Jump to content

مستحب کی تعریف


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

 

جناب آپ بھول جاتے ہیں یا پڑھتے نہیں۔

چلئے امام احمد قسطلانی (851-923)کی المواہب اللدنیہ ہی کا حوالہ پڑھ لیں:۔

فرحم الله امرآ اتخذ ليالى شهر مولده المبارك أعيادا، ليكون أشد علة على من فى قلبه مرض۔

پس رحم فرمائے اللہ اُس شخص پرجس نے ماہ میلاد مبارک کی راتوں کو عیدیں منائیں۔تاکہ جس کے دل

میں بیماری ہے اُس پرگراں گزرے۔

آپ نہ پڑھیں تو ہم کیاکرسکتے ہیں؟کیا  جناب کی قلبی بیماری بڑھی تونہیں؟

 

عیدیں کا لفظ تو میں نے نہیں پوچھا نیم حکیم صاحب ۔۔۔ اگر جناب کو سمجھ نہ آ رہی ہو میرے مطالبے کی تو دیکھئے اس طرح ہوتا ہے کسی کتاب میں عید میلاد لکھا ہوا ۔۔۔

 

 

 

post-15600-0-37796900-1421501533_thumb.jpg

Link to comment
Share on other sites

ماڈریٹر حضرات سے گزارش ہے کہ ان وہابی نجدی التمیمی صاحب کو فلفور بین کیا جائے کیوں کہ انکا مقصد سیکھنا سکھانا نہیں بلکے آنکھیں کان ناک اور منہ  ابن عبدلوہاب نجدی کی قبر کی طرف کر کہ فضول بحث کیے جانا ہے


Link to comment
Share on other sites

 

مولوی سعیدی کوفی صاحب ۔۔۔ جب اگلی ہی لائن میں رد آ گیا تو ہم اسے جائز کیوں مانیں گے ؟؟؟

 

بلکل اسی طرح وہابی نجدی التمیمی کیوں کہ جب مولد کہ کچھ باد عید کا لفظ آیا ہے تو وہابی کہتا ہے نہیں مجھے تو عید میلاد ہی دیکھنا ہے

Link to comment
Share on other sites

 

علم کا  تفسیری ترجمہ اگر جہالت کیا جائے تو جناب کی بات واقعی صحیح ہے ۔۔۔

 

is se bhi tumhari jahalat nazar arahi hai... ke ilm opposite hai jahalat ka.. tum tafseeri tarjuma karrahe ho...

quran me hai,,, 39,9

کیا برابر ہیں جاننے والے اور انجان 

 

Allah ne to dono lafz ke mayne opposite bataye...

is se tumhari jahalat pata chali...

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...