Jump to content

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےنعلین مبارک کی شکل کیسی تھی ؟

Abdul wahab

تجویز کردہ جواب

Mr abdul wahab hum kabhee bhee jooti nheen kehtay, always naalain pak,naalain sharif ya jooti mubarak kahain gay.  jooti kehna aap he ko zaib daita hay,  yahee to difference hay aap aur hum main.  dil say bughaz khatam karain. wahabi har ghour karowaqat ko e na ko e aib he talash karta rahay ga.  sochain ais kion hay.  banu tameem k warisoo  ghour karo

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

اِس خبیث وہابی کو چین کسی طرح نہیں آئیگا کیونکہ اِس کے آقاؤں نے اِس کو سِکھایا ہی یہ ہے کہ کسی بھی طرح مخالف سے ہار نہیں ماننی، اپنی بکے چلے جاؤ، جہاں کہیں کوئی ایسا جواب مل جائے جو تمہیں لاجواب کردے تو اُس سے بالکل مُکر جاؤ۔

اِس نے اب تک "کراماتِ اہلِ حدیث" اور "اِسلامی شکل و صورت" نامی اپنے بڑوں کی کتابوں کا کوئی جواب نہیں دیا اور بے دریغ ہم پر مختلف قسم کے بے سر و پا ٹاپک تھوپ رہا ہے۔

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

یہود و نصاری کا ایجنٹ عبد الوہاب نجدی ایک بار پھر حرکت میں۔

ایسے بغض کو دیکھ کر مومن کا سینہ اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے مزید بھر جاتا ہے ۔اور ان شاء اللہ ایسے بغض اور جواباتی دلائل کو دیکھ کر بھٹکتے ہوئے ذہن راہ حق پر آجائیں گے ۔

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

نجدی وہابی جی ؟ ربیع الاول کی مرچوں کی جلن ابھی ختم نہیں ہوئی کیا ؟
لگتا تو قبر میں چلا جائے یہ مرچی تجھے لگتی رہے گی

attachicon.gifnalain_mubarak_RLX_PakWheels(com).jpg

اوپر والی تصویر میں جوتی تو کالے رنگ کی ہے ۔۔۔ کیا نبی کریم صلی اللہ ولیہ وسلم کالے رنگ کا جوتا استعمال کرتے تھے ؟؟؟

واہ یہ نیچے والی تصویر میں تو بڑی نئی جوتی دکھائی ہے ۔۔۔ اس کا دوسرا پیر کہاں ہے کوفی جی ۔۔۔۔؟

(bis)

یہ سب تو ہاتھ سے بنے ہوئے خاکے ہیں کوفی جی ۔۔۔۔ اسی بات کا تو میں نے ثبوت مانگا ہے ثابت کرو جو خاکے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتی ایسی ہی تھی ۔۔۔۔

Mr abdul wahab hum kabhee bhee jooti nheen kehtay, always naalain pak,naalain sharif ya jooti mubarak kahain gay. jooti kehna aap he ko zaib daita hay, yahee to difference hay aap aur hum main. dil say bughaz khatam karain. wahabi har ghour karowaqat ko e na ko e aib he talash karta rahay ga. sochain ais kion hay. banu tameem k warisoo ghour karo
 
جوتی کا لفظ صرف انسانوں کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔۔۔ جبکہ نعلین نعل کی جمع ہے اور نعل جانوروں کے لئے بھی استعمال ہوتا ۔۔۔ اب خود فیصلہ کرلو ۔۔ کون نبی کی گستاخی کرتا ہے اور کون عزت

Link to comment
Share on other sites

عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. اگر ثبوت سے آپکی مراد کوئی ویڈیو وغیرہ ہے تو معذرت کہ اس زمانے میں کیمرہ ایجاد نہیں ہوا تھا. باقی علماء کی کتابوں سے آپکو ثبوت دکھاۓ جا چکے ہیں.لہذا پہلے ان تمام علماء سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرو پھر آگے اپنا مدعا بیان کرو

اوپر والی تصویر میں جوتی تو کالے رنگ کی ہے ۔۔۔ کیا نبی کریم صلی اللہ ولیہ وسلم کالے رنگ کا جوتا استعمال کرتے تھے ؟؟؟

واہ یہ نیچے والی تصویر میں تو بڑی نئی جوتی دکھائی ہے ۔۔۔ اس کا دوسرا پیر کہاں ہے کوفی جی ۔۔۔۔؟

کیا عبدلوہاب نجدی کی ماں نے اسکے پیدا ہونے پر جو جوتی اسکے پیر میں ڈالی نجدی صاحب ساری زندگی وہ ہی جوتی ؛پہنتے رہے؟ اگر ہاں تو ثابت کرو کہ جوتی عبدلوہاب نجدی کہ ساتھ ساتھ کیسے بڑی ہوتی رہی اور اگر نا تو بتاؤ نجدی صاحب نے تمام زندگی میں کون کون سے سائز رنگ اور شکل کی جوتی کس کس کس وقت پہنی؟ کن کن سے خریدی اور کتنے کی خریدی؟ خریدی بھی یا چوری کی جوتیوں سے کام چلایا؟

Link to comment
Share on other sites

عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. اگر ثبوت سے آپکی مراد کوئی ویڈیو وغیرہ ہے تو معذرت کہ اس زمانے میں کیمرہ ایجاد نہیں ہوا تھا. باقی علماء کی کتابوں سے آپکو ثبوت دکھاۓ جا چکے ہیں.لہذا پہلے ان تمام علماء سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرو پھر آگے اپنا مدعا بیان کرو

سعد قادری لہبی صاحب ۔۔۔ علما کی کتب میں جو خاکے ہیں اسی کے متعلق میں نے پوچھا کہ ثابت کرو نبی کریم کا جوتا ان خاکوں کی شکل کا تھا ۔۔۔۔

کیا عبدلوہاب نجدی کی ماں نے اسکے پیدا ہونے پر جو جوتی اسکے پیر میں ڈالی نجدی صاحب ساری زندگی وہ ہی جوتی ؛پہنتے رہے؟ اگر ہاں تو ثابت کرو کہ جوتی عبدلوہاب نجدی کہ ساتھ ساتھ کیسے بڑی ہوتی رہی اور اگر نا تو بتاؤ نجدی صاحب نے تمام زندگی میں کون کون سے سائز رنگ اور شکل کی جوتی کس کس کس وقت پہنی؟ کن کن سے خریدی اور کتنے کی خریدی؟ خریدی بھی یا چوری کی جوتیوں سے کام چلایا؟

اس میں اتنا غصہ کرنے والی کیا بات ہے کوفی ۔۔۔ اپنے الیاس قادری کے اقوال بھول گئے کالا جوتا پہننے کے متعلق ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

وقت کے ساتھ ساتھ جس رنگت بدلی ہے ۔ کیوں رنگت جو بھی یو اتبا عرصہ پڑے رہنے سے نگت گہری ہو گئ

ہم  نے علماء کی کتابوں سے ثابت کردیا تم مانو یا نام مانو

جانور کو سمجھانا آسان ہے وہابی کو مشکل

Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...