Jump to content

Please, Kuch To Madad Karein...


تجویز کردہ جواب

میں نے یہ ٹاپک ایک مہینہ پہلے بنایا تھا، اِس سے پہلے بھی اسی طرح کا ٹاپک بنایا تھا مگر اب تک کوئی بھی جواب نہیں ملا، کم از کم یہ بتادیں کہ ایسا کچھ ہے ہی نہیں۔


-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------


السّلام و علیکم


حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل  پاک کی شان بیان کرتے ہوئے ایک صاحب نے  مفہومِ حدیث بیان کیا کہ "ایک مرتبہ حضور پُر نُور صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کے ہمراہ ایک نہر کے کنارے تشریف فرما تھے اور ذکر کچھ ایسا تھا جس میں آنے والے ادوار کے بارے میں بتایا جارہا تھا ، جب کچھ اس طرح کی بات سامنے آئی کہ اُس وقت زیادہ تر لوگ کیسی برائیوں میں مبتلا ہوجائیں گے تو صحابہ کرام  رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین میں سے کسی نے پوچھا کہ اُس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد بھی ہوگی اور وہ بھی اگر اتنے گناہ گار ہوئے تو؟ اِس پر آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام  رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین سے فرمایا کہ لکڑیاں جمع کرو اور جلاؤ، جب بہت ساری لکڑیاں جمع ہوگئیں اور اُنہیں جلایا گیا، پھر فرمایا کیچڑ والا پانی لاؤ، وہ لایا گیا تو پھر فرمایا یہ پانی اس آگ پر ڈالو، جب حکم کی تعمیل کی گئی تو آگ بُجھ گئی، اس کے بعد آپ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری اولاد چاہے کتنی گناہ گار کیوں نہ ہو وہ دوزخ کی آگ کو بھی اِس طرح بُجھا سکتی ہے"۔


اُردو میں ہو اور ریفرنس کے ساتھ ہو۔


جزاک اللہ

Edited by Ghulam.e.Ahmed
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...