Abdul wahab 1 Posted January 3, 2015 Report Share Posted January 3, 2015 بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال Quote Link to post Share on other sites
Kilk-e-Raza 129 Posted January 3, 2015 Report Share Posted January 3, 2015 Wahabi ignorant hain ya jaan bojh kr aisa kerte hain. Yani ager koi Arabi jis ne lafz barelvi suna bhi na ho, milad manaye tu barelvi hoga. Aur woh tamam aima e karam - jinko wahabi bhi mante hain - ne milad ko jaiz o mustahab o eid waghera kaha, woh tamam bhi barelvi they. Subhan ALLAH. Hamare aqaid tu bohot purane hain. Naye dour ke jadeed aqaid wale najdiyon wahabion deo ki auladon ko eid milad per etaraz kerte howe sharam aani chahye. Lambi chori behs men parne ka faida nhi aise jahil wahabi se jiska kawwa hi safaid hai. Suwal ka chota sa jawab ye hai ke "aqaid se fiqah hanafi ka kya taaluq?" taqleed ke masail jaan lu ager itna shoq hay fiqah hanafi ke bare men suwal kerne ka. Hamara aqeeda mulla ali qari wala hay.. Angrez ki paidawar Abdul Wahab Najdi wala nhi. 2 Quote Link to post Share on other sites
qadri rana 38 Posted January 3, 2015 Report Share Posted January 3, 2015 ۵۔عید میلاد کا فقہ میں ذکرایک مولوی صاحب نے یہ اعتراض کیا کہ جی کیا فقہ میں یا حدیث کی کسی کتاب میں عید میلاد کا ذکر ہے؟؟میں کہتا ہوں وہابیوں کے پاس دماغ نہیں بھوسہ ہے جب ہم یہ بتا چکے ہیں کہ یہ صرف ایک عرفی عید ہے تو پھر اس قسم کےسوالات پوچھنا نبی اکرم ﷺ سے بغض کا اظہار ہے کہ نہیں۔باقی تسلی کے لیے ریاض صالحین کے شرعہ کے یہ الفاظ بھی ملاحظہ کرتے جائے ۔مفصل گفتگو اوپر کی جا چکی ہے۔و نضرب لھذا مثلا با ولئیک الذین ابتدعو ا عید میلاد الرسول علیہ الصلاۃ والسلام 1 Quote Link to post Share on other sites
qadri rana 38 Posted January 3, 2015 Report Share Posted January 3, 2015 اس قسم کے تمام بہودہ سوالات کے جوابات دیے جا چکے ہیں دوبارہ بار بار کر کے اپنا اور ہمارا وقت ٖٖضاءع نہ کریں۔اور ایک بات یاد رکھیں٘ ٓآپ لوگ جو مرضی کر لیں میلاد بند نہیں ہو سکتا لہذا میرا مشورہ ہے کہ ہمارے ساتھ مل کر خرافات مٹاءے اور اپنے نبی کی ولادت کا جشن مناءیں۔ 1 Quote Link to post Share on other sites
Hanfi-Barelvi 21 Posted January 3, 2015 Report Share Posted January 3, 2015 (edited) سب کو عید میلاد مبارک ہو۔الحمد للہ عید میلاد النبی ﷺ عاشقان رسول مناتے آہیں ہیں اور مناتے رہیں گے ۔ اور اس ویب ساہیٹ کی بدولت جو کام علما کرام نے کردیا ہے وہ غیر مقلدین اور دیوبندیت کے لیے زہر ھلاھل کے مترادف ہے ۔ عبد الوھاب سے گزارش ہے کہ اسی طرح کے اعتراضات کیا کرے اس سے میرے ایمان کو تقویت پہنچتی ہے۔ Edited January 3, 2015 by Hanfi-Barelvi 1 Quote Link to post Share on other sites
AshiqeRasool 10 Posted January 4, 2015 Report Share Posted January 4, 2015 system say image upload karnay wala icon hide hai kia waja sai ? Quote Link to post Share on other sites
