Jump to content

بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

Wahabi ignorant hain ya jaan bojh kr aisa kerte hain. Yani ager koi Arabi jis ne lafz barelvi suna bhi na ho, milad manaye tu barelvi hoga. Aur woh tamam aima e karam - jinko wahabi bhi mante hain - ne milad ko jaiz o mustahab o eid waghera kaha, woh tamam bhi barelvi they. Subhan ALLAH. Hamare aqaid tu bohot purane hain. Naye dour ke jadeed aqaid wale najdiyon wahabion deo ki auladon ko eid milad per etaraz kerte howe sharam aani chahye.

Lambi chori behs men parne ka faida nhi aise jahil wahabi se jiska kawwa hi safaid hai.

Suwal ka chota sa jawab ye hai ke "aqaid se fiqah hanafi ka kya taaluq?" taqleed ke masail jaan lu ager itna shoq hay fiqah hanafi ke bare men suwal kerne ka.

Hamara aqeeda mulla ali qari wala hay.. Angrez ki paidawar Abdul Wahab Najdi wala nhi.

  • post-2742-0-50977800-1328583880.jpg
  • post-2742-0-98371200-1328583892.jpg
  • post-2742-0-45856200-1328583906.jpg
Link to comment
Share on other sites

۵۔عید میلاد کا فقہ میں ذکر
ایک مولوی صاحب نے یہ اعتراض کیا کہ جی کیا فقہ میں یا حدیث کی کسی کتاب میں عید میلاد کا ذکر ہے؟؟
میں کہتا ہوں وہابیوں کے پاس دماغ نہیں بھوسہ ہے جب ہم یہ بتا چکے ہیں کہ یہ صرف ایک عرفی عید ہے تو پھر اس قسم کے
سوالات پوچھنا نبی اکرم ﷺ سے بغض کا اظہار ہے کہ نہیں۔باقی تسلی کے لیے ریاض صالحین کے شرعہ کے یہ الفاظ بھی ملاحظہ کرتے جائے ۔مفصل گفتگو اوپر کی جا چکی ہے۔
و نضرب لھذا مثلا با ولئیک الذین ابتدعو ا عید میلاد الرسول علیہ الصلاۃ والسلام 

Link to comment
Share on other sites

اس قسم کے تمام بہودہ سوالات کے جوابات دیے جا چکے ہیں دوبارہ بار بار کر کے اپنا اور ہمارا وقت ٖٖضاءع نہ کریں۔اور ایک بات یاد رکھیں٘ ٓآپ لوگ جو مرضی کر لیں میلاد بند نہیں ہو سکتا لہذا میرا مشورہ ہے کہ ہمارے ساتھ مل کر خرافات مٹاءے اور اپنے نبی کی ولادت کا جشن مناءیں۔

Link to comment
Share on other sites

سب کو عید میلاد مبارک ہو۔

الحمد للہ عید میلاد النبی ﷺ عاشقان رسول مناتے آہیں ہیں اور مناتے رہیں گے ۔

  اور اس ویب ساہیٹ کی بدولت جو کام علما کرام نے کردیا ہے وہ غیر مقلدین اور دیوبندیت کے لیے زہر ھلاھل کے مترادف ہے ۔ 

عبد الوھاب سے گزارش ہے کہ اسی طرح کے اعتراضات کیا کرے اس سے میرے ایمان کو تقویت پہنچتی ہے۔ 

Edited by Hanfi-Barelvi
Link to comment
Share on other sites

۵۔عید میلاد کا فقہ میں ذکر

ایک مولوی صاحب نے یہ اعتراض کیا کہ جی کیا فقہ میں یا حدیث کی کسی کتاب میں عید میلاد کا ذکر ہے؟؟

میں کہتا ہوں وہابیوں کے پاس دماغ نہیں بھوسہ ہے جب ہم یہ بتا چکے ہیں کہ یہ صرف ایک عرفی عید ہے تو پھر اس قسم کے

سوالات پوچھنا نبی اکرم ﷺ سے بغض کا اظہار ہے کہ نہیں۔باقی تسلی کے لیے ریاض صالحین کے شرعہ کے یہ الفاظ بھی ملاحظہ کرتے جائے ۔مفصل گفتگو اوپر کی جا چکی ہے۔

و نضرب لھذا مثلا با ولئیک الذین ابتدعو ا عید میلاد الرسول علیہ الصلاۃ والسلام 

عرفی عید کیا ہوتی ہے ۔۔۔ فقہ حنفی کی کسی کتاب سے وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

عرفی عید کیا ہوتی ہے ۔۔۔ فقہ حنفی کی کسی کتاب سے وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔

وہابی کو لفظ عرفی کا مطلب بھی پتہ ہے جو اسکو فقہ سے ثابت کرنے چلا ہے؟

post-15166-0-38730000-1420378643_thumb.jpg

وہابی نے اگر قرآن بغض رسول میں محو ہو کر نہ پڑھا ہوتا تو اسکو لفظ عید قرآن میں ہی نظر آ جاتا

قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ

Edited by Saad Qadri
Link to comment
Share on other sites

عبد الوہاب صاحب! قرآن کی کس آیت یا نبی کریم علیہ الصلوٰۃ و السلام کی کون سی حدیث میں عید میلاد النبی کو ناجائز یا بدعت کہا گیا ہے؟

آسان سا سوال ہے نا؟ تو ذرا جلدی سے جواب دے دیجئے۔

Link to comment
Share on other sites

وہابی کو لفظ عرفی کا مطلب بھی پتہ ہے جو اسکو فقہ سے ثابت کرنے چلا ہے؟

attachicon.gifUntitled.jpg

وہابی نے اگر قرآن بغض رسول میں محو ہو کر نہ پڑھا ہوتا تو اسکو لفظ عید قرآن میں ہی نظر آ جاتا

قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ

میں نے عید لفظ کی دلیل نہیں پوچھی کوفی ۔۔۔۔ عرفی عید کی پوچھی ہے ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

عبد الوہاب صاحب! قرآن کی کس آیت یا نبی کریم علیہ الصلوٰۃ و السلام کی کون سی حدیث میں عید میلاد النبی کو ناجائز یا بدعت کہا گیا ہے؟

آسان سا سوال ہے نا؟ تو ذرا جلدی سے جواب دے دیجئے۔

عید میلاد تو موجود ہی نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تو ناجائز کس نے کہنا ۔۔۔۔ کسی چیز کو ناجائز تو اس وقت کہا جائے جب وہ موجود ہو ۔۔

Link to comment
Share on other sites

عید میلاد تو موجود ہی نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تو ناجائز کس نے کہنا ۔۔۔۔ کسی چیز کو ناجائز تو اس وقت کہا جائے جب وہ موجود ہو ۔۔

Jab joh cheeze mojood nahin thee. Toh us par Nabi e kareem (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) nay kia taleem deeh? Jis par Allah nay aur us kay Rasool nay khamooshi ikhtiyar ki us par amal kee rukhsat heh jab taq woh jaiz aur halal aur iabadat ka muraqab nah ho.

Link to comment
Share on other sites

میں نے عید لفظ کی دلیل نہیں پوچھی کوفی ۔۔۔۔ عرفی عید کی پوچھی ہے ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا ۔۔۔

پہلے تو اہل وہابیہ نے کوفی شاید غلطی سے لکھا ہے یا جان کر یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے حلانکے یزید سے زیادہ محبت تو وہابیہ کو ہوتی ہے

 وہابی صاحب عرفی عید کی اصطلاح وہابیہ کو سمجھانے کے لیے کی جاتی ہے کہ یہ عرف یعنی معنی کے اعتبار سے عید  ہے. عربی زبان کے لحاظ سے عید کس کس دن کو کہہ سکتے ہیں وہ تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہیں

کوفی جی میں نے دلیل پوچھی ۔۔۔ معنی نہیں ۔۔۔۔ یا پھر جس طرح تم لوگوں نے اپنی عید ایجاد کی اسی طرح عرفی عید بھی ایجاد کر لی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟

نہیں وہابی جی. اصل میں آپکی سوچ صرف وہابی علماء کی کتابوں تک محدود رہ گئی ہے. میں نے آپ کو عربی میں لفظ عید کا معنی بتایا ہے.اب عربی زبان تو میں نے ایجاد نہیں کی جو عید کے معنی کی دلیل لے کر آؤں

Link to comment
Share on other sites

  • 6 months later...

بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال

مفرور نجدی اور اس کے ساتھی۔

عید میلاد کی کس چیز پر اعتراض ہے۔۔۔

وہ خاص چیز پیش کر کے خاص فقہی کتاب سے جواب پاو۔

عیدمیلاد میں کیا کیا ہوتا ہے؟ یہی کہ خوشی کا اظہار ، نعت پاک پڑھنا، تلاوت کرنا، درود شریف پڑھنا، احوال ولادت سرکار دو عالم ﷺ بیان کرنا، صلوۃ و سلام پیش کرنا، خیرات کرنا وغیرہ

جبکہ خاص انہی میں تو محفل میلاد محصور نہیں ، کسی بھی جائز طریق سے ہو سکتی ہے۔۔

ہم اوپر بیان کردہ ایک ایک بات کو فقہی جزئیوں سے ثابت کر سکتے ہیں اور یہ تمکو بھی معلوم ہے۔

فقہ کا ہی مشہور قاعدہ ہے کہ جائز اسے کہتے ہیں::۔۔

لم یؤمر بہ و لم ینہ عنہ

تو ثابت ہوا کہ عرفی عید کہنا جائز ہے کیونکہ نہ اسطرح کہنے کا حکم ہے اور نہ ممانعت۔

