Jump to content

Ye Kya Hai?


MunAAm

تجویز کردہ جواب

(bis)

میری جانکاری کے مطابق یہ مدرسہ جامعہ عربیہ ناگپور انڈیا

کی سند ہے جو کہ وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ کو دی جاتی ہے

یہ سند مولانا محمد عبدالرشیدخان نعیمی فتح پوری سے مولانا مفتی

نعیم الدین مرادآبادی،اور ان سے ان کے استاد مولانا محمد گل

کابلی ثم مراد آبادی ، اور ان سےشیخ سیدی محمد المکی  الخلوتی اور ان سے

شیخ سیدی محمد الکتبی المکی اور ان سے شیخ سیدی محمد بن حسین الکتبی 

اور ان سے شیخ سیدی احمد الطحطاوی حنفی محشی الدرالمختارعلیہم الرحمہ

تک پہنچتی ہے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...