Jump to content

پیران پیر عید میلاد کیسے مناتے تھے ؟

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

بریلویوں تک گیارہوں والے پیر کی چھوٹی سے چھوٹی کرامت بھی ‘‘صحیح سند’’ کے ساتھ پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ امید ہے یہ معلومات بھی پہنچی ہو گی کہ وہ عید میلاد کیسے مناتے تھے ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

سیّدنا پیرانِ پیر حضرت غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیسے مناتے تھے، پہلے یہ تو دیکھ لو کہ تمھارے مُستند و محترم بزرگ کس طرح مناتے تھے ( یہ ہمارے بھی بُزرگ ہیں مگر کیونکہ اہل وہابیہ بھی اِن کو بہت مُستند مانتے ہیں اِس لیئے ایسا لکھا)۔

post-4514-0-54114800-1420550491_thumb.jpg

اگر ذرّہ برابر بھی غیرت و شرم ہے تو پہلے اِن پر فتویٰ دو۔

Link to comment
Share on other sites

Hazrat Sayyaduna Sheikh Abdul Qaadir al Jilaani (rd) whose status and value is also popular in our non-believers and Wahhabi/Salafis too. This

is a very very rare book of his work on Mawlid Shareef and totally rejects the opponents view and blames on Sufi Sunni

Islam. And yes you cannot deny its validity because it is taken from King Saud University KsA, Rare Books Collections. This is first time you are watching these magnificent books of Islamic literature which wahhabis was got when they occupy Makkah and Madina. It is said that this

book was written by Sheikh and this is the Only manuscirpt on earth which is found there in library.

Link to comment
Share on other sites

عبدالوہاب نجدی کو ربیع الاول شروع ہوتے جو مرچیں لگتی ہیں لگتا ابھی تک ان مرچوں کی سڑن ختم نہیں ہوئی

تو اس کا جواب تو دئے کب سے مانگ رہا ہوں آگے بھی تو بڑھ

Untitled-1.jpg

Link to comment
Share on other sites

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ہم نے کب انکار کیا ہے کوفی کہ آپ کے گیارہوں والے پیر عید میلاد نہیں مناتے تھے ۔۔۔ ہم تو صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے مناتے تھے ۔۔۔۔ اگر ہم یہ پوچھیں کہ فلاں بزرگ نماز کیسے پڑھتے تھے تو تم اس کا مطلب کیا یہ لو گے کہ کہاں لکھا ہے وہ نماز نہیں پڑھتے تھے ؟؟؟؟

Edited by Abdul wahab
Link to comment
Share on other sites

Hazrat Sayyaduna Sheikh Abdul Qaadir al Jilaani (rd) whose status and value is also popular in our non-believers and Wahhabi/Salafis too. This

is a very very rare book of his work on Mawlid Shareef and totally rejects the opponents view and blames on Sufi Sunni

Islam. And yes you cannot deny its validity because it is taken from King Saud University KsA, Rare Books Collections. This is first time you are watching these magnificent books of Islamic literature which wahhabis was got when they occupy Makkah and Madina. It is said that this

book was written by Sheikh and this is the Only manuscirpt on earth which is found there in library.

چلو اس نایاب کتاب سے ہی دیکھ کر بتا دو کہ پیران پیر عید میلاد کیسے مناتے تھے ؟

Link to comment
Share on other sites

سیّدنا پیرانِ پیر حضرت غوث الاعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیسے مناتے تھے، پہلے یہ تو دیکھ لو کہ تمھارے مُستند و محترم بزرگ کس طرح مناتے تھے ( یہ ہمارے بھی بُزرگ ہیں مگر کیونکہ اہل وہابیہ بھی اِن کو بہت مُستند مانتے ہیں اِس لیئے ایسا لکھا)۔

attachicon.gifDUA SHAH_ABDU_HAQ_MOHADDIS_hilited.jpg

اگر ذرّہ برابر بھی غیرت و شرم ہے تو پہلے اِن پر فتویٰ دو۔

Link to comment
Share on other sites

۔جناب آپ  کو  غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ سے کیا لگے وہ مناتے تھے یا نہیں مناتے تھے ،یا منانتے تھے تو کیسے مناتے تھے ۔

اگر وہ مناتے تھے تو کیا تمہارے نزدیک کسی پیر کا فعل حجت ہے ؟

اور اگر نہیں مناتے تھے تو کیا ممانعت کی دلیل ہے؟ شرعاََ کیا حرج ہے؟

۔کیا آپ غوث اعظم کو ولی کامل اوراپنا رہنما مانتے ہیں؟

سب سے پہلے یہ تو بتاییے۔۔۔۔

باقی آپ جناب کو تکلیف کبھی ختم نہیں ہو گی خواہ مخواہ کی بحث کرتے ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب جواب پیش خدمت ہے 

اعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ امام سیوطی کےالحاوی للفتاوی کے حوالے سے فرماتے ہیں کہ میلاد شریف کی اصل لوگوں کا مجمع ہونا ،قرآن مجید کی تلات کیا جانااور ان آیات و احادیث و روایات کو بیان کرنا ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں وارد ہوئی ہیں ۔

فتاوی رضویہ کتاب الحظرولاباحتہ

جس طرح مساجد ،مدارس،کی تعمیرات کی زیب و زینت و تعمیرات کے انداز ہر دور میں مختلف رہے اسی طرح ذکر میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انداز بھی مختلف صورتوں میں موجود رہا۔

 عبد الحی لکھنوی نے بھی کہا کہ

یہ حقیقت (میلاد منانا)رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے میں موجود تھی اگر چہ نام و عنوان نہیں تھا ۔فن حدیث کے ماہرین سے یہ بات پوشیدہ نہیں کہ صحابہ کرام اپنی مجالس وعظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل اور آپکی ولادت کے حالات کا ذکر کیا کرتے تھے ۔ملخصا۔مجموعہ فتاوی ج ۱ ص ۳۴

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے شان و عظمتوں کا ذکر مختلف زمانوں میں مختلف عنوانات و طریقوں سے کیا گیا ۔۔مولد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی مذکورہ بالا نوعیت کی محافل کو میلاد النبی ،مولد النبی ،عید میلاد النبی ،جشن میلاد النبی جیسے نام دییے جاتے ہیں ۔ 

  عنوان کچھ بھی ہو ہمارے کسی سنی عالم دین نے ان عنوانات و ناموں کو لازم یا ضروری نہیں کہا بلکہ مقصد ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے خواہ سیرت النبی ،سیرت کانفرنس ،سیرت پیروگرام ،عظمت و شان مصطفی جیسے ہی نام کیوں نہ ہوں ۔

اور پھر ان محافل کا کوئی مخصوص طریقہ لازم نہیں جس جایز طریقے سے کیا جائے کچھ حرج نہیں۔

 حضرت شاہ ولی اﷲ دہلوی رحمتہ اﷲ علیہ  کا ذکر میلادالنبی کا ایک طریقہ یہ بھی بیان ہوا جس کو وہ خود بیان فرماتے ہیںحضرت شاہ ولی اﷲ نے فرمایا کہ قدیم طریقہ کے موافق بارہ ربیع الاول (یوم میلاد مصطفیﷺ) کو میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور آنحضرتﷺ کی نیاز کی چیز یں( کھاناوغیرہ) تقسیم کی اور آپﷺ کے بال مبارک کی زیارت کروائی۔ تلاوت کے دوران (مقرب فرشتے) ملاء اعلیٰ (محفل میلاد میں) آئے اور رسول اﷲﷺ کی روح مبارک نے اس فقیر (شاہ ولی اﷲ) اور میرے دوستوں پر نہایت التفات فرمائی۔ اس وقت میں نے دیکھا کہ ملاء اعلیٰ (مقرب فرشتے) اور ان کے ساتھ مسلمانوں کی جماعت (التفات نبویﷺ کی برکت سے) ناز ونیائش کے ساتھ بلند ہورہی ہے اور (محفل میلاد میں) اس کیفیت کی برکات نازل ہورہی ہیں)(ص 74، القول الجلی)

اور اسی قدیم طریقہ پر حضور غوث پاک ذکر رسول کی محفل منعقد کرتے تھے 

پیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اﷲ عنہ ہر اسلامی مہینے کی گیارہ تاریخ کو سرکار دوعالمﷺ کے حضور نذرونیاز پیش فرماتے تھے (قرۃ الناظر ص 11)۔

لہذا طریقہ کچھ بھی ہو مقصد ذکر رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

علمائے کرام نے لکھا ہے کہ:۔

لا زال اهل الإسلام من سائر الأقطار والمدن الكبار

يعملون المولد

ويتصدقون في لياليه بانواع الصدقات

ويعتنون بقراءة مولده الكريم

 اہل اسلام  (بشمول  غوث پاک)پھر ہمیشہ سے میلاد مناتے چلے آتے ہیں۔ 

ان راتوں کوطرح طرح کے صدقات کرتے اورمیلادپاک پڑھواتے ہیں۔

کیاحضرت سیدنا عبدالقادرجیلانی ان  اہل اسلام سے خارج ہیں؟

آپ نے میلاد پاک  پرایک کتاب لکھی جس کامخطوطہ بھی ملتاہے۔ 

Edited by Saeedi

مطلب یہ ہے امام ابو حنیفہ بھی اسی طرح میلاد شریف مناتے تھے کیونکہ وہ بھی اہل اسلام میں شامل ہیں ۔۔۔؟؟؟ پر عجیب بات ہے انہوں نے اپنی فقہ میں کبھی ذکر نہیں کیا ‘‘عید میلاد کا ’’

Link to comment
Share on other sites

(bis)

خلیل رانا کوفی صاحب

کیا آپ کے غوث صاحب کے دور میں سپیکر ہوتے تھے جو وہ استعمال کر سکتے ؟

نئے کپڑے تو سب ہی استعمال کرتے ہیں چاہے عید ہو یا نا ہو ۔۔۔

کیا آپ کے غوث صاحب کاروبار کرتے تھے اور دکان چلاتے تھے ؟؟؟

کیا آپ کے غوث صاحب مسجد کے مولوی تھے اور عید پڑھایا کرتے تھے ؟؟؟

کیا آپ کے غوث صاحب کے دور میں موٹر گاٖڑی ہوتی تھی ؟؟؟؟

انکی دوکان نہیں تھی تو دوسری تو تھیں نہ نجدی صاحب ورنہ خریداری کہاں سے ہوتی تھی؟

وہ امام مسجد نہیں تھے تو کوئی نہ کوئی تو تھا نہ؟

موٹر کار نہ سہی بیل گاڑی یا چلو اونٹ ، خچر وغیرہ تو تھے نہ؟

انہوں نے کہیں نہ کہیں تو ذکر کیا ہو گا نہ کہ عید ایسے 

 منائی جاتی ہے؟ یعنی دکانیں بند ہو جاتی ہیں ،چھٹی ہوتی ہے ،  خطیب حضرات ایسا ایسا کرتے ہیں؟ دیکھو شاید کہیں کچھ مل جائے

Link to comment
Share on other sites

ابن عبدالوہاب صاحب

نماز تراویح ہمارے نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سنت مبارکہ ہے۔ تو آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام ماہ رمضان میں تراویح کس طور ادا فرماتے تھے؟

سوال سمجھ تو گئے ہوں گے، مگر مزید وضاحت کیے دیتا ہوں

اوّل۔ تمام رمضان باجماعت مسجد میں؟ یا پھر

دوم۔ گھر میں انفرادی طور پر؟

عید والے دن ساری ہی دکانیں کھلی نہیں ہوتیں ۔۔۔

عید والے سب ہی چھٹی نہیں کرتے ۔۔۔۔

عید والے سبھی خطیب ایسا نہیں کرتے ۔۔۔۔

جبکہ عید میلاد تمہارے نزدیک قرآن سے ثابت ، حدیث سے ثابت اور تمام عاشق رسول دھوم دھام سے مناتے ہیں

Link to comment
Share on other sites

(bis)

خلیل رانا کوفی صاحب ،

یہ سب کام تو غوث صاحب کے دور میں ہو سکتے تھے نا جو آکل ہوتے ہیں ۔۔۔

جلوس نکل سکتا تھا ۔۔۔

مسجد میں گلیوں میں چراغاں ہو سکتا تھا ۔۔۔

محفل سماع منعقد ہو سکتی تھی ۔۔۔

گھروں میں جھنڈے لگائے جا سکتے تھے ۔۔۔

اب بتائو ان سب کاموں کا ارتقا زمانہ سے کیا تعلق ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

ابن عبدالوہاب صاحب

نماز تراویح ہمارے نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سنت مبارکہ ہے۔ تو آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام ماہ رمضان میں تراویح کس طور ادا فرماتے تھے؟

سوال سمجھ تو گئے ہوں گے، مگر مزید وضاحت کیے دیتا ہوں

اوّل۔ تمام رمضان باجماعت مسجد میں؟ یا پھر

دوم۔ گھر میں انفرادی طور پر؟

کچھ دن مسجد میں ۔۔۔ پھر اس کے بعد چھوڑ دی تھی ۔۔اور اس کی وجہ بھی بیان فرما دی تھی کہ کہیں یہ تم لوگوں پر فرض نہ ہو جائے ۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...