Mustafaye 123 Posted January 4, 2015 Report Share Posted January 4, 2015 مور ریپلے آپشنز پر کلک کریں Quote Link to post Share on other sites
Abdul wahab 1 Posted January 4, 2015 Author Report Share Posted January 4, 2015 ۵۔عید میلاد کا فقہ میں ذکر ایک مولوی صاحب نے یہ اعتراض کیا کہ جی کیا فقہ میں یا حدیث کی کسی کتاب میں عید میلاد کا ذکر ہے؟؟ میں کہتا ہوں وہابیوں کے پاس دماغ نہیں بھوسہ ہے جب ہم یہ بتا چکے ہیں کہ یہ صرف ایک عرفی عید ہے تو پھر اس قسم کے سوالات پوچھنا نبی اکرم ﷺ سے بغض کا اظہار ہے کہ نہیں۔باقی تسلی کے لیے ریاض صالحین کے شرعہ کے یہ الفاظ بھی ملاحظہ کرتے جائے ۔مفصل گفتگو اوپر کی جا چکی ہے۔ و نضرب لھذا مثلا با ولئیک الذین ابتدعو ا عید میلاد الرسول علیہ الصلاۃ والسلام عرفی عید کیا ہوتی ہے ۔۔۔ فقہ حنفی کی کسی کتاب سے وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔ Quote Link to post Share on other sites
Abdul wahab 1 Posted January 4, 2015 Author Report Share Posted January 4, 2015 بریلوی تو ایسا غصہ کر رہے ہیں میری سوال پر جیسے میں نے کسی ناجائز کام کا پوچھ لیا کہ فقہ کی کتاب میں کہاں لکھا ہے ۔۔۔۔۔ Quote Link to post Share on other sites
wasim raza 39 Posted January 4, 2015 Report Share Posted January 4, 2015 http://www.islamimehfil.com/topic/22677-milad-un-nabi-aur-mohaddisin/#entry98034 Quote Link to post Share on other sites
Saad Qadri 62 Posted January 4, 2015 Report Share Posted January 4, 2015 (edited) عرفی عید کیا ہوتی ہے ۔۔۔ فقہ حنفی کی کسی کتاب سے وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔ وہابی کو لفظ عرفی کا مطلب بھی پتہ ہے جو اسکو فقہ سے ثابت کرنے چلا ہے؟ وہابی نے اگر قرآن بغض رسول میں محو ہو کر نہ پڑھا ہوتا تو اسکو لفظ عید قرآن میں ہی نظر آ جاتا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ Edited January 4, 2015 by Saad Qadri 3 Quote Link to post Share on other sites
qadri rana 38 Posted January 5, 2015 Report Share Posted January 5, 2015 1 Quote Link to post Share on other sites
Ahmad Lahore 50 Posted January 7, 2015 Report Share Posted January 7, 2015 عبد الوہاب صاحب! قرآن کی کس آیت یا نبی کریم علیہ الصلوٰۃ و السلام کی کون سی حدیث میں عید میلاد النبی کو ناجائز یا بدعت کہا گیا ہے؟ آسان سا سوال ہے نا؟ تو ذرا جلدی سے جواب دے دیجئے۔ 1 Quote Link to post Share on other sites
Abdul wahab 1 Posted January 7, 2015 Author Report Share Posted January 7, 2015 وہابی کو لفظ عرفی کا مطلب بھی پتہ ہے جو اسکو فقہ سے ثابت کرنے چلا ہے؟ Untitled.jpg وہابی نے اگر قرآن بغض رسول میں محو ہو کر نہ پڑھا ہوتا تو اسکو لفظ عید قرآن میں ہی نظر آ جاتا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ میں نے عید لفظ کی دلیل نہیں پوچھی کوفی ۔۔۔۔ عرفی عید کی پوچھی ہے ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا ۔۔۔ Quote Link to post Share on other sites