عرف فقہ میں اس رواج کو کہتے ہیں جو خلاف شرع نہ ہو (عام کتب فقہ)۔!۔

مصیبت تو بےچاری نجدی قوم کا پیچھا نہی چھوڑنے والی کیونکہ انکا اصول ہے ’جو کام نبی پاک ﷺ صحابہ کرام تابعین کرام نے نہ کیا ہو ، وہ بدعت ضلالت ہے‘۔۔۔

اب یزیدی نجدی آنکھیں کھول کر پہلے پڑھیں پھر جواب دیں کہ:::۔۔۔

1

نبی اللہ ﷺ نے کس حدیث میں محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے روکا؟

2

صحابہ کرام نے کس کس کو اور کب کب عید میلاد کو عرفی عید کہنے سے منع کیا؟؟

3

تابعین نے کسے ایسی محفل کو عرفی عید سے تعبیر کرنے پر ٹوکا؟؟؟

جب قرون ثلثہ میں کسی نے محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے نہیں روکا تو اسکا ایک ہی مطلب ہے نجدیوں کے ہاں کہ ایسی محفل کو عرفی عید کہنے سے روکنا خود بدعت ضلالت ہے۔۔۔۔۔۔۔

مبارک ہو نجدیو اپنے منہ بدعتی ضال و مضل کہلوانے پر!!!!!!!!!!!!!!۔

۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷

اور اگر یوں کہہ را ہے نجدی کہ چونکہ ایسی محفل قرون ثلثہ میں تھی ہی نہیں اس لیے اسے نہیں روکا ٹوکا گیا

تو

پہلی بات تو یہ کہ ایسی بات خود بہت بڑا جھوٹ ہے کہ اس محفل کی کوئی صورت اس مبارک دور میں نہ تھی ، اسے فورم پے بہت سے ٹاپک نجدی کے اس دعوی کی تردید میں پڑے ہیں

بر سبیل تنزل مان لیں کہ یہی وجہ تھی نہ منع کرنے کی جو نجدی نے بکی تو پھر یہ نجدی گیدڑ ہمیں یہ بتائے کہ

1

پریس میں قرآن قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں چھپا اور کوئی کہے کہ اس طرح قرآن چھاپنا خلاف شریعت ہے تو نجدی کیا جواب دے گا؟ (جبکے قرآن کی چھپائی ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت لازم بھی)۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔

2

روپے سے قرون ثلثہ میں زکوۃ بالاتفاق نہیں ادا کی گئی اب اگر کوئی اس طرح زکوۃ ادائیگی کو بدعت ضلالت مانے تو نجدی لٹیرا اسے کیا جواب دے گا؟؟ (جبکہ زکوۃ ادائگی فرض علی صاحب النصاب اور ثواب کا کام ہے)۔

3

بندوق یا ٹینک سے جہاد قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں کیا گیا اب اگر کوئی اس طرح حق جہاد کرنے والوں کو مرتکب بدعت ضلالت گردانے تو کیا جواب ہے نجدی پٹھو کے پاس؟؟؟ (جبکہ جہاد تو ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت فرض عین یا کفایہ بھی)۔

فورم پر جتنے نجدی آتے جاتے ہیں

سب اپنے آبا و اجداد سے پوچھ پاچھ کے ان چند مختصر اور سمپل سمپل سوالوں کے جوابات تو لادیں

it's my challange!!!!!!!!!!!!!!.

Edited by kashmeerkhan

آج ناچیز جب روڈ پر سفر کر رہا تھا تو ٹریفک کا نظام دیکھ کر ایک بات ذہن میں آئی۔

جب سگنل کی سُرخ لائٹ روشن ہوتی تو سوار رک جاتے لیکن جب سبز لائٹ ایک بار روشن ہو جاتی تو پھر سوار اپنا سفر جاری و ساری رکھتے جب تک کہ دوبارہ سرخ لائٹ کا اشارہ نہ آ جاتا۔

نجدی سُرخ لائٹ کو تو کچھ اہمیت نہیں دیتے بلکہ چاہتے ہیں کہ چپے چپے پر سبز لائٹ لگاؤ توپھر ہی گذریں گے!۔

بھلا اس سے زیادہ حماقت کیا ہو سکتی ہے؟

بلا تمثیل

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نجدی ہم سے کسی کام کی حرمت کی دلیل مانگتے مگر انکی تو مت ہی اوندھی ہے کہ غیر ممنوع کام کے جواز و اباحت پر دلیل اور وہ بھی دلیلِ خاص کا مطالبہ کرتے ہیں!۔

حالانکہ شریعتِ مطہرہ میں بلا دلیل حرمت تو دور صرف کراہت اور وہ بھی کراہت تنزیہی تک ثابت نہیں ہوتی۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...