Jump to content

اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟


Farooq Mir

تجویز کردہ جواب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جناب مجھ سے اک دوست نے سوال کیا ہے کہ قران و حدیث سے بتائیں کہ اللہ عزوجل کہاں ہے اور اللہ کس جگہ ہے اور کیا الله ہر جگہ موجود ہے؟
مہربانی فرما کر قران و حدیث سے جواب عنایت فرمائیں
شکریہ
فاروق

 

Link to comment
Share on other sites


وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ فاروق میر صاحب!۔


 


اللہ تبارک و تعالیٰ جمیع حوادث سے پاک ہے ۔ لہذا اللہ تعالیٰ کسی جگہ ، زمان ، مکان ، سمت ، جسم وغیرہ سے پاک ہے (مثلاََ یہ کہنا ناجائز ہے کہ اللہ اوپر ہے


۔۔۔۔۔   حقیقی و لُغوی معنی کے اعتبار سے اللہ عزوجل کو حاظر و ناظر کہنا بھی ناجائز ہے ، مگر تاویل کرتے ہوئے مجازی معنوں میں اللہ پاک کو حاظر و ناظر کہنا درست ہے۔


۔۔۔۔۔   اللہ عزوجل کسی بھی جگہ میں ہونے یا کسی جگہ موجود ہونے سے پاک  ہے (باعتبار جسم کے کیونکہ رب تبارک و تعالیٰ جسم و جسمانیت سے پاک ہے)۔ (لہذا یہ کہنا بھی جائز نہیں کہ اللہ عرش پر ہے، زمین پر ہے ، آسمان پر ہے وغیرہ


۔۔۔۔۔   اللہ عزوجل باعتبار اپنے علم و قدرت ہر جگہ موجود ہے


۔۔۔۔۔   اللہ عزوجل اپنی شانِ پاک کے مطابق سمیع اور بصیر ہے۔


 


آپ اس Page کو وزٹ فرما لیجئے یا نیچے دی گئی آڈیو فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے سماعت فرما لیجئے:۔


 


1020.mp3


 


19772.mp3


 


14467.mp3



Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...