Abdul wahab 1 Posted January 7, 2015 Author Report Share Posted January 7, 2015 عبد الوہاب صاحب! قرآن کی کس آیت یا نبی کریم علیہ الصلوٰۃ و السلام کی کون سی حدیث میں عید میلاد النبی کو ناجائز یا بدعت کہا گیا ہے؟ آسان سا سوال ہے نا؟ تو ذرا جلدی سے جواب دے دیجئے۔ عید میلاد تو موجود ہی نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تو ناجائز کس نے کہنا ۔۔۔۔ کسی چیز کو ناجائز تو اس وقت کہا جائے جب وہ موجود ہو ۔۔ Quote Link to post Share on other sites
Ahmad Lahore 50 Posted January 7, 2015 Report Share Posted January 7, 2015 بہت خوب جواب دیا آپ نے۔ اب ذرا اس بات کی بھی وضاحت فرما دیجئے کہ کیا ہر وہ چیز جو اس وقت موجود نہ تھی، مطلقاً ناجائز ہے یا پھر کوئی استثنائی صورت بھی ہو سکتی ہے؟ Quote Link to post Share on other sites
sheikh sahab 0 Posted January 14, 2015 Report Share Posted January 14, 2015 Quote Link to post Share on other sites
MuhammedAli 210 Posted January 14, 2015 Report Share Posted January 14, 2015 عید میلاد تو موجود ہی نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تو ناجائز کس نے کہنا ۔۔۔۔ کسی چیز کو ناجائز تو اس وقت کہا جائے جب وہ موجود ہو ۔۔ Jab joh cheeze mojood nahin thee. Toh us par Nabi e kareem (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) nay kia taleem deeh? Jis par Allah nay aur us kay Rasool nay khamooshi ikhtiyar ki us par amal kee rukhsat heh jab taq woh jaiz aur halal aur iabadat ka muraqab nah ho. Quote Link to post Share on other sites
Saad Qadri 62 Posted January 14, 2015 Report Share Posted January 14, 2015 میں نے عید لفظ کی دلیل نہیں پوچھی کوفی ۔۔۔۔ عرفی عید کی پوچھی ہے ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا ۔۔۔ پہلے تو اہل وہابیہ نے کوفی شاید غلطی سے لکھا ہے یا جان کر یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے حلانکے یزید سے زیادہ محبت تو وہابیہ کو ہوتی ہے وہابی صاحب عرفی عید کی اصطلاح وہابیہ کو سمجھانے کے لیے کی جاتی ہے کہ یہ عرف یعنی معنی کے اعتبار سے عید ہے. عربی زبان کے لحاظ سے عید کس کس دن کو کہہ سکتے ہیں وہ تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہیں Quote Link to post Share on other sites
Abdul wahab 1 Posted January 15, 2015 Author Report Share Posted January 15, 2015 پہلے تو اہل وہابیہ نے کوفی شاید غلطی سے لکھا ہے یا جان کر یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے حلانکے یزید سے زیادہ محبت تو وہابیہ کو ہوتی ہے وہابی صاحب عرفی عید کی اصطلاح وہابیہ کو سمجھانے کے لیے کی جاتی ہے کہ یہ عرف یعنی معنی کے اعتبار سے عید ہے. عربی زبان کے لحاظ سے عید کس کس دن کو کہہ سکتے ہیں وہ تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہیں کوفی جی میں نے دلیل پوچھی ۔۔۔ معنی نہیں ۔۔۔۔ یا پھر جس طرح تم لوگوں نے اپنی عید ایجاد کی اسی طرح عرفی عید بھی ایجاد کر لی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ Quote Link to post Share on other sites
Saad Qadri 62 Posted January 15, 2015 Report Share Posted January 15, 2015 پہلے تو اہل وہابیہ نے کوفی شاید غلطی سے لکھا ہے یا جان کر یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے حلانکے یزید سے زیادہ محبت تو وہابیہ کو ہوتی ہے وہابی صاحب عرفی عید کی اصطلاح وہابیہ کو سمجھانے کے لیے کی جاتی ہے کہ یہ عرف یعنی معنی کے اعتبار سے عید ہے. عربی زبان کے لحاظ سے عید کس کس دن کو کہہ سکتے ہیں وہ تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہیں کوفی جی میں نے دلیل پوچھی ۔۔۔ معنی نہیں ۔۔۔۔ یا پھر جس طرح تم لوگوں نے اپنی عید ایجاد کی اسی طرح عرفی عید بھی ایجاد کر لی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ نہیں وہابی جی. اصل میں آپکی سوچ صرف وہابی علماء کی کتابوں تک محدود رہ گئی ہے. میں نے آپ کو عربی میں لفظ عید کا معنی بتایا ہے.اب عربی زبان تو میں نے ایجاد نہیں کی جو عید کے معنی کی دلیل لے کر آؤں Quote Link to post Share on other sites
kashmeerkhan 54 Posted August 12, 2015 Report Share Posted August 12, 2015 (edited) بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال مفرور نجدی اور اس کے ساتھی۔ عید میلاد کی کس چیز پر اعتراض ہے۔۔۔ وہ خاص چیز پیش کر کے خاص فقہی کتاب سے جواب پاو۔ عیدمیلاد میں کیا کیا ہوتا ہے؟ یہی کہ خوشی کا اظہار ، نعت پاک پڑھنا، تلاوت کرنا، درود شریف پڑھنا، احوال ولادت سرکار دو عالم ﷺ بیان کرنا، صلوۃ و سلام پیش کرنا، خیرات کرنا وغیرہ جبکہ خاص انہی میں تو محفل میلاد محصور نہیں ، کسی بھی جائز طریق سے ہو سکتی ہے۔۔ ہم اوپر بیان کردہ ایک ایک بات کو فقہی جزئیوں سے ثابت کر سکتے ہیں اور یہ تمکو بھی معلوم ہے۔ فقہ کا ہی مشہور قاعدہ ہے کہ جائز اسے کہتے ہیں::۔۔ لم یؤمر بہ و لم ینہ عنہ تو ثابت ہوا کہ عرفی عید کہنا جائز ہے کیونکہ نہ اسطرح کہنے کا حکم ہے اور نہ ممانعت۔ عرف فقہ میں اس رواج کو کہتے ہیں جو خلاف شرع نہ ہو (عام کتب فقہ)۔!۔ مصیبت تو بےچاری نجدی قوم کا پیچھا نہی چھوڑنے والی کیونکہ انکا اصول ہے ’جو کام نبی پاک ﷺ صحابہ کرام تابعین کرام نے نہ کیا ہو ، وہ بدعت ضلالت ہے‘۔۔۔ اب یزیدی نجدی آنکھیں کھول کر پہلے پڑھیں پھر جواب دیں کہ:::۔۔۔ 1 نبی اللہ ﷺ نے کس حدیث میں محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے روکا؟ 2 صحابہ کرام نے کس کس کو اور کب کب عید میلاد کو عرفی عید کہنے سے منع کیا؟؟ 3 تابعین نے کسے ایسی محفل کو عرفی عید سے تعبیر کرنے پر ٹوکا؟؟؟ جب قرون ثلثہ میں کسی نے محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے نہیں روکا تو اسکا ایک ہی مطلب ہے نجدیوں کے ہاں کہ ایسی محفل کو عرفی عید کہنے سے روکنا خود بدعت ضلالت ہے۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو نجدیو اپنے منہ بدعتی ضال و مضل کہلوانے پر!!!!!!!!!!!!!!۔ ۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷ اور اگر یوں کہہ را ہے نجدی کہ چونکہ ایسی محفل قرون ثلثہ میں تھی ہی نہیں اس لیے اسے نہیں روکا ٹوکا گیا تو پہلی بات تو یہ کہ ایسی بات خود بہت بڑا جھوٹ ہے کہ اس محفل کی کوئی صورت اس مبارک دور میں نہ تھی ، اسے فورم پے بہت سے ٹاپک نجدی کے اس دعوی کی تردید میں پڑے ہیں بر سبیل تنزل مان لیں کہ یہی وجہ تھی نہ منع کرنے کی جو نجدی نے بکی تو پھر یہ نجدی گیدڑ ہمیں یہ بتائے کہ 1 پریس میں قرآن قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں چھپا اور کوئی کہے کہ اس طرح قرآن چھاپنا خلاف شریعت ہے تو نجدی کیا جواب دے گا؟ (جبکے قرآن کی چھپائی ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت لازم بھی)۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔ 2 روپے سے قرون ثلثہ میں زکوۃ بالاتفاق نہیں ادا کی گئی اب اگر کوئی اس طرح زکوۃ ادائیگی کو بدعت ضلالت مانے تو نجدی لٹیرا اسے کیا جواب دے گا؟؟ (جبکہ زکوۃ ادائگی فرض علی صاحب النصاب اور ثواب کا کام ہے)۔ 3 بندوق یا ٹینک سے جہاد قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں کیا گیا اب اگر کوئی اس طرح حق جہاد کرنے والوں کو مرتکب بدعت ضلالت گردانے تو کیا جواب ہے نجدی پٹھو کے پاس؟؟؟ (جبکہ جہاد تو ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت فرض عین یا کفایہ بھی)۔ فورم پر جتنے نجدی آتے جاتے ہیں سب اپنے آبا و اجداد سے پوچھ پاچھ کے ان چند مختصر اور سمپل سمپل سوالوں کے جوابات تو لادیں it's my challange!!!!!!!!!!!!!!. Edited August 12, 2015 by kashmeerkhan Quote Link to post Share on other sites
MUSHTAQ 21 Posted August 12, 2015 Report Share Posted August 12, 2015 سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب kashmeer khan Bhai Allah aap K Ilm me Mazeed Barkaate Aata Kare Ameen Quote Link to post Share on other sites
MuhammedAli 210 Posted August 12, 2015 Report Share Posted August 12, 2015 مفرور نجدی اور اس کے ساتھی۔ Ma sha Allah. Allah ta'ala aap kay ilm amal iman o ishq meh barkat deh. ameen. Quote Link to post Share on other sites
AqeelAhmedWaqas 228 Posted August 13, 2015 Report Share Posted August 13, 2015 مفرور نجدی اور اس کے ساتھی۔ عید میلاد کی کس چیز پر اعتراض ہے۔۔۔ وہ خاص چیز پیش کر کے خاص فقہی کتاب سے جواب پاو۔ عیدمیلاد میں کیا کیا ہوتا ہے؟ یہی کہ خوشی کا اظہار ، نعت پاک پڑھنا، تلاوت کرنا، درود شریف پڑھنا، احوال ولادت سرکار دو عالم ﷺ بیان کرنا، صلوۃ و سلام پیش کرنا، خیرات کرنا وغیرہ جبکہ خاص انہی میں تو محفل میلاد محصور نہیں ، کسی بھی جائز طریق سے ہو سکتی ہے۔۔ ہم اوپر بیان کردہ ایک ایک بات کو فقہی جزئیوں سے ثابت کر سکتے ہیں اور یہ تمکو بھی معلوم ہے۔ فقہ کا ہی مشہور قاعدہ ہے کہ جائز اسے کہتے ہیں::۔۔ لم یؤمر بہ و لم ینہ عنہ تو ثابت ہوا کہ عرفی عید کہنا جائز ہے کیونکہ نہ اسطرح کہنے کا حکم ہے اور نہ ممانعت۔ عرف فقہ میں اس رواج کو کہتے ہیں جو خلاف شرع نہ ہو (عام کتب فقہ)۔!۔ مصیبت تو بےچاری نجدی قوم کا پیچھا نہی چھوڑنے والی کیونکہ انکا اصول ہے ’جو کام نبی پاک ﷺ صحابہ کرام تابعین کرام نے نہ کیا ہو ، وہ بدعت ضلالت ہے‘۔۔۔ اب یزیدی نجدی آنکھیں کھول کر پہلے پڑھیں پھر جواب دیں کہ:::۔۔۔ 1 نبی اللہ ﷺ نے کس حدیث میں محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے روکا؟ 2 صحابہ کرام نے کس کس کو اور کب کب عید میلاد کو عرفی عید کہنے سے منع کیا؟؟ 3 تابعین نے کسے ایسی محفل کو عرفی عید سے تعبیر کرنے پر ٹوکا؟؟؟ جب قرون ثلثہ میں کسی نے محفل میلاد کو عرفی عید کہنے سے نہیں روکا تو اسکا ایک ہی مطلب ہے نجدیوں کے ہاں کہ ایسی محفل کو عرفی عید کہنے سے روکنا خود بدعت ضلالت ہے۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو نجدیو اپنے منہ بدعتی ضال و مضل کہلوانے پر!!!!!!!!!!!!!!۔ ۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷۷ اور اگر یوں کہہ را ہے نجدی کہ چونکہ ایسی محفل قرون ثلثہ میں تھی ہی نہیں اس لیے اسے نہیں روکا ٹوکا گیا تو پہلی بات تو یہ کہ ایسی بات خود بہت بڑا جھوٹ ہے کہ اس محفل کی کوئی صورت اس مبارک دور میں نہ تھی ، اسے فورم پے بہت سے ٹاپک نجدی کے اس دعوی کی تردید میں پڑے ہیں بر سبیل تنزل مان لیں کہ یہی وجہ تھی نہ منع کرنے کی جو نجدی نے بکی تو پھر یہ نجدی گیدڑ ہمیں یہ بتائے کہ 1 پریس میں قرآن قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں چھپا اور کوئی کہے کہ اس طرح قرآن چھاپنا خلاف شریعت ہے تو نجدی کیا جواب دے گا؟ (جبکے قرآن کی چھپائی ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت لازم بھی)۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔ 2 روپے سے قرون ثلثہ میں زکوۃ بالاتفاق نہیں ادا کی گئی اب اگر کوئی اس طرح زکوۃ ادائیگی کو بدعت ضلالت مانے تو نجدی لٹیرا اسے کیا جواب دے گا؟؟ (جبکہ زکوۃ ادائگی فرض علی صاحب النصاب اور ثواب کا کام ہے)۔ 3 بندوق یا ٹینک سے جہاد قرون ثلثہ میں بالاتفاق نہیں کیا گیا اب اگر کوئی اس طرح حق جہاد کرنے والوں کو مرتکب بدعت ضلالت گردانے تو کیا جواب ہے نجدی پٹھو کے پاس؟؟؟ (جبکہ جہاد تو ثواب کا کام بھی ہے اور کسی صورت فرض عین یا کفایہ بھی)۔ فورم پر جتنے نجدی آتے جاتے ہیں سب اپنے آبا و اجداد سے پوچھ پاچھ کے ان چند مختصر اور سمپل سمپل سوالوں کے جوابات تو لادیں it's my challange!!!!!!!!!!!!!!. آج ناچیز جب روڈ پر سفر کر رہا تھا تو ٹریفک کا نظام دیکھ کر ایک بات ذہن میں آئی۔ جب سگنل کی سُرخ لائٹ روشن ہوتی تو سوار رک جاتے لیکن جب سبز لائٹ ایک بار روشن ہو جاتی تو پھر سوار اپنا سفر جاری و ساری رکھتے جب تک کہ دوبارہ سرخ لائٹ کا اشارہ نہ آ جاتا۔ نجدی سُرخ لائٹ کو تو کچھ اہمیت نہیں دیتے بلکہ چاہتے ہیں کہ چپے چپے پر سبز لائٹ لگاؤ توپھر ہی گذریں گے!۔ بھلا اس سے زیادہ حماقت کیا ہو سکتی ہے؟ بلا تمثیل ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ نجدی ہم سے کسی کام کی حرمت کی دلیل مانگتے مگر انکی تو مت ہی اوندھی ہے کہ غیر ممنوع کام کے جواز و اباحت پر دلیل اور وہ بھی دلیلِ خاص کا مطالبہ کرتے ہیں!۔ حالانکہ شریعتِ مطہرہ میں بلا دلیل حرمت تو دور صرف کراہت اور وہ بھی کراہت تنزیہی تک ثابت نہیں ہوتی۔ Quote Link to post Share on other sites
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.