Sign in to follow this  
Followers 0
AqeelAhmedWaqas

Taqwiyat-Ul-Iman Ki Khilaaf-E-Hayaat-Un-Nabi Ibarat Khud Deobandiyo Ki Nazar Mein

2 posts in this topic

ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم خواہ مخواہ اور ناحق طریق پر دیوبندیوں اہلحدیثوں وھابیوں نجدیوں کی مذہبی مقدس کتاب یعنی تقویت الایمان کی عبارات کو خلافِ اسلام جانتے اور مانتے ہیں۔

مثلاََ 

تقویت الایمان کی ایک کفریہ عبارت یہ بھی ہے "میں (یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم) بھی مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں"

(معاذ اللہ من ذلک)

post-14217-0-69364000-1427103501_thumb.png

 

اب یہ دیکھتے ہیں کہ خود نجدیوں کے علماء

کے نزدیک ایسے عقیدے کا کیا مقام ہے

 

post-14217-0-16335400-1427104021_thumb.jpg

post-14217-0-86047000-1427104099_thumb.png

نیچے والی تصویر میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ مصنفِ کتاب نے اپنے نجدی ہونے کی گواہی دی ہے

post-14217-0-09211800-1427104322_thumb.png

 

یہ ہے حقیقت ان وہابیوں کی۔ یہ بہت بڑے مکار اور دغاباز ہیں ۔ انکی چال اس

طرح سمجھیں

 

  • جب اپنا اُلو سیدھا کرنا ہو تو عوام کو اپنے "شاہ شہید" کے قصے سناتے نہیں تھکتے

 

  • جب سنی علماۓ ذیشان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے سِوا کوئی چارہ نہ ہو تو یہاں تک کہنے سے نہیں شرماتے کہ "اسمٰعیل دہلوی ہمارا عالم نہیں ہے" ۔

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے 

اور

 

ایک اور بات یہ بھی سامنے آئی کہ تقویت الایمان نامی بدنامِ زمانہ کتاب   درحقیقت   تفویت الایمان ہے

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

اسی اللہ یار نے اپنی کتاب دلائل سلوک کے صفحہ 201 پر اپنے دیوبندی ہونے کا اقرار کیا ہے

1 person likes this

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

  • Recently Browsing   0 members

    No registered users viewing this page.