Jump to content

نہار منہ پانی کی ممانعت میں حدیث

Ghulam.e.Ahmed

تجویز کردہ جواب

السّلام و علیکم

ایک ایس ایم ایس آیا جس میں ایک حدیث کوٹ کی گئی تھی (مفہوم) نہار منہ پانی پینا بہت نقصان دِہ ہے اور اس سے منع فرمایا گیا ہے۔

برائے مہربانی اِس سلسلے میں میری مدد فرمائیں کیونکہ بہت سے حکماء اور ڈاکٹر حضرات صبح نہار منہ پانی پینے کو بہت فائدہ مند بتاتے ہیں۔

کیا یہ حدیث غلط لکھی گئی ہے یا مفہوم و معنیٰ میں کچھ فرق ہے کہ میں سمجھنے سےقاصر ہوں۔

جزاک اللہ

۔

Link to comment
Share on other sites

وَ عَلَیکُمُ السَّلام و رَحمۃُ اللہِ و بَرَکاتُہ

جَناب غلامِ اَحمَد بھائی صاحِب!۔

یہ حدیث موجود ہے طَبرانی کی مُعجَم الاَوسَط وغیرہ میں۔

دارُالافتا اہلِ سُنت و جَماعت سے ناچیز نے اس حوالے سے بَذریعہ فون سُوال پوچھا۔

سُنی مُفتی صاحِب نے جوابََا ارشاد فرمایا (مفہوم)۔

۔"یہ حدیث ضَعیف ہے (بَلحاظِ سنَد) ، اگر کوئی اس کی رُو سے نہار مُنہ پانی بطورِ احتیاط نہیں پیتا تو کوئی حَرَج نہیں ہے۔ مگر اِسکی بنیاد پر نہار مُنہ پانی پینا حرام قرار نہیں دیا جا سکتا"۔

Edited by AqeelAhmedWaqas
Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

جزاک اللہ عقیل احمد وقاص بھائی

آپ کی مدد کے لیئے بے حد مشکور ہوں۔

کافی دنوں سے آن لائن نہ ہوسکا اس لیئے دیکھ نہیں پایا۔

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...