Jump to content

Hadees Sharif Me Hai K Joota Pahan Kar Masjid Me Aao


تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...
  • 4 weeks later...

حدیث تو ابھی تلاش نہیں کی کہ اس حدیث کا کوئی عربی لفظ ہو تو آسانی ہوگی


البتہ جونئی جوتی مسجد کے باہر استعمال نہ ہو،پاک صاف ہو اور مسجد ہی میں رہے تو وہ


مسجد میں پہنی جا سکتی ہے، میں نے گرمیوں میں ایک مسجد کے خادم کو دیکھا کہ وہ


ایک چمڑے کی دیسی جوتی پہنے ہوئےسخت دھوپ میں مسجد کے صحن کو جھاڑو دے رہا تھا


میرے پوچھنے پر اس نے بتایا کہ یہ جوتی مسجد کے باہر استعمال نہیں ہوتی


اس لئے پاوءں کودھوپ میں جلنے سے بچنے کے لئےپہنی ہے۔واللہ اعلم


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...