Jump to content

احمد رضا خان اپنے ہی فتوی کی زد میں


Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

 

 

بھائی وہابی نجدی صاحب. تعزیہ رائجہ لکھا ہے. اب آپکویہ بھی بتانا پڑے گا کے رائجہ کہ کیا معنی ہوتے ہیں اور پھر اسکا ثبوت بھی؟

Ye najdi aapka Bhai kab se ho gaya???
Link to comment
Share on other sites

(bis)

عبدالوھاب نجدی صاحب

دُرود شریف پر جتنے فتوے آپ نے لگائے وہ سارے تم پر ہی لگ گئے

کیونکہ وہابی اسے دُرود ہی مانتے ہیں،باقی آپ کے عقیدے سے ہمیں بحث نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سنتے ہیں یا نہیں

لیکن تمہیں توبہ کی توفیق نصیب نہیں ہوگی کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے یہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہوجاتا ہے

Image1.jpg

q 2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

 

بھائی وہابی نجدی صاحب. تعزیہ رائجہ لکھا ہے. اب آپکویہ بھی بتانا پڑے گا کے رائجہ کہ کیا معنی ہوتے ہیں اور پھر اسکا ثبوت بھی؟

 

کوفی بریلوی صاحب ۔۔۔ جوبھی لکھا ہے آپ صرف اس کی ممانعت کی دلیل دکھا دیں کیونکہ آپ کے مذہب میں جواز کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کام شرعا منع نہ ہو ۔۔۔

 

Link to comment
Share on other sites

 

 

بھائی وہابی نجدی صاحب. تعزیہ رائجہ لکھا ہے. اب آپکویہ بھی بتانا پڑے گا کے رائجہ کہ کیا معنی ہوتے ہیں اور پھر اسکا ثبوت بھی؟

 

کوفی بریلوی صاحب ۔۔۔ جوبھی لکھا ہے آپ صرف اس کی ممانعت کی دلیل دکھا دیں کیونکہ آپ کے مذہب میں جواز کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کام شرعا منع نہ ہو ۔۔۔

 

 

وہابی نجدی التمیمی صاحب. ریل سلفی بھائی نے جواب دیا ہے 

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

ta-ziyya ki asl matam hy aor zia sb btaein matam ka hukm??????????????????

اصل کچھ بھی ہو جناب صرف ممانعت کا حکم دکھائیں کہ جواز کے لیئے اتنا کافی ہے کہ شرعا منع نہیں ۔۔۔

اور ذرا یہ بھی بیان فرما دیں کہ انگور والی شراب کی اصل انگور ہیں ۔۔۔

حرمت کا فتوی شراب پر لگے گا یا ان کی اصل انگوروں پر ؟

Edited by Abdul wahab
Link to comment
Share on other sites

(bis)

کوفی

یہ کہاں لکھا ہے یہ درود پڑھ لیا جائے اس عقیدے کے ساتھ کہ نبی کریم اس کو سنتے نہیں اور نہ ہی نبی کریم کو سنانے کی غرض سے یہ پڑھا جائے  تو بندہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

(bis)

یہی فتویٰ تمہارے مولوی کا ہے کہ نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنا گناہ کبیرہ  ہے ۔۔۔ جس جس نے نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا ۔۔۔ کیا یہ سب لوگ گناہ کبیرہ کر کے نعوذ باللہ جہنم میں جائیں گے ؟؟؟؟ 

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

mufasireen ne bhi Dorood e ibrahim ka namaz ke bahir mana kia hai... isi forum per book ke page bhi hai... agar kisi ke paas ho to post kare...

اب بریلوی وہ اقوال تلاش کریں گے کہ جس میں درود ابراہیم نماز دے باہر پڑھنے کی ممانعت ہو ۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔

نبی کریم نے جب صحابہ کرام کو درود ابراہیم سکھایا  ، نماز میں سکھایا یا نماز سے باہر ۔۔۔

اور احمد رضا خان نے بھی فتاوی رضویہ میں درود ابراہیمی نماز سے باہر پڑھنے کو جائز لکھا ہے

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

اس میں تو صرف یہ لکھا ہی کوفی جی کہ دوود ابراہیمی نماز کے خاص ہے ۔۔۔ پڑھنے نے منع تو نہیں کیا گیا ۔۔۔ تمہارے مولوی نے تو ناجائز اور گناہ کبیرہ لکھا ہے ۔۔۔ عام اور خاص کا مطلب سمجھتے ہو نہ ۔۔۔۔ کہ سمجھا دیں ہم ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

 

بہت خوب اب عبدلوہاں نجدی التمیمی یقیناً مولانا شوکانی پر بھی گستاخی کا فتویٰ لگائے گا

 

کیا سعیدی کوفی نے اپنے مولوی پر کوئ فتوی لگایا جس نے درود ابراہیمی پڑھنے کو ناجائز اور گناہ کبیرہ کہا ؟؟؟؟

 

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...