Jump to content

اللہ عزوجل مجسم ہے کہ غیر مجسم؟


سچی بات

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم 

علماء کرام مجھے آپ سے دریافت کرنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجسم ہے کہ غیر مجسم اور اگر غیر مجسم ہے تو قرآن حکیم میں جو بعض اعضاء کا ذکر ملتا ہے ان کی تعبیر کیا ہوں گی ؟

 

(salam)

محترم بھائی صاحب!۔

نا چیز حقیر پر تقصیر عالم نہیں ہے ، مگر آپ کو علمائے عظام کے فرامین ہی بتائے گا۔

اللہ عزوجل جمیع حوادث سے پاک ہے (بہار شریعت وغیرہ) تو پتہ چلا کہ جسم و جسمانیت سے بھی پاک ہے۔

باقی جن آیات کا آپ نے ذکر کیا ہے ، اُن کے متعلق یہ ہے کہ اُن میں (جائز) تاویل کی جائے گی یا پھر انہیں مُتشابہات میں سے مانا جائے گا اور اُن کے حقیقی معنی اللہ اور رسول ﷺ کے سپرد کیے جائیں گے۔

نیچے اس امر کی مزید وضاحت اور چند مثالیں معتبر تفسیروں سے دی جا رہی ہیں:۔

تفسیر نعیمی (حکیم الامت بدایونی کے تحریر شدہ حصے میں سے)۔

 

post-14217-0-17530100-1433709616_thumb.png

 

 

post-14217-0-00861700-1433709587_thumb.png

 

 

post-14217-0-22572600-1433709594_thumb.png

 

 

تفسیر مظہری

 

post-14217-0-79675800-1433709604_thumb.png

Link to comment
Share on other sites

قرآن مجید میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن کو " تمثیلاً " بیان کیا گیا ہے۔ ہم اِس دُنیا میں رہتے ہیں اور ہمارے ارد گرد جو کچھ ہے یا ہورہا ہے اُس سے ہم متاثر ہوتے ہیں اور اِنہی کو سمجھ پاتے ہیں۔ لہٰذا قرآن میں بھی ہمیں سمجھانے کے لیئے ایسی ہی چیزوں یا باتوں سے سمجھایا گیا ہے تاکہ ہماری ناقص عقل میں سما سکے۔


کسی نے کیا خوب کہا کہ " جو سمجھ میں آجائے وہ خدا نہیں " اگر آپ کو یہ بات سمجھ آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ جیسے عقیل احمد وقاص بھائی نے علماء کرام کے حوالے سے جو سمجھانے کی کوشش کی ہے اِسی طرح یہاں اور بھی لوگ موجود ہیں جو اِن شاء اللہ عزّوجل آپ کو سمجھا سکیں گے۔


جزاک اللہ


Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...