed ki difa may . hazrat is video ka dandan-e-shikkan jawab day dien. jazakallah o khaira
 
 
...........................

 

اگر وہ دِفاع کرتے ہوئے اُسے بے گناہ ثابت کررہاہے تو پھر طارق جمیل کا بیان اُسے بتائیں کیوں کہ طارق جمیل اُس کا اُستاد ہے اور اُسی نے جنید جمشید کو گستاخ بھی کہا۔ لہٰذا اِس طرح تو وہ ویڈیو لگانے والا دیوگندی طارق جمیل سے بھی اختلاف کررہا ہے، تو اُسے چاہیئے کہ طارق جمیل کی بھی مذمّت کرے کہ طارق جمیل نے جھوٹا الزام لگایا ہے جنید جمشید پر ۔اُسے یہ خبر دکھادیں ہوسکتا ہے کہ اپنے عالم کی بات ہی رکھ لے اور خاموش ہوجائے، دوسرے میں نے اِس ٹاپک کے پہلے صفحہ پر اِن کا اپنا فتویٰ دیا ہے وہ بھی دے دیں جس میں واضح لکھا کہ ہے

 

post-4514-0-21143300-1417670620_thumb.jpg

 

۔

post-4514-0-43920300-1417670734_thumb.gif

 

۔

 

post-4514-0-92364900-1417670763_thumb.jpg

 

۔

Link to comment
Share on other sites

ساجد خان دیوبندی کی ہر بات کا جواب اس فورم میں پہلے ہی موجود ہے۔ان کی منافقت تو دیکھیں کہ ایک طرف تو یہ کہہ رہا ہے کہ یہ ان کا دفاع نہیں کر رہا اور دوسری طرف اپنے اند چھپا ہوا گند بھی ظاہر کر رہا ہے۔

 

ملاحظہ فرمائیں یہ لنکس

 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/11397-%D8%AD%D8%AF%D8%A7%D8%A1%D9%82-%D8%A8%D8%AE%D8%B4%D8%B4-%D8%AD%D8%B5%DB%81-%D8%B3%D9%88%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%9B-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%88-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%88%DA%BA/

 

http://www.islamimehfil.com/topic/1360-alahazrat-per-ummul-momineen-ki-toheen-ke-ilzam-ki-haqiqat/

 

 

http://www.islamimehfil.com/topic/16546-hadaiq-e-bakhshish-vol3-par-aitiraaz-ka-dandaan-e-shikan-jawab/

 

Link to comment
Share on other sites

اس میں کوئی شک نہیں کہ جنید جمشید سے گستاخی ہوئی ہے ۔۔۔لیکن اب  بحث اس پر چل رہی ہے کہ اس کی توبہ قبو ل  کی جائے گی یا نہیں۔۔یہاں میں ایک سائل


کے طور پر چند سوال کرتا ہوں جن کی وجہ سے کچھ الجھ ہو رہی ہے ۔۔


01


 اسمعیل دہلوی کے بارے میں کفر لزومی و کفر التزامی کی گفتگو قابل قبول ہے تو یہاں جنید جمشید کے بارے میں وہی ساری باتیں قابل قبول کیوں نہیں ۔۔۔


 


02


اسماعیل دہلوی کی صرف توبہ کی جھوٹی شہرت کی بنا پر اس پر امام احمد رضا صاحب نے انہیں کافر کہنے سے زبان کو روکا ۔۔۔تو یہاں توجنید جمشید نے  اعلانیہ طور پر توبہ کی تو اس کی توبہ کیوں قبول نہیں؟؟؟


 


03


 حدائق بخشش حصہ سوئم سے منسوب چند اشعار  تنک و چست ان کا لباس کے جواب میں فیصلہ مقدسہ نامی کتاب میں  لکھا کہ اللہ روف و رحیم ہے اور مقدس شخصیت کو رب غفور نے معاف فرمانے اور سلوک خیر کرنے کا حکم دیا لہذا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بھی معاف فرام دیں گی ۔۔۔بطور خلاصہ۔ ص ۲۲


لہذا جب حدائق بخشش والے معاملے میں  توبہ قبو ل تو یہاں توبہ قبول کیوں نہیں؟


 


04


اسی فیصلہ مقدسہ میں لکھا ہوا ہے کہ اگر فرض کیجیے کہ معاذ اللہ وہ معاف نہ فرمائیں گی تب بھی مسلمانوں کو اس سے کیا علاقہ یہ معاملہ ایک خطا کار بچے کا اور اُس کی مشفقہ ماں کا ہے ۔۔۔۔دنیااحکام تو توبہ پر ختم ہو جاتے ہیں ۔ ص ۲۹۔


لہذا جب یہاں معاملہ ایک خطا کار اور اس کی ماں کا ہے تو توبہ  کے بعد یہی بات جنید جمشید کے بارے میں کیوں نہیں قبول کی جا رہی؟؟


 


05


جب حدائق بخشش سوم کے معاملے پر یہ کہا جاتا ہے کہ دنیا کہ احکام تو توبہ پر ختم ہو جاتے ہیں تو پھر یہی بات جنید جمشید کے بارے میں کیوں قبول نہین کی جاتی؟؟


 


06


ایک اعتراض یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ جنید جمشید ہی کے خلاف احتجاج کیوں ؟اسی کے خلاف غم و غصہ کیوں شیعہ ذاکرین کی ویڈیو سے  یوٹیوب بھری ہوئی  ہے جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں کھولے عام سخت ترین گستاخیاں  موجود ہیں اور یہ سب ذاکرین پاکستان ہی کے اندر ہیں لیکن ان کے خلاف ایسا احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا؟ان کے خلاف ایسے فتوے کیوں نہیں دیے جاتے ؟؟؟معلوم ہوا کہ یہ جنید جمشید کے معاملہ میں محض مسلکی بغض و عناد سے کام لیا جا رہا ہے ورنہ اگر معاملہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو ہوتا تو سب کے خلاف احتجاج ہوتا ،،سب کے خلاف فتوے دیتے ۔


 


مہربانی فرما کر کسی صحیح اور قابل اعتبار عالم سے ان باتوں کا جواب لیکر دیں۔۔۔


 


فیصلہ مقدسہ کے صفحات 


 


 


post-13587-0-29733000-1417675267_thumb.jpg


post-13587-0-43985200-1417675154_thumb.jpg


